تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَواقِص" کے متعقلہ نتائج

ناقِص

ادھورا ، نامکمل ، ناتمام ، وہ جس میں کچھ کمی رہ جائے

ناقِص عَقل

رک : ناقص العقل ، کم عقل ؛ مراد : عورت۔

ناقِص یائی

(نحو) عربی کا لفظ جس کے حرف اصلی میں لام کلمہ کے بجائے ی ہو ۔

ناقِصَہ

ناقص (رک) کی تانیث ؛ مراد : کم عقل (عورت) ۔

ناقِصی

رک : ناقص معنی نمبر ۹ سے منسوب یا متعلق ، ہلیلجی ، بیضوی (انگ : Elliptical) ۔

ناقِص کَرنا

بگاڑنا، خراب کرنا، نکما کرنا، اکارت کرنا، کھوٹ ملانا

ناقِص ہونا

بگڑنا ، خراب ہونا ، نکما ہونا ، ناس ہونا ۔

ناقِص کامِل

ایسا شخص جو کسی لحاظ سے کامل ہو اور کسی لحاظ سے ناقص بھی ہو ۔

ناقِص خِلْقَت

۔ (ف) صفت۔ وہ شخص جس کی فھرت میں کچھ نقصان ہو۔

ناقِص واوی

(نحو) عربی کا وہ لفظ جس کے حرف ِاصلی میں لام کلمہ کے بجائے واو ہو ۔

ناقِص طِینَت

وہ شخص جس کی طبیعت یا طینت میں کچھ بگاڑ ہو ۔

ناقِص عَیار

وہ شے جو عام معیار سے کم ہو، گھٹیا، کم درجے کا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَواقِص کے معانیدیکھیے

نَواقِص

navaaqis•नवाक़िस

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

نَواقِص کے اردو معانی

  • وہ چیزیں جو کامل نہ ہوں ؛ وہ چیزیں یا باتیں جن میں کوئی نقص یا کمی ہو ؛ ناقص چیزیں ؛ (مجازاً) کمزوریاں ، کوتاہیاں ، عیوب ۔

Urdu meaning of navaaqis

  • Roman
  • Urdu

  • vo chiize.n jo kaamil na huu.n ; vo chiize.n ya baate.n jin me.n ko.ii nuqs ya kamii ho ; naaqis chiize.n ; (majaazan) kamzoriyaa.n, kotaahiyo.n, uyuub

नवाक़िस के हिंदी अर्थ

  • वह चीज़ें जो पूर्ण न हों, वह चीज़ें या बातें जिनमें कोई हानि या कमी हो, दोषपूर्ण चीज़ें, (लाक्षणिक) कमज़ोरियाँ, दोष

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَواقِص)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَواقِص

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone