تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"necrosis" کے متعقلہ نتائج

necrosis

طب و فعلیات: خلیے یا نسیج کی موت، چوٹ یا مرض کے سبب جو خصوصاً گوشت کے گلنے (خورہ یا گینگرین ) اور سِل کی علامت ہے ۔.

neurosis

عصبانیت، اعصابی دباؤ، ایک نسبتہً ہلکی اعصابی یا دماغی تکلیف جس میں ذہنی دباؤ کے آثار ظاہر ہوتے ہیں (مثلاً افسردگی، تکان، بے چینی، وہم) مگر یہ عضوی یا فعلی علالت نہیں اور حقیقی ماحول سے بیگانہ نہیں کرتی۔.

narcosis

طب: نشہ آور شے کا غلبہ، تخدیر۔.

necrotic

انحطاطی

necrosis کے لیے اردو الفاظ

necrosis

ˈnek.rəʊ.sɪs

necrosis کے اردو معانی

اسم

  • (امرضیات) نخر العظام
  • نواتی یا مرکزی ڈھانچے کو ناقابل تلافی نقصان کے باعث خلیاتی مادے یا نسیج کے کسی حصے کی موت
  • (نباتیات) پودوں کی ایک حالت مرض جو خلیاتی نسیجوں کے زوال یا موت سے رونما ہوتی ہے بالخصوص پتوں یا دوسرے ملائم حصوں میں

necrosis के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (अमर ज़य्यात) निखर अलाज़ाम
  • नवाती या मर्कज़ी ढाँचे को नाक़ाबिल तलाफ़ी नुक़्सान के बाइस खिलियाती माद्दे या नसीज के किसी हिस्से की मौत
  • (नबातीयात) पौदों की एक हालत मर्ज़ जो खिलियाती नसीजों के ज़वाल या मौत से रौनुमा होती है बिलख़सूस पत्तों या दूसरे मुलाइम हिस्सों में

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (necrosis)

نام

ای-میل

تبصرہ

necrosis

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone