تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَول لینا" کے متعقلہ نتائج

نَول لینا

کرایہ وصول کرنا ، کرایہ لینا (خصوصاً کشتی میں سفر کرنے کا)

نال لینا

(قمار بازی) ہر داؤ پر جوئے کے اڈے کا محصول وصول کرنا ، نال کی رقم اُگاہنا ۔

نِوالَہ لینا

نوالہ اٹھانا ، لقمہ توڑنا نیز کھانا کھانا۔

نِگَل لینا

بغیر چبائے ہوئے جلدی جلدی کھا لینا ، کھا جانا ، ہڑپ کر لینا

نوچ لینا

کسی کو زخمی کر دینا، بدن پر ناخنوں سے خراش ڈالنا (عموماً غصے کی حالت میں منھ کے ساتھ مستعمل)

نَقَل لینا

نقل حاصل کرنا، مثتیٰ حاصل کرنا

نَول دینا

کشتی کا کرایہ دینا ، آبی سفر کا کرایہ دینا ۔ شا

نوْٹ لینا

یاد داشت لکھ لینا، یاد داشت میں لکھنا، ٹانکنا، کتاب یاد داشت پر چڑھانا، اہم نکات لکھنا، درج یاد داشت کرنا

نِلوہ اُڑا لانا

مفت میں حاصل کرنا ، بے مشقت و زحمت (روپیہ وغیرہ) حاصل کرنا ۔

نِلوہ چُھڑا لانا

بغیر سزا کے آزاد کرانا ، بے گزند بچا لانا-

نِلوہ اُوڑا لانا

مفت میں حاصل کرنا ، بے مشقت و زحمت (روپیہ وغیرہ) حاصل کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَول لینا کے معانیدیکھیے

نَول لینا

naul lenaa•नौल लेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نَول لینا کے اردو معانی

  • کرایہ وصول کرنا ، کرایہ لینا (خصوصاً کشتی میں سفر کرنے کا)

Urdu meaning of naul lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • kiraaya vasuul karnaa, kiraaya lenaa (Khusuusan kashtii me.n safar karne ka

नौल लेना के हिंदी अर्थ

  • किराया हासिल करना, किराया लेना (विशेषतः नौका में यात्रा करने का)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَول لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَول لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone