تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیپام" کے متعقلہ نتائج

نیپام

ایک آتش گیر کیمیائی مادہ نیز اس سے بنایا جانے والا ، جیلی نما پیٹرول جو آتش خیز بموں میں استعمال ہوتا ہے ؛ مراد : نیپام بم (جو نہایت آتش خیز ہوتا ہے)۔

نیپام بَم

آتش گیر مادّہ (نیپام) سے تیار کیا گیا ایک آتش خیز اور تباہ کن بم۔

نیپام اُگَلنا

نیپام بم سے حملہ کرنا ، نیپام بم برسانا۔

نیپام بَم کی طَرَح پَھٹنا

الفاظ کا بہت زیادہ تکلیف دہ ہونا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نیپام کے معانیدیکھیے

نیپام

nepaamनेपाम

اصل: انگریزی

  • Roman
  • Urdu

نیپام کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک آتش گیر کیمیائی مادہ نیز اس سے بنایا جانے والا ، جیلی نما پیٹرول جو آتش خیز بموں میں استعمال ہوتا ہے ؛ مراد : نیپام بم (جو نہایت آتش خیز ہوتا ہے)۔

Urdu meaning of nepaam

  • Roman
  • Urdu

  • ek aatashgiir kiimiiyaa.ii maadda niiz is se banaayaa jaane vaala, jelii numaa peTrol jo aatish Khez bamo.n me.n istimaal hotaa hai ; muraad ha niipaam bam (jo nihaayat aatish Khez hotaa hai)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نیپام

ایک آتش گیر کیمیائی مادہ نیز اس سے بنایا جانے والا ، جیلی نما پیٹرول جو آتش خیز بموں میں استعمال ہوتا ہے ؛ مراد : نیپام بم (جو نہایت آتش خیز ہوتا ہے)۔

نیپام بَم

آتش گیر مادّہ (نیپام) سے تیار کیا گیا ایک آتش خیز اور تباہ کن بم۔

نیپام اُگَلنا

نیپام بم سے حملہ کرنا ، نیپام بم برسانا۔

نیپام بَم کی طَرَح پَھٹنا

الفاظ کا بہت زیادہ تکلیف دہ ہونا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نیپام)

نام

ای-میل

تبصرہ

نیپام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone