تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَظَر سے نَظَر بَرابَر ہونا" کے متعقلہ نتائج

نَظَر سے نَظَر بَرابَر ہونا

آنکھیں چار ہونا ، نگاہیں ملنا ؛ روبرو ہونا ۔

نَظَر سے پِنہاں ہونا

رک : نظر سے اوجھل ہونا ۔

نَظَر سے

لحاظ کرکے، خیال کرکے، خیال کرتے ہوئے، وجہ سے، یہ سوچ کر، سبب سے

نَظَر سے نَظَر سے دو چار ہونا

۔آنکھ سے آنکھ ملنا۔باہم ملاقات ہونا۔؎

نَظَر سے اوجَھل ہونا

۔ علم میں نہ ہونا

نَظَر سے دُور ہونا

آنکھوں سے اوجھل ہونا ، سامنے نہ ہونا ، پاس نہ ہونا ۔

نَظَر سے نِہاں ہونا

نظر سے اوجھل ہونا، آنکھوں سے پوشیدہ ہونا

نَظَر سے مَخْفی ہونا

نگاہ سے پوشیدہ ہونا ، نظر سے اُوجھل ہونا ؛ علم میں نہ ہونا

نَظَر سے غائِب ہونا

نظر سے اوجھل ہونا ؛ پہنچ سے دور ہوجانا ؛ چھپ جانا

نَظَر سے پوشِیدَہ ہونا

نگاہ سے اوجھل ہونا ، سامنے نہ ہونا ، غائب ہونا ۔

نَظَر کا نَظَر سے دو چار ہونا

۔آنکھ کا آنکھ سے ملنا۔ آنکھیں لڑنا۔نظر کردہ۔

نَظَر سے پَہْچاننا

تیور دیکھ کر تاڑلینا ، دیکھ کر سمجھ لینا یا اندازہ لگا لینا

نَظَر سے نَظَر مِلنا

نظر سے نظر ملانا کا لازم، روبرو ہونا، آنکھیں چار ہونا، ملاقات ہونا، آنکھ سے آنکھ ملنا

نَظَر سے نَظَر لَڑنا

نظر سے نظر لڑانا (رک) کا لازم ؛ آنکھیں چار ہونا ، نظروں سے نظریں ملنا ، نگاہیں ملنا ۔

نَظَر سے نَظَر مِلانا

آنکھیں چار کرنا، مروت کا اظہار کرنا

نَظَر سے نَظَر لَڑانا

آنکھیں چار کرنا ؛ سامنے ہوکر دیکھنا ، نظریں ملانا ۔

نَظَر سے نَہ بَچنا

پوشیدہ نہ رہنا، ظاہر ہو کر رہنا

نَظَر ہونا

مخمور ہونا، متوالا ہونا، نشے میں چور ہونا

نَظَر لَگائے ہونا

گھات میں رہنا ، تاک میں ہونا ۔

عالَم نَظَر سے نِکَل جانا

دنیا کا بے وقعت ہو جانا، ہر چیز کا بے اثر ہوجانا

مَحَلِّ نَظَر ہونا

غور و فکر کے قابل ہونا، قابل نظر ثانی ہونا

اَچّھی نَظَر سے دیکْھنا

پسند کرنا، عزت کرنا، دل میں کسی کے کمالات کا اعتراف کرنا

مُتَشَکّی نَظَر سے تَکْنا

مشکوک نگاہ سے دیکھنا، شک و شبہ سے دیکھنا

مُتَشَکّی نَظَر سے دیکھنا

مشکوک نگاہ سے دیکھنا، شک و شبہ سے دیکھنا

نَظَر سے پَتَّھر پُھوٹنا

نظر بد کے اثر سے پتھر ٹکڑے ٹکڑے ہوجانا ، سخت سے سخت چیز پر بھی نظر کا اثر ہوجانا ۔

نَظَر سے جانا

نظر سے دُور ہونا ؛ بُھلایا جانا ۔

نَظَر سے گِرنا

نظر سے گرانا (رک) کا لازم ، دل سے اُترنا ، خفیف ہونا ، سبک ہونا ، بے عزت ہونا ۔

نَظَر سے چُھپنا

نظر سے چھپانا (رک) کا لازم ، سامنے نہ ہونا ، آنکھوں سے اوجھل ہونا ۔

نَظَر سے نِکَلنا

نظر میں ہیچ ہو جانا ، بے وقعت ٹھہرنا ۔

نَظَر سے بَچنا

نظر سے بچانا (رک) کا لازم ؛ آڑ لینا ، چھپنا ، سامنے نہ آنا ۔

نَظَر سے گُزَرنا

تجربے میں آنا ۔

نَظَر سے گُزارنا

دکھانا ، مشاہدہ کرانا ، ملاحظے میں لانا ، پڑھوانا (نظر سے گزرنا (رک) کا تعدیہ) ۔

نَظَر سے سُنانا

آنکھوں سے مدعا بیان کردینا ۔

نَظَر سے گَھٹْنا

ذلیل ہونا ، کمتر دکھائی دینا ۔

نَظَر سے اُتَرنا

نظر سے اتارنا (رک) کا لازم ؛ سبک ہوجانا ، مرتبہ یا عزت کھو بیٹھنا ، بے وقعت ہوجانا ، جی سے اترنا ۔

نَظَر سے چُھپانا

نگاہوں سے پوشیدہ رکھنا ، سامنے نہ لانا ، چھپانا ۔

نَظَر سے اُتارْنا

نظر سے گرانا ، ذلیل و حقیر کردینا ۔

نَظَر سے گِرانا

رک : نظر سے گرا دینا ۔

نَظَر سے بَچانا

چھپانا ، پوشیدہ رکھنا ، نظر میں نہ آنے دینا

نَظَر سے ٹَپَکنا

نگاہ سے ظاہر ہونا، تیور سے ظاہر ہونا، تیور سے آشکار ہونا

نَظَر سے گَھٹانا

نظر میں وقعت کم کرنا ؛ نظر سے گرانا

نَظَر سے گُزَرانا

دکھانا ، مشاہدہ کرانا ، ملاحظے میں لانا ، پڑھوانا (نظر سے گزرنا (رک) کا تعدیہ) ۔

وَقْعَت کی نَظَر سے دیکھنا

عزت کی نگاہ سے دیکھنا ؛ قدر کرنا ، قابل ِقدر سمجھنا ۔

تَوَجُّہ کی نَظَر ہونا

مہربانی ہونا، شفقت ہونا

نَظَر میں ہونا

توجہ کا مرکز ہونا ، مرکز نگاہ ہونا ۔

نَظَر نَہ ہونا

۔ ۲۔ مطالعہ نہ ہونا ، معلومات نہ ہونا ، دخل نہ ہونا

نَظَر لَگی ہونا

رک : نظر لگنا (معنی نمبر ۳) ۔

نَظَر دُور ہونا

نظر بد کا اثر جاتا رہنا، نظر اُترنا

نَظَر بار ہونا

مہربان ہونا ، عنایت کرنا

نَظَر گُزَر ہونا

نظر بد کا اثر ہونا

نَظَر رَوشَن ہونا

دیکھنے کی قوت میں اضافہ ہونا ، بینائی واضح ہونا ۔

نَظَر کَھڑی ہونا

نظر تھمنا یا جمنا ، نگاہ رک جانا ، مسلسل دیکھنا

نَظَر بَنْد ہونا

مقید ہونا، گرفتار ہونا، زیر حراست ہونا

نَظَر پَیدا ہونا

قابلیت ، صلاحیت حاصل ہونا ، کسی کام میں مہارت ہونا (نظر پیدا کرنا (رک) کا لازم) ۔

نَظَر گَہْری ہونا

پر تاثیر نگاہ ہونا، نظر میں کشش ہونا

نَظَر تیز ہونا

۔ دور تک دیکھنا ، بصارت اچھی ہونا

چار نَظَر ہونا

آن٘کھیں چار ہونا، آنکھ سے آنکھ ملنا، منڈبھیڑ ہونا، ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہونا، ایک دوسرے کے روبرو ہونا، سنمکھ ہونا، سامنا ہونا، مقابلہ ہونا، ملاقات ہونا

نَظَر چار ہونا

دو شخصوں کا آمنے سامنے ملنا ، نگاہیں ملنا ، آنکھیں چار ہونا ۔

نَظَر اَنداز ہونا

نظر انداز کرنا (رک) کا لازم ؛ نظر انداز کیا جانا ، قابل ِاعتنا نہ سمجھنا جانا ۔

نَظَر موٹی ہونا

نظر خراب یا کمزور ہونا ، بینائی میں فرق آجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَظَر سے نَظَر بَرابَر ہونا کے معانیدیکھیے

نَظَر سے نَظَر بَرابَر ہونا

nazar se nazar baraabar honaaनज़र से नज़र बराबर होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نَظَر سے نَظَر بَرابَر ہونا کے اردو معانی

  • آنکھیں چار ہونا ، نگاہیں ملنا ؛ روبرو ہونا ۔

Urdu meaning of nazar se nazar baraabar honaa

  • Roman
  • Urdu

  • aa.nkhe.n chaar honaa, nigaahe.n milnaa ; ruubaruu honaa

नज़र से नज़र बराबर होना के हिंदी अर्थ

  • आँखें चार होना, निगाहें मिलना, आमने-सामने होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَظَر سے نَظَر بَرابَر ہونا

آنکھیں چار ہونا ، نگاہیں ملنا ؛ روبرو ہونا ۔

نَظَر سے پِنہاں ہونا

رک : نظر سے اوجھل ہونا ۔

نَظَر سے

لحاظ کرکے، خیال کرکے، خیال کرتے ہوئے، وجہ سے، یہ سوچ کر، سبب سے

نَظَر سے نَظَر سے دو چار ہونا

۔آنکھ سے آنکھ ملنا۔باہم ملاقات ہونا۔؎

نَظَر سے اوجَھل ہونا

۔ علم میں نہ ہونا

نَظَر سے دُور ہونا

آنکھوں سے اوجھل ہونا ، سامنے نہ ہونا ، پاس نہ ہونا ۔

نَظَر سے نِہاں ہونا

نظر سے اوجھل ہونا، آنکھوں سے پوشیدہ ہونا

نَظَر سے مَخْفی ہونا

نگاہ سے پوشیدہ ہونا ، نظر سے اُوجھل ہونا ؛ علم میں نہ ہونا

نَظَر سے غائِب ہونا

نظر سے اوجھل ہونا ؛ پہنچ سے دور ہوجانا ؛ چھپ جانا

نَظَر سے پوشِیدَہ ہونا

نگاہ سے اوجھل ہونا ، سامنے نہ ہونا ، غائب ہونا ۔

نَظَر کا نَظَر سے دو چار ہونا

۔آنکھ کا آنکھ سے ملنا۔ آنکھیں لڑنا۔نظر کردہ۔

نَظَر سے پَہْچاننا

تیور دیکھ کر تاڑلینا ، دیکھ کر سمجھ لینا یا اندازہ لگا لینا

نَظَر سے نَظَر مِلنا

نظر سے نظر ملانا کا لازم، روبرو ہونا، آنکھیں چار ہونا، ملاقات ہونا، آنکھ سے آنکھ ملنا

نَظَر سے نَظَر لَڑنا

نظر سے نظر لڑانا (رک) کا لازم ؛ آنکھیں چار ہونا ، نظروں سے نظریں ملنا ، نگاہیں ملنا ۔

نَظَر سے نَظَر مِلانا

آنکھیں چار کرنا، مروت کا اظہار کرنا

نَظَر سے نَظَر لَڑانا

آنکھیں چار کرنا ؛ سامنے ہوکر دیکھنا ، نظریں ملانا ۔

نَظَر سے نَہ بَچنا

پوشیدہ نہ رہنا، ظاہر ہو کر رہنا

نَظَر ہونا

مخمور ہونا، متوالا ہونا، نشے میں چور ہونا

نَظَر لَگائے ہونا

گھات میں رہنا ، تاک میں ہونا ۔

عالَم نَظَر سے نِکَل جانا

دنیا کا بے وقعت ہو جانا، ہر چیز کا بے اثر ہوجانا

مَحَلِّ نَظَر ہونا

غور و فکر کے قابل ہونا، قابل نظر ثانی ہونا

اَچّھی نَظَر سے دیکْھنا

پسند کرنا، عزت کرنا، دل میں کسی کے کمالات کا اعتراف کرنا

مُتَشَکّی نَظَر سے تَکْنا

مشکوک نگاہ سے دیکھنا، شک و شبہ سے دیکھنا

مُتَشَکّی نَظَر سے دیکھنا

مشکوک نگاہ سے دیکھنا، شک و شبہ سے دیکھنا

نَظَر سے پَتَّھر پُھوٹنا

نظر بد کے اثر سے پتھر ٹکڑے ٹکڑے ہوجانا ، سخت سے سخت چیز پر بھی نظر کا اثر ہوجانا ۔

نَظَر سے جانا

نظر سے دُور ہونا ؛ بُھلایا جانا ۔

نَظَر سے گِرنا

نظر سے گرانا (رک) کا لازم ، دل سے اُترنا ، خفیف ہونا ، سبک ہونا ، بے عزت ہونا ۔

نَظَر سے چُھپنا

نظر سے چھپانا (رک) کا لازم ، سامنے نہ ہونا ، آنکھوں سے اوجھل ہونا ۔

نَظَر سے نِکَلنا

نظر میں ہیچ ہو جانا ، بے وقعت ٹھہرنا ۔

نَظَر سے بَچنا

نظر سے بچانا (رک) کا لازم ؛ آڑ لینا ، چھپنا ، سامنے نہ آنا ۔

نَظَر سے گُزَرنا

تجربے میں آنا ۔

نَظَر سے گُزارنا

دکھانا ، مشاہدہ کرانا ، ملاحظے میں لانا ، پڑھوانا (نظر سے گزرنا (رک) کا تعدیہ) ۔

نَظَر سے سُنانا

آنکھوں سے مدعا بیان کردینا ۔

نَظَر سے گَھٹْنا

ذلیل ہونا ، کمتر دکھائی دینا ۔

نَظَر سے اُتَرنا

نظر سے اتارنا (رک) کا لازم ؛ سبک ہوجانا ، مرتبہ یا عزت کھو بیٹھنا ، بے وقعت ہوجانا ، جی سے اترنا ۔

نَظَر سے چُھپانا

نگاہوں سے پوشیدہ رکھنا ، سامنے نہ لانا ، چھپانا ۔

نَظَر سے اُتارْنا

نظر سے گرانا ، ذلیل و حقیر کردینا ۔

نَظَر سے گِرانا

رک : نظر سے گرا دینا ۔

نَظَر سے بَچانا

چھپانا ، پوشیدہ رکھنا ، نظر میں نہ آنے دینا

نَظَر سے ٹَپَکنا

نگاہ سے ظاہر ہونا، تیور سے ظاہر ہونا، تیور سے آشکار ہونا

نَظَر سے گَھٹانا

نظر میں وقعت کم کرنا ؛ نظر سے گرانا

نَظَر سے گُزَرانا

دکھانا ، مشاہدہ کرانا ، ملاحظے میں لانا ، پڑھوانا (نظر سے گزرنا (رک) کا تعدیہ) ۔

وَقْعَت کی نَظَر سے دیکھنا

عزت کی نگاہ سے دیکھنا ؛ قدر کرنا ، قابل ِقدر سمجھنا ۔

تَوَجُّہ کی نَظَر ہونا

مہربانی ہونا، شفقت ہونا

نَظَر میں ہونا

توجہ کا مرکز ہونا ، مرکز نگاہ ہونا ۔

نَظَر نَہ ہونا

۔ ۲۔ مطالعہ نہ ہونا ، معلومات نہ ہونا ، دخل نہ ہونا

نَظَر لَگی ہونا

رک : نظر لگنا (معنی نمبر ۳) ۔

نَظَر دُور ہونا

نظر بد کا اثر جاتا رہنا، نظر اُترنا

نَظَر بار ہونا

مہربان ہونا ، عنایت کرنا

نَظَر گُزَر ہونا

نظر بد کا اثر ہونا

نَظَر رَوشَن ہونا

دیکھنے کی قوت میں اضافہ ہونا ، بینائی واضح ہونا ۔

نَظَر کَھڑی ہونا

نظر تھمنا یا جمنا ، نگاہ رک جانا ، مسلسل دیکھنا

نَظَر بَنْد ہونا

مقید ہونا، گرفتار ہونا، زیر حراست ہونا

نَظَر پَیدا ہونا

قابلیت ، صلاحیت حاصل ہونا ، کسی کام میں مہارت ہونا (نظر پیدا کرنا (رک) کا لازم) ۔

نَظَر گَہْری ہونا

پر تاثیر نگاہ ہونا، نظر میں کشش ہونا

نَظَر تیز ہونا

۔ دور تک دیکھنا ، بصارت اچھی ہونا

چار نَظَر ہونا

آن٘کھیں چار ہونا، آنکھ سے آنکھ ملنا، منڈبھیڑ ہونا، ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہونا، ایک دوسرے کے روبرو ہونا، سنمکھ ہونا، سامنا ہونا، مقابلہ ہونا، ملاقات ہونا

نَظَر چار ہونا

دو شخصوں کا آمنے سامنے ملنا ، نگاہیں ملنا ، آنکھیں چار ہونا ۔

نَظَر اَنداز ہونا

نظر انداز کرنا (رک) کا لازم ؛ نظر انداز کیا جانا ، قابل ِاعتنا نہ سمجھنا جانا ۔

نَظَر موٹی ہونا

نظر خراب یا کمزور ہونا ، بینائی میں فرق آجانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَظَر سے نَظَر بَرابَر ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَظَر سے نَظَر بَرابَر ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone