تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَوبَتیں" کے متعقلہ نتائج

نَباتِئِین

رک : نباتی (۱) کی جمع ، علم نباتات کے ماہرین ۔

نَوبَتیں

نوبت کی جمع، باریاں، مقررہ اوقات، تراکیب میں مستعمل

نَوبَتیں بَجانا

شادیانے بجانا ، خوشی کے موقعے پر ڈھول تاشے بجانا نیز خوشی کا اظہار کرنا ۔

نَوبَت نَقّارے اُلَٹْنا

نقّارے یا شادیانے وغیرہ نہ بجانا، نقارخانہ بند کرنا، (عموماً کسی کے سوگ میں)

نَوْبَت نَقّارے بَجْنا

ڈنکے پٹنا، نقارے طبل وغیرہ بجایا جانا، شادیانے بجنا، نوبت و نفیری بجنا

نَوبَت نَواز

نوبت بجانے والا، ڈنکا بجانے والا، نقارچی، ڈھنڈورچی

نَوبَت نَوازی

نوبت بجانے کا عمل، ڈنکا یا نقّارہ وغیرہ بجانا

نَوبَت نِشاں

نقارہ اور جھنڈا (جو زمانۂ شاہی میں عزت کے نشان تھے) مجازاً: شان و شوکت

نَوبَت نَہ آنے دینا

موقع نہ دینا، مہلت نہ فراہم کرنا

نَوْبَت نِشان

نقار خانہ، اور جھنڈا (یہ دونوں نشان جو زمانۂ شاہی میں عزت افزائی کے تھے)

نَوْبَت و نَفِیْری

ڈھول تاشے، باجے گاجے، ڈنکے، شہنائی، الغوزے وغیرہ (جو امیری یا عزت افزائی کا نشان سمجھے جاتے تھے)

نِبَٹْنا

انجام پر پہونچنا، بھگت جانا، بےباق ہونا، پورا ہوجانا، فارغ ہونا، فرصت پانا

نِبٹانا

طے کرنا، فیصل کرنا، چکانا، بھگتانا، بے باق کرنا

نَو باتیں چُنوانا

شادی کی رسم میں عورتوں کا دولھا سے مصری کی نو ڈلیاں منھ سے اُٹھواکر کھلانا، یہ اس سے خیال کرتی ہیں کہ دولھا ہمیشہ بیوی کا تابع فرمان رہے گا، (نوبات۔ نبات سے بگڑ ا ہوا ہے) ایک رسم ہے، عروس کی پہلی رخصتی کے وقت مشاطۂ عروس کے ہر عضو پر مصری رکھتی ہے اور دولھا اس کو اپنے منھ سے کھاتا ہے، اس کو نوباتیں چنوانا کہتی ہیں

نَوبَت آنا

باری آنا، نمبر آنا

نَوبَت آنا

باری آنا، نمبر آنا، وقت آنا، موقع آجانا

نَوبَت نَہ آنا

مہلت نہ ملنا، موقع ہاتھ نہ آنا

نَئِی بات نِکالنا

جدید بات نکالنا، انوکھی بات پیدا کرنا، جدت طرازی کرنا

نَوبَت نام ہونا

نام پر ہونا، سر سہرا ہونا، دارو مدار یا انحصار ہونا (کسی کام کا کسی پر)

نابَت نَلی

(نباتیات) دروں بذری کی ایک نلی نما ساخت ۔

نَباتی نام

کسی پودے کا وہ نام جو علم نباتات میں دیا گیا ہو ، علم نباتات کا اصطلاحی نام ، کسی شے کا وہ نام جس سے اسے علم نباتات میں پکارا جاتا ہو ۔

نِبَٹ نِبٹا کَر

بیباق ہو کر ، ختم یا کم ہوتے ہوتے ، نمٹتے نمٹتے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَوبَتیں کے معانیدیکھیے

نَوبَتیں

naubate.nनौबतें

وزن : 212

  • Roman
  • Urdu

نَوبَتیں کے اردو معانی

  • نوبت کی جمع، باریاں، مقررہ اوقات، تراکیب میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of naubate.n

  • Roman
  • Urdu

  • naubat kii jamaa, baariyaan, muqarrara auqaat, taraakiib me.n mustaamal

English meaning of naubate.n

  • large kettle-drums

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَباتِئِین

رک : نباتی (۱) کی جمع ، علم نباتات کے ماہرین ۔

نَوبَتیں

نوبت کی جمع، باریاں، مقررہ اوقات، تراکیب میں مستعمل

نَوبَتیں بَجانا

شادیانے بجانا ، خوشی کے موقعے پر ڈھول تاشے بجانا نیز خوشی کا اظہار کرنا ۔

نَوبَت نَقّارے اُلَٹْنا

نقّارے یا شادیانے وغیرہ نہ بجانا، نقارخانہ بند کرنا، (عموماً کسی کے سوگ میں)

نَوْبَت نَقّارے بَجْنا

ڈنکے پٹنا، نقارے طبل وغیرہ بجایا جانا، شادیانے بجنا، نوبت و نفیری بجنا

نَوبَت نَواز

نوبت بجانے والا، ڈنکا بجانے والا، نقارچی، ڈھنڈورچی

نَوبَت نَوازی

نوبت بجانے کا عمل، ڈنکا یا نقّارہ وغیرہ بجانا

نَوبَت نِشاں

نقارہ اور جھنڈا (جو زمانۂ شاہی میں عزت کے نشان تھے) مجازاً: شان و شوکت

نَوبَت نَہ آنے دینا

موقع نہ دینا، مہلت نہ فراہم کرنا

نَوْبَت نِشان

نقار خانہ، اور جھنڈا (یہ دونوں نشان جو زمانۂ شاہی میں عزت افزائی کے تھے)

نَوْبَت و نَفِیْری

ڈھول تاشے، باجے گاجے، ڈنکے، شہنائی، الغوزے وغیرہ (جو امیری یا عزت افزائی کا نشان سمجھے جاتے تھے)

نِبَٹْنا

انجام پر پہونچنا، بھگت جانا، بےباق ہونا، پورا ہوجانا، فارغ ہونا، فرصت پانا

نِبٹانا

طے کرنا، فیصل کرنا، چکانا، بھگتانا، بے باق کرنا

نَو باتیں چُنوانا

شادی کی رسم میں عورتوں کا دولھا سے مصری کی نو ڈلیاں منھ سے اُٹھواکر کھلانا، یہ اس سے خیال کرتی ہیں کہ دولھا ہمیشہ بیوی کا تابع فرمان رہے گا، (نوبات۔ نبات سے بگڑ ا ہوا ہے) ایک رسم ہے، عروس کی پہلی رخصتی کے وقت مشاطۂ عروس کے ہر عضو پر مصری رکھتی ہے اور دولھا اس کو اپنے منھ سے کھاتا ہے، اس کو نوباتیں چنوانا کہتی ہیں

نَوبَت آنا

باری آنا، نمبر آنا

نَوبَت آنا

باری آنا، نمبر آنا، وقت آنا، موقع آجانا

نَوبَت نَہ آنا

مہلت نہ ملنا، موقع ہاتھ نہ آنا

نَئِی بات نِکالنا

جدید بات نکالنا، انوکھی بات پیدا کرنا، جدت طرازی کرنا

نَوبَت نام ہونا

نام پر ہونا، سر سہرا ہونا، دارو مدار یا انحصار ہونا (کسی کام کا کسی پر)

نابَت نَلی

(نباتیات) دروں بذری کی ایک نلی نما ساخت ۔

نَباتی نام

کسی پودے کا وہ نام جو علم نباتات میں دیا گیا ہو ، علم نباتات کا اصطلاحی نام ، کسی شے کا وہ نام جس سے اسے علم نباتات میں پکارا جاتا ہو ۔

نِبَٹ نِبٹا کَر

بیباق ہو کر ، ختم یا کم ہوتے ہوتے ، نمٹتے نمٹتے ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَوبَتیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَوبَتیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone