تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَظَر کے سامنے آنا" کے متعقلہ نتائج

نَظَر کے سامنے آنا

اس طرح کا بیان ہونا کہ تمام تفصیلات واضح ہو جائیں ، نقشہ کھنچ جانا ، ہوبہو پیش ہوجانا

نَظَر کے سامنے رَہنا

روبرو رہنا ، نگاہ میں رہنا ؛ ہر وقت تصور میں رہنا ؛ بہت یاد آنا ۔

نَظَر کے سامنے ہونا

روبرو ہونا ، آنکھوں کے سامنے ہونا ، دکھائی دینا ، پیش ِنظر ہونا

نقشہ آنکھوں کے سامنے آنا

آنکھوں کے آگے تصویر پھر جانا، کسی چیز کا تصور میں نظر کے سامنے ہونا

نَظَر کے سامنے رَکھنا

۔اپنے روبرو رکھنا۔ سامنے سے نہ ہٹنے دینا۔؎

نَظَر کے سامنے پَڑْنا

آمنا سامنا ہونا ، اچانک ملاقات ہونا ۔

بِلِّی کو چِھچْھڑوں کے خواب نَظَر آنا

ہر وقت اپنے ہی مطلب کی بات سوجھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَظَر کے سامنے آنا کے معانیدیکھیے

نَظَر کے سامنے آنا

nazar ke saamne aanaaनज़र के सामने आना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نَظَر کے سامنے آنا کے اردو معانی

  • اس طرح کا بیان ہونا کہ تمام تفصیلات واضح ہو جائیں ، نقشہ کھنچ جانا ، ہوبہو پیش ہوجانا

Urdu meaning of nazar ke saamne aanaa

  • Roman
  • Urdu

  • is tarah ka byaan honaa ki tamaam tafsiilaat vaazih ho jaa.e.n, naqsha khinch jaana, huubhuu pesh hojaana

नज़र के सामने आना के हिंदी अर्थ

  • इस तरह का बयान होना कि तमाम तफ़सीलात वाज़िह हो जाएं, नक़्शा खिंच जाना, हूबहू पेश होजाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَظَر کے سامنے آنا

اس طرح کا بیان ہونا کہ تمام تفصیلات واضح ہو جائیں ، نقشہ کھنچ جانا ، ہوبہو پیش ہوجانا

نَظَر کے سامنے رَہنا

روبرو رہنا ، نگاہ میں رہنا ؛ ہر وقت تصور میں رہنا ؛ بہت یاد آنا ۔

نَظَر کے سامنے ہونا

روبرو ہونا ، آنکھوں کے سامنے ہونا ، دکھائی دینا ، پیش ِنظر ہونا

نقشہ آنکھوں کے سامنے آنا

آنکھوں کے آگے تصویر پھر جانا، کسی چیز کا تصور میں نظر کے سامنے ہونا

نَظَر کے سامنے رَکھنا

۔اپنے روبرو رکھنا۔ سامنے سے نہ ہٹنے دینا۔؎

نَظَر کے سامنے پَڑْنا

آمنا سامنا ہونا ، اچانک ملاقات ہونا ۔

بِلِّی کو چِھچْھڑوں کے خواب نَظَر آنا

ہر وقت اپنے ہی مطلب کی بات سوجھنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَظَر کے سامنے آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَظَر کے سامنے آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone