Search results
Saved words
Showing results for "natron"
Urdu words for natron
natron के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- ख़ाम शोरा
- बा'ज़ झिल्लियों और मा'दनी चश्मों में पाया जाने वाला क़ुदरती सोडियम कार्बोनेट
natron کے اردو معانی
اسم
- خام شورہ
- بعض جھلیوں اور معدنی چشموں میں پایا جانے والا قدرتی سوڈیم کاربونیٹ
Related searched words
natruun
اطبائے عرب نے اس کو یونانیوں کے اتباع سے بورق کی ایک نوع قرار دیا ہے ، ڈاکٹر کہتے ہیں کہ در حقیقت یہ بورق کی قسم ہے بلکہ سوڈیم کاربونیٹ ہے ، اس کا رنگ سرخ ہوتا ہے بخلاف بورق کے کہ سفید ہوتا ہے
neutron
تحت جوہری ذرّہ جس کی کمیت پروٹون کے تقریباً برابر ہوتی ہے لیکن برقی بار نہیں ہوتا ہے، تمام ایٹمی مرکزوں میں موجود ہوتا ہے ماسوائے عام ہائڈروجن۔.
neutron-bomb
ایک بم جو نیوٹرون ذرّے اور گاما شعاعیں پیدا کرتا ہے ۱ یا ۲ کلو ٹن کا ایک چھوٹا بم جو ۲ کلو میٹر تک کے دائرے میں شدید نقصان کا باعث بن سکتا ہے ۔
nitaarnaa
(ہنود) صاف کرنا ، چھاننا ، دھارنا ؛ کدورت دور کرنا ، تلچھٹ نیچے بٹھانا ، پانی کو صاف کرنا ، میل دور کرنا ، نسود پانی نکالنا ، اوپر اوپر سے زلال لینا
notornis
نیوزی لینڈکا پرواز سے محروم ایک پرندہ جس کی چونچ لمبی اور پر رنگین چمکیلے ہوتے ہیں ، اسے تکا ہے takahe بھی کہتے ہیں Porphyrio mantelli۔.
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (natron)
natron
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone