تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نیگ چَڑھنا" کے متعقلہ نتائج

نیگ چَڑھنا

تباہ ہونا ، برباد ہونا ؛ ضائع ہونا ۔

نِگاہ چَڑھنا

خاطر میں آنا، نظر میں جچنا، نظر میں سمانا، نظر میں چڑھنا

نِگاہ چُھڑانا

نظر ہٹا لینا ، توجّہ دوسری طرف منتقل کر لینا.

نگاہوں میں چڑھنا

نظروں میں کھپنا، نظروں میں جچنا، باوقعت ہونا، پسند آنا

نِگاہ میں چَڑھنا

کوئی بات یا چیز پسند آجانا ۔

نِگاہوں پَہ چَڑھنا

نظروں میں جچنا ؛ باوقعت ہونا ، عزت ہونا ، قدر ہونا نیز ہونس میں آنا ، ٹوک لگ جانا ۔

نِگاہوں پَر چَڑھنا

نظروں میں جچنا ؛ باوقعت ہونا ، عزت ہونا ، قدر ہونا نیز ہونس میں آنا ، ٹوک لگ جانا ۔

نِگاہ پَر چَڑھنا

نظروں میں کھبنا ، نظروں میں جچنا ، باوقعت ہونا ، پسند آنا ۔

نِگاہوں پَر چَڑھانا

عزت دینا ، وقعت دینا ؛ اہمیت دینا ۔

نِگاہ پَر چَڑھانا

۔ دیکھ کر جانچنا۔ تصویر میں رکھنا۔؎

نَگ کی چُوڑِیاں

ایک قسم کی چوڑیاں، جن میں چھوٹے چھوٹے نگ جڑے ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نیگ چَڑھنا کے معانیدیکھیے

نیگ چَڑھنا

neg cha.Dhnaa•नेग चढ़ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نیگ چَڑھنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • تباہ ہونا ، برباد ہونا ؛ ضائع ہونا ۔

Urdu meaning of neg cha.Dhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • tabaah honaa, barbaad honaa ; zaa.e honaa

नेग चढ़ना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • नष्ट होना, बर्बाद होना; खो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نیگ چَڑھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نیگ چَڑھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone