تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَسْوَارِی" کے متعقلہ نتائج

نَسْوَارِی

نسوار کے رنگ کا، نسوار جیسے رنگ والا، سرخی مائل گہرا بھورا (رنگ)، کشمشی (رنگ)

نَسواری رَنگ

نسوار کا رنگ نیز سرخی مائل گہرا بھورا رنگ، کشمشی رنگ

نَسواری بِھڑ

گہرے بھورے رنگ کی تتیا، کشمشی رنگ کی زنبور، ڈنک مارنے والی مکھی

نِساوُری

رک : نساور ۔

نَسوَار

پیس کر تیار کیا ہوا سونگھنے یا دانتوں میں رکھنے کا تمباکو، سونگھنے کی ایک چیز جو دماغ کی صفائی کے واسطے بنائی جاتی ہے، ناس، ہلاس، نست نیز چھینک لانے کی دوا

نسار

بے حال ، بے طاقت ، نزار ، کمزور ، ضعیف

نِثار

(لفظاً) بکھیرنا، (کنایۃً) نقد یا جنس بطور صدقہ کسی کے سر پر سے پھینکنا، نچھاور کرنا، صدقہ کو اتارنا

ناصِر

مددگار، حامی، معاون، مدد کرنے والا، فتح و نصرت بخشنے والا

ناثِر

جو نثر میں تالیف و تصنیف کرے، نثر لکھنے والا، نثر نگار، مضمون نگار، نثار

ناصُور

رک : ناسور ۔

ناسُور

سوراخ دار زخم جس سے ہمیشہ مواد بہتا رہے اور جو کبھی اچھا نہ ہو

نَصِیر

defender, assistant, ally, helper

نَسری

ایک قسم کی آتش بازی جس میں چنبیلی اور جوہی سے مشابہہ پھول جھڑتے نظر آتے ہیں ، نسرین ۔

نِسْوانی

نسواں سے منسوب، نسواں کا، عورتوں کا، عورتوں سے متعلق، زنانہ

نصاریٰ

عیسائی مذہب کے پیرو، عیسائیت کے ماننے والے، عیسائی

اردو، انگلش اور ہندی میں نَسْوَارِی کے معانیدیکھیے

نَسْوَارِی

nasvaarii•नस्वार

وزن : 222

موضوعات: رنگ

  • Roman
  • Urdu

نَسْوَارِی کے اردو معانی

صفت

  • نسوار کے رنگ کا، نسوار جیسے رنگ والا، سرخی مائل گہرا بھورا (رنگ)، کشمشی (رنگ)

Urdu meaning of nasvaarii

  • Roman
  • Urdu

  • nisvaar ke rang ka, nisvaar jaise rang vaala, surKhii maa.il gahiraa bhuura (rang), kishmishii (rang

English meaning of nasvaarii

Adjective

  • A species of purgative root, Indian jalap, Ipomæa turpethum.
  • snuffy, snuff-coloured, reddish-brown (colour), of the colour of green raisin

نَسْوَارِی کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَسْوَارِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَسْوَارِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone