تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَیا نَیا" کے متعقلہ نتائج

نَیا

جدید، تازہ، نو، ابھی کا (پرانے کے مقابل)

نَیا نَیا

تازہ تازہ ، ابھی ابھی کا ، بالکل نیا

نَیا کام

انوکھی بات، انوکھا کام، جدید کام

نَیا فَن

ایسا ہنر جو پہلے کسی نے نہ کیا ہو ، نیا کام ۔

نَیا رُوپ

نئی شکل ، نیا بھیس ، نئی وضع ۔

نَیا رَنگ

نیا ڈھنگ ، نیا انداز ، نئی وضع ۔

نَیا چانْد

پہلی رات کا چاند ، ماہِ نو ؛ مہینے کی ابتدائی راتوں کا چاند ، چڑھتا چاند ۔

نیا سوثر

علم منطق کے متعلق گوتم کے اقوال

نَیا زَمانَہ

بدلا ہوا زمانہ ، موجودہ (ُپرفریب) زمانہ ۔

نَیا جَنْم

new life, complete recovery, regeneration

نَیا پَن

نیا ہونے کی حالت یا کیفیت ؛ جدت ؛ ترو تازگی ؛ حسن ۔

نَیا سال

نیا برس ، سال نو ۔

نَیا دَور

نیا زمانہ ، نیا عہد ۔

نَیا مُنڈا

نیا لڑکا ؛ مراد : نووارد جو کسی گروہ میں یا کسی پیشے میں شامل ہوا ہو ، مرید یا شاگرد ہوا ہو

نَیا پَھل

تازہ پھل، جو درخت سے پہلے پہل اُترا ہو، وہ پھل، جو ابھی چلا ہو، موسم کا نیا پھل

نَیا نِکور

غیر استعمال شدہ ، بالکل نیا ؛ چمکدار ، بے داغ ۔

نَیا فِرقَہ

نئی جماعت (بالخصوص مذہبی) جو ایک طرح کے عقائد رکھتی ہو ۔

نَیا آہَنگ

نیا انداز ، نیا طور طریقہ ؛ مراد : گفتگو کا نیا انداز ۔

نَیا دِماغ

نئی سوچ ، نئی فکر ۔

نَیا فِقْرَہ

۔ نئی چال دیکھو فقرہ۔؎

نَیا کَرنا

موسم کی نئی سبزی، پھل یامیوہ وغیرہ پہلے پہل کھانا، نئی ترکاری یا پھل یا پان یا غلّہ کھانا، موسم کی چیز پہلے پہل چکھنا

نَیا ماڈَل

کسی کار یا آلے وغیرہ کا نیا نمونہ ، نیا ڈیزائن ۔

نَیا پَیسَہ

اعشاری نظام کے حساب سے روپے کا سواں حصہ ، ایک پیسہ (روپے کے سو پیسوں میں سے ایک)

نیا خَریدار

نیا گاہک، پہلی بار خریداری کرنے والا، خریدارِ مزید، تازہ خریدار

نَیا بِگڑا

وہ جو حال ہی میں بدچلن ہوا ہو، خاص کر وہ جس کا باپ بہت سا روپیہ چھوڑ کر مرگیا ہو اور اس نے حال میں اپنی وضع بدل کر بدچلنی اختیار کرلی ہو اور عیش و عشرت پر روپیہ خرچ کرنا شروع کردیا ہو، نیا تماشبین

نَیا شَگُوفَہ

عجیب و غریب امر ، حیرت انگیز بات ، نئی بات ۔

نَیاعُنوان

جدید موضوع، جدت طرازی

نَیا شوشَہ

mischievous hint or act

نَیا تَمَدُّن

جدید رہن سہن ، نئی تہذیب ۔

نَیا مُعاشَرَہ

نیا رہن سہن ، نئی معاشرت ۔

نَیا ہونا

سب کچھ بدل جانا، تبدیلی آجانا

نَیا آشِیانَہ

نیا ٹھکانہ ، نئی پناہ گاہ ۔

نَیانْگ

بھیڑ کی بڑی قسم کا نام جس کے سینگ بڑے ہوتے ہیں ، نابو۔

نَیا گِنْنا

نیا شمار کرنا ، نیا سمجھنا ۔

نَیا رَنگ دینا

نئی طرز اختیار کرنا ، نیا انداز اپنانا ۔

نَیا عَہَد نامَہ

عہدنامہء جدید جو حضرت عیسیٰ ؑاور ان کے حواریوں کے حالات پر مشتمل ہے ، انجیل (توریت کو پرانا عہد نامہ کہتے ہیں)۔

نَیا رُخ دینا

نئی سمت پر ڈالنا ، جدّت پیدا کرنا ۔

نَیا گُل پُھولنا

۔ عجیب وغریب بات ظاہر ہونا۔(امانت) یاد میں بوسۂ رخسار کے سب کچھ پھولا۔ رخ رنگیں کے تصور میں نیاگل پھولا۔

نَیا گُل کِھلنا

۔لازم۔ وہ مسکلی ہے پہلوؤں سے نگاہ اس کی خونچکاں ۔ دیکھو تو شوق کوئی نیا گل کھلا نہ ہو۔

نَیا رَنگ لانا

۔۱۔کنایہ ہے انوکھی اور عجیب بات ظاہر کرنے سے۔؎

نَیا رَنگ دِکھانا

۔عجیب عالم دکھانا۔ نیرنگی ظاہر کرنا۔

نیا نو دن پرانا سو دن

نئے کی نسبت پرانے کا زیادہ اعتبار ہوتا ہے، نئی چیز کی بھڑک چند روز ہوتی ہے اور پرانی چیز مدت تک رہتی ہے

نَیا رَنْگ ہونا

نئی بات ہونا ، نئی کیفیت ہونا ، رنگ بدلا ہوا ہونا ۔

نَیا ڈَھنْگ ہونا

نیا طریقہ ہونا ، نیا انداز اختیار کرنا ۔

نَیا پُرانا کَرنا

برتنا ، استعمال کر چکنا ۔

نَیا نَیا رَاج بھیل، کُکریں اَناج بھیل

نئی حکومت میں ہر چیز سستی ہوتی ہے، ملازموں کو تنخواہیں زیادہ ملتی ہیں

نَیا گُل کِھلانا

۔تازہ فتنہ اٹھانا۔ نیا شگوفہ چھوڑنا۔انوکھی اورعجیب خبر اڑانا۔؎

نَیا پُھول کِھلانا

رک : نیا گل کھلانا جو زیادہ مستعمل ہے ۔

نَیا فِتنَہ اُٹھنا

نیا فتنہ اٹھانا (رک) کا لازم ؛ نئی قیامت مچنا ، نیا جھگڑا کھڑا ہونا ۔

نَیا فِتنَہ اُٹھانا

۔ نیا جھگڑا کھڑا کرنا۔ تازہ قیامت اٹھانا۔

نَیا تَہہ دَرز

وہ نیا سلا ہوا کپڑا جس کی تہہ کھل کر سلوٹ تک نہ پڑی ہو، ابھی کا بنا ہوا، تازہ سلا ہوا، بالکل نیا

نَیا رَنگ اِختِیار کَرنا

نیا انداز اپنانا ، نئے رُخ پر چلنا ۔

نَیا چکَنیا اَرَنڈی کی پُھلیل

نیا شوقین فضول کام کرتا ہے

نَیا رُخ اِختِیار کَرنا

نئی سمت میں چلنا ، تبدیلی لانا ، نئی سوچ یا نئے میلان کے مطابق چلنا ۔

نَیا شَگُوفَہ کِھلنا

عجیب و غریب امر کا ظاہر ہونا ، نئی بات ظاہر ہونا ۔

نَیا نَقشَہ بِٹھانا

نئی بات کرنا ، جدید تاثر پیدا کرنا ۔

نَیا شَگُوفَہ کِھلانا

۔متعدی۔ نیا شگوفہ کھلنا۔ عجیب وغریب امر کا ظاہر ہونا۔؎

نَیا مُعامَلَہ ہونا

نیا لین دین ہونا ۔

نَیا نَمازی بورِیے کا تَہ بَنْد

کسی چیز کا نیا نیا شوق ہو تو اس کو جا و بیجا استعمال کرتا ہے اور کچھ زیادہ ہی شدت کا اظہار کرتا ہے

نیا حکیم دے اَفِیم

ناتجربہ کار سے نقصان ہی ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں نَیا نَیا کے معانیدیکھیے

نَیا نَیا

nayaa-nayaaनया-नया

اصل: سنسکرت

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

نَیا نَیا کے اردو معانی

صفت

  • تازہ تازہ ، ابھی ابھی کا ، بالکل نیا
  • نووارد ، حال ہی میں آیا ہوا۔

Urdu meaning of nayaa-nayaa

  • Roman
  • Urdu

  • taaza taaza, abhii abhii ka, bilkul nayaa
  • nauvaarid, haal hii me.n aaya hu.a

नया-नया के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नवोदित; नवीन; ताज़ा-ताज़ा।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَیا نَیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَیا نَیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone