تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَثرَہ" کے متعقلہ نتائج

نَثرَہ

برج اسد کے دو چھوٹے ستاروں کا نام

نَظْماً و نَثراً

نظم اور نثر میں ؛ نظم و نثر کے طور پر

نَصْرانِی

عیسائیت کو ماننے والا، عیسائی

نَصرانِیَّہ

نصرانی (رک) کی تانیث ؛ عیسائی عورت ۔

نَصرانِیَّت

نصرانی ہونے کی حالت، عیسائیت، عیسائی مذہب

نَصْرانی الاَصْل

اصلاً عیسائی قوم کے فرد ، پیدائشی عیسائی ، خواہ بعد میں مسلمان ہوگئے ہوں ۔

نِثار

(لفظاً) بکھیرنا، (کنایۃً) نقد یا جنس بطور صدقہ کسی کے سر پر سے پھینکنا، نچھاور کرنا، صدقہ کو اتارنا

نَثرِیَہ

رک : نثری نظم ، غیرموزوں نظم ۔

نَثری

نثر سے منسوب یا متعلق، نثر کا

نِثارا

قربان ، نچھاور ۔

نَثَّری

نثر لکھنے والا، نثار

نَثر

(لفظاً) بکھری ہوئی چیز، بکھیرنا، چھٹکانا

نَثّار

نثر لکھنے والا، انشا پرداز، مصنف (شاعر کے مقابل)

نُثار

وہ چیز (عموماً زر و گوہر) جو بطور صدقہ کسی شخص کے سر پر سے بکھیری جائے، بکھرا ہوا مال، صدقے کی چیز، بکھیر

نَظْرَہ

(فقہ) مہلت جو مقروض کو قرض کی ادائی کے لیے دی جائے، فرصت، وقفہ

اردو، انگلش اور ہندی میں نَثرَہ کے معانیدیکھیے

نَثرَہ

nasra•नस्रा

اصل: عربی

اشتقاق: نَثَرَ

  • Roman
  • Urdu

نَثرَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • برج اسد کے دو چھوٹے ستاروں کا نام

Urdu meaning of nasra

  • Roman
  • Urdu

  • buraj-e-asad ke do chhoTe sitaaro.n ka naam

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَثرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَثرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone