تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"needs" کے متعقلہ نتائج
needs کے لیے اردو الفاظ
needs کے اردو معانی
- لَوازِم
- لَوازِمات
- مَجبُوراً
needs के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- लवाज़िम
- लवाज़िमात
- मजबूरन
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
عاقِبَت نا اَنْدیش
انجام نہ سوچنے والا، عقبیٰ کی فکر نہ کرنے والا، (کنایۃً) گنہگار، آخرت یا مستقبل سے بے نیاز، کوتاہ اندیش، بے پروا، لا ابالی
دِلْ نا عاقِبَت اَنْدِیش
وہ قلب جو دراندیشی کے لایق نہ ہو، آئندہ زندگی یا مرنے کے بعد کی زندگی پر شبہ
نا عاقِبَت اَنْدِیش
بات کا انجام نہ سوچنے والا، کوتاہ اندیش، عاقبت نا اندیش، آخرت یا مستقبل سے بے نیاز، بے پروا، لاابالی
نا اَندیش
بدیہی امر جس میں سوچنے کی حاجت نہ ہو، ایسا واضح یا صاف جس میں سوچنے کی ضرورت نہ ہو نیز نہ سوچنے والا
نا مَآل اَندیش
جسے انجام یا مستقبل کی فکر نہ ہ و، بے پروا ، عاقبت نااندیش ، ان کی شادی کی تقریب بھی اسی دھوم دھام اور محفل و برات کے ساتھ ہوئی ، جیسا کہ نامآل اندیش مسلمان خاندانوں میں ہوا کرتا ہے .
مَصْلَحَت اَنْدیش
مصلحت سے کام لینے والا، مناسب اور معقول بات سوچنے والا، مقتضائے وقت اور عواقب کا سمجھنے والا، حالات کے مطابق طرز عمل رکھنے والا
مُحال اَنْدیش
خواب دیکھنے والا ؛ خیال پرست ؛ غیر عملی شخص ؛ ناقابل عمل منصوبے گھڑنے والا ؛ ناممکن کی تلاش کرنے والا ؛ صاحب ِکشف
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (needs)
needs
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔