تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَثّاری" کے متعقلہ نتائج

نَثّاری

نثر لکھنے کا کام ، انشا پردازی ، ایک خاص قسم کا طرز تحریر جس میں عبارت مقفّیٰ مسجع ہوتی ہے ۔

نِثاری

نثار (رک) سے منسوب یا متعلق ، صدقے یا قربانی کا

نصاریٰ

عیسائی مذہب کے پیرو، عیسائیت کے ماننے والے، عیسائی

نِثارِیَّت

نثار ہونے کی حالت یا کیفیت ؛ قربان ہونا ، صدقے ہونا ۔

جاں نثاری

devotion

جان نِثاری

جان نثار کا اسم کیفیت، جانبازی، جانفشانی

یَہُود و نَصاریٰ

یہودی اور عیسائی ، مراد : دشمنان اسلام ۔

نَثَّری

نثر لکھنے والا، نثار

نِثار

(لفظاً) بکھیرنا، (کنایۃً) نقد یا جنس بطور صدقہ کسی کے سر پر سے پھینکنا، نچھاور کرنا، صدقہ کو اتارنا

نَثری

نثر سے منسوب یا متعلق، نثر کا

نَثّار

نثر لکھنے والا، انشا پرداز، مصنف (شاعر کے مقابل)

نِثارا

قربان ، نچھاور ۔

نُثار

وہ چیز (عموماً زر و گوہر) جو بطور صدقہ کسی شخص کے سر پر سے بکھیری جائے، بکھرا ہوا مال، صدقے کی چیز، بکھیر

نِثاوْری

ایک قسم کا لمبا کبوتر

نَثْرِ عارِی

ادب: سادہ نثر، کسی سجاوٹ اور تکلف کے بغیر لکھی ہوئی نثر، وزن اور قافیہ کی قید سے عاری نثر

اردو، انگلش اور ہندی میں نَثّاری کے معانیدیکھیے

نَثّاری

nassaarii•नस्सारी

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

نَثّاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • نثر لکھنے کا کام ، انشا پردازی ، ایک خاص قسم کا طرز تحریر جس میں عبارت مقفّیٰ مسجع ہوتی ہے ۔

Urdu meaning of nassaarii

  • Roman
  • Urdu

  • nasr likhne ka kaam, inshaapardaazii, ek Khaas kism ka tarz tahriir jis me.n ibaarat muqaffaa musajjaa hotii hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَثّاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَثّاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone