تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَعُومَت" کے متعقلہ نتائج

نَعُومَت

نزاکت، پاکیزگی، نرمی

نِعمَت

مال، دولت، ثروت، پونجی

نَعامَۃ

شتر مرغ ۔

نَہمَت

ارادہ، مراد

نامِیاتی

۲۔ خلقی یا بنیادی ، اساسی ۔

نِعمَت اَلوان

طرح طرح کی نعمتیں ، مختلف قسم کی نعمتیں

نِعمَتِ غَیر مُتَرَقَّبَہ

وہ نعمت جس کے ملنے کا گمان نہ ہو، وہ نعمت جو محنت کے بغیر مل جائے، وہ نعمت جو خلاف توقع ہاتھ آ جائے، وہ دولت جو بغیر محنت کے حاصل ہو جائے، دولتِ خداداد

نِمَتا

جو بیہوش نہ ہو، ہوش مند

نِمِتّی

بھاگوان ، خوش قسمت ، بامراد

نِعمَت مِلنا

غیر معمولی دولت ملنا ، عطیہ یا مرتبہ حاصل ہونا۔

نِعمَتِ دَرد

درد کی نعمت ؛ (کنایتہ) رحم دلی ، درد مندی ۔

نِعمَت بَھرا

نعمتوں اور آسائشوں سے پُر ، جس میں بہت نعمتیں ہوں ۔

نِعمَت خانَہ

لکڑی یا لوہے کی چادر سے بنی ہوئی چھوٹی الماری جس میں جالی لگی ہوتی ہے اور اس میں کھانے کی چیزیں اور گوشت وغیرہ کھلا رکھا جاتا ہے تاکہ یہ چیزیں مکھیوں اور دوسرے جانوروں سے محفوظ رہیں اور خراب نہ ہوں، گنجینہ

نِعمَتِ اِلہٰی

خدا کی دی ہوئی نعمت ، عطیہ خداوندی ۔

نِعمَتِ عِلْم

علم کی دولت ، علم جو ایک نعمت ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَعُومَت کے معانیدیکھیے

نَعُومَت

na'uumat•न'ऊमत

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

نَعُومَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نزاکت، پاکیزگی، نرمی

Urdu meaning of na'uumat

  • Roman
  • Urdu

  • nazaakat, paakiizgii, narmii

न'ऊमत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कोमलता, पवित्रता, नर्मी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَعُومَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَعُومَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone