تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَوْشاب" کے متعقلہ نتائج

نَوْشاب

مراد: امرت جل، آب حیات

نَوشابَہ

ایک ملکہ کا نام جس کو ایک روایت کے مطابق سکندراعظم روس سے چھڑاکر لایا تھا

نُشّاب

لکڑی کا بنایا ہوا تیر ، تبر ۔

نَشّاب

تیر بنانے والا ، نیز وہ درخت جس کی لکڑی سے تیر کمان وغیرہ بناتے ہیں ۔

نَوشا

نوجوان بادشاہ، نو شاہ

نَقْشاب

نقش آب، پانی پر کی گئی تصویر کشی، مجازاً، لمحاتی, فانی، جلد مٹ جانے والا، بے ثبات

نَوشَہ

نَوشَہی

نوشہ بننے کی حالت یا کیفیت

نوشَہ

خوش، خرم

نشیبی

زمین پست، نچان، ڈھلان، چھچھلا، دھلان پر

نَشیب

پستی، ڈھلان، اترائی

نَوشاد

۔ حسن ، خوبصورتی ۔

نَوشاہی

نو شاہ (رک) کا اسم کیفیت ، نیا بادشاہ یا دولھا ہونے کی حالت ، دولھا پن ۔

نَشِیب و فَراز

(سطح ِزمین کے لحاظ سے) نیچی اور بلند جگہ، پست اور بلند مقام، پستی و بلندی

اردو، انگلش اور ہندی میں نَوْشاب کے معانیدیکھیے

نَوْشاب

naushaab•नौशाब

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

نَوْشاب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • مراد: امرت جل، آب حیات
  • شربت، خوش ذائقہ مشروب
  • ہلکی شراب

Urdu meaning of naushaab

  • Roman
  • Urdu

  • muraadah amrit jal, aab-e-hayaat
  • sharbat, Khushzaaykaa mashruub
  • halkii sharaab

English meaning of naushaab

Noun, Masculine

  • (Metaphorically) the water of life, water giving immortality, elixir
  • delicious beverages
  • wine

नौशाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَوْشاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَوْشاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone