تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیگ لَگا" کے متعقلہ نتائج

نیگ لَگا

کام آیا ، اچھی جگہ صرف ہوا

نیگ لَگا دینا

اچھے کام پر لگانا ؛ جائز کاموں میں صرف کرنا ؛ مناسب وقت صرف کرنا

نیگ لگانا

اچھے کام پر صرف کرنا، خوشی کی جگہ خرچ کرنا

نِگاہیں لَگی ہونا

رک : نگاہیں گڑی ہونا ۔

ڈُگ ڈُگ باجے بہت نیک لاگے، نَوّا نیگ مانگے اٹھا بیٹھی لاگے

گانا تو اچھا لگتا مگر کچھ دینا پڑے تو گھبراہٹ ہوتی ہے

ڈُگ ڈُگ باجے بہت نیکی لاگے، نُوّا نیگ مانگے اٹھا بیٹھی لاگے

اردو، انگلش اور ہندی میں نیگ لَگا کے معانیدیکھیے

نیگ لَگا

neg lagaa•नेग लगा

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

نیگ لَگا کے اردو معانی

  • کام آیا ، اچھی جگہ صرف ہوا

Urdu meaning of neg lagaa

  • Roman
  • Urdu

  • kaam aaya, achchhii jagah sirf hu.a

नेग लगा के हिंदी अर्थ

  • काम आया, अच्छी जगह सिर्फ़ हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نیگ لَگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نیگ لَگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone