تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَزِیف" کے متعقلہ نتائج

نَزِیف

(جدید طب) جریان خون، نزف

نَزِیف مِعدی

معدہ سے خون جاری ہونا ، معدہ سے خون بہنا

نَزِیفی

نزف (رک) سے تعلق رکھنے والا ، نزف سے متعلق ، جریان ِخون کا ۔

نَزِیفُ المَجریٰ

مجری بول یعنی پیشاب کی نالی سے خون جاری ہونا

نَزِیف سُرّی

ناف کا جریان خون ، نوزائیدہ بچہ کی ناف سے خون جاری ہونا

نَزِیف مَثانی

مثانہ سے خون جاری ہونا ، مثانہ سے خون بہنا

نَزِیف دِماغی

جریان ِخون ِدماغی مراد ہے سکتہ سے

نَزِیفُ الاَنْف

ناک سے خون بہنا

نَزِیفُ الاُذن

کان سے خون بہنا

نَزِیفِ نَفاسی

خون ِنفاس کا زیادہ آنا ، خون ِنفاس کا کثرت سے جاری ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَزِیف کے معانیدیکھیے

نَزِیف

naziifनज़ीफ़

وزن : 121

موضوعات: طب

  • Roman
  • Urdu

نَزِیف کے اردو معانی

  • (جدید طب) جریان خون، نزف
  • وہ (شخص) جس کے جسم سے زیادہ خون خارج ہو جائے، وہ (شخص)جو زیادہ خون نکلنے سے کمزور ہو جائے، نزف کا مریض، مریض جریان خون
  • بخار کا مارا ہوا، پیاس کے مارے جس کی زبان پر کانٹے پڑگئے ہوں
  • حضرت عکرمہ بابن ابی جہل ؓ کی تلوار کا نام
  • مست، بے ہوش

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

نَجِیف

چوڑے سرکا (تیر) ، چوڑی پیکان کا (تیر) ؛ پرانی مشک

نَظِیف

پاک اور پاکیزہ، ستھرا

Urdu meaning of naziif

  • Roman
  • Urdu

  • (jadiid tibb) jaryaan-e-Khuun, nazaf
  • vo (shaKhs) jis ke jism se zyaadaa Khuun Khaarij ho jaaye, vo (shaKhs)jo zyaadaa Khuun nikalne se kamzor ho jaaye, nazaf ka mariiz, mariiz jaryaan-e-Khuun
  • buKhaar ka maaraa hu.a, pyaas ke maare jis kii zabaan par kaanTe pa.D ge huu.n
  • hazrat ikrima baabin abii jahl o kii talvaar ka naam
  • mast, behosh

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَزِیف

(جدید طب) جریان خون، نزف

نَزِیف مِعدی

معدہ سے خون جاری ہونا ، معدہ سے خون بہنا

نَزِیفی

نزف (رک) سے تعلق رکھنے والا ، نزف سے متعلق ، جریان ِخون کا ۔

نَزِیفُ المَجریٰ

مجری بول یعنی پیشاب کی نالی سے خون جاری ہونا

نَزِیف سُرّی

ناف کا جریان خون ، نوزائیدہ بچہ کی ناف سے خون جاری ہونا

نَزِیف مَثانی

مثانہ سے خون جاری ہونا ، مثانہ سے خون بہنا

نَزِیف دِماغی

جریان ِخون ِدماغی مراد ہے سکتہ سے

نَزِیفُ الاَنْف

ناک سے خون بہنا

نَزِیفُ الاُذن

کان سے خون بہنا

نَزِیفِ نَفاسی

خون ِنفاس کا زیادہ آنا ، خون ِنفاس کا کثرت سے جاری ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَزِیف)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَزِیف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone