تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَوا جان" کے متعقلہ نتائج

نَہ جانے

معلوم نہیں، کچھ پتا نہیں، خدا جانے

نے جانا

جھک جانا

نَہا جانا

ڈوب جانا، تربتر ہو جانا، بھیگ جانا، شرابور ہوجانا

نَہ جانو

معلوم نہیں ، کچھ پتہ نہیں (رک : نہ جانے) ۔

نَہ جانے کیوں

کیا وجہ ہے ؛ معلوم نہیں کیوں (اپنی بات کو آگے بڑھاتے ہوئے ربط کلام کے لیے کہتے ہیں)

نَو جِیوَن

نئی زندگی ؛ (مجازاً) موجودہ زندگی سے بہتر زندگی ۔

نَئی جَوانی

(کنایۃً) جوانی کی ابتدا، آغاز جوانی، وہ جوانی جس کی ابتدا ہوئی ہو، نہایت پرجوش جوانی

نَہ جانے کَون

none knows who?

نَئِی جان پَڑنا

نئی جان ڈالنا (رک) کا لازم ؛ ترو تازگی حاصل ہونا ۔

نَئِی جان ڈالنا

ترو تازگی عطا کرنا ؛ نئی روح پھونکنا ۔

نا جَواں مَرد

نامرد، بزدل

نَئِی جَوانی چَڑھنا

جوانی کے دور میں قدم رکھنا، جوانی کی ابتدا ہونا

نَئِی جان آ جانا

نئی زندگی ملنا ؛ ترو تازگی پانا ، سستی دور ہو جانا ، چستی آنا ۔

نَہ جِینے کی خُوشی، نَہ مَرنے کا غَم

کسی بات کی پروا نہیں ، کسی قسم کی اُمنگ باقی نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نَوا جان کے معانیدیکھیے

نَوا جان

navaa-jaan•नवा-जान

  • Roman
  • Urdu

نَوا جان کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نئی جان ، نیا پیدا ہونے والا بچہ ، نو مولود ۔

Urdu meaning of navaa-jaan

  • Roman
  • Urdu

  • na.ii jaan, nayaa paida hone vaala bachcha, nau mauluud

नवा-जान के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • नया जीवन, नया पैदा होने वाला बच्चा, नवजात शिशु

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَوا جان)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَوا جان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone