تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نِیْٹ وَرْک" کے متعقلہ نتائج

نِیْٹ وَرْک

جالی کی طرح ایک دوسرے کو قطع کرنے والی لکیروں کا مجموعہ، نہروں یا سڑکوں وغیرہ کا سلسلہ، مشینوں یا کمپیوٹروں کا باہمی مربوط سلسلہ یا رابطہ نیز ذرائع ابلاغ یا معلومات اور رابطوں کا مربوط نظام

اردو، انگلش اور ہندی میں نِیْٹ وَرْک کے معانیدیکھیے

نِیْٹ وَرْک

networkनेटवर्क

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

نِیْٹ وَرْک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جالی کی طرح ایک دوسرے کو قطع کرنے والی لکیروں کا مجموعہ، نہروں یا سڑکوں وغیرہ کا سلسلہ، مشینوں یا کمپیوٹروں کا باہمی مربوط سلسلہ یا رابطہ نیز ذرائع ابلاغ یا معلومات اور رابطوں کا مربوط نظام
  • کمپیوٹروں ، تاروں اور مشینری یا عملی کارروائیوں وغیرہ کا مربوط نظام ؛ جالی کی طرح ایک دوسرے کو قطع کرنے والے خطوط یا تار وغیرہ ۔

Urdu meaning of network

  • Roman
  • Urdu

  • jaalii kii tarah ek duusre ko qataa karnevaalii lakiiro.n ka majmuu.aa, nahro.n ya sa.Dko.n vaGaira ka silsilaa, mashiino.n ya kampyuuTro.n ka baahamii marbuut silsilaa ya raabita niiz zaraa.e iblaaG ya maaluumaat aur raabto.n ka marbuut nizaam
  • kampyuuTro.n, taaro.n aur mashiinrii ya amlii kaaryvaa.iiyo.n vaGaira ka marbuut nizaam ; jaalii kii tarah ek duusre ko qataa karne vaale Khutuut ya taar vaGaira

English meaning of network

Noun, Masculine

  • network

नेटवर्क के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • विश्वव्यापी सूचना एवं संचार तंत्र; इंटरनेट; संजाल, जाली की तरह एक दूसरे से मिलाप करनेवाली लकीरों का समूह, नहरों या सड़कों वग़ैरा का सिलसिला, किसी साधन, संस्था या व्यापार आदि का विस्तार या प्रसार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِیْٹ وَرْک

جالی کی طرح ایک دوسرے کو قطع کرنے والی لکیروں کا مجموعہ، نہروں یا سڑکوں وغیرہ کا سلسلہ، مشینوں یا کمپیوٹروں کا باہمی مربوط سلسلہ یا رابطہ نیز ذرائع ابلاغ یا معلومات اور رابطوں کا مربوط نظام

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نِیْٹ وَرْک)

نام

ای-میل

تبصرہ

نِیْٹ وَرْک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone