تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَشیمَن کَرنا" کے متعقلہ نتائج

نَشیمَن کَرنا

گھونسلا بنانا، قیام کرنا، ٹھیہرنا

نَیَن کی پوتلی کَرنا

آنکھوں کی پتلی بنا لینا ، آنکھوں میں بسانا ، نہایت عزیز رکھنا ۔

نَہِیں کَرْنا

انکار کرنا، نہ کہنا

ذِہن نَشِین کرنا

یاد کر لینا، حافظے میں محفوظ کر لینا

دِل نَشِیں کَرْنا

دل میں بِٹھانا ؛ خبر دینا ، سُنانا .

مَسْنَد نَشِین کَرْنا

تخت پر بٹھانا ، تخت نشین کرنا ۔

کُرْسی نَشِین کَرْنا

کرسی پر بٹھانا کسی بلند مقام تک پہونچانا اعلیٰ عہدے پر فائز کرنا ، مرتبہ دینا .

نَہِیں ہاں کَرنا

کبھی اقرار کبھی انکار کرنا

ہاں نَہِیں کَرنا

ایک ہی بات میں اقرار و انکار کرنا، ٹال مٹول کرنا، واضح جواب نہ دینا

نَہِیں نَہ کَرنا

انکار نہ کرنا ، ٹال نہ دینا

نَہِیں نَہیں کَرنا

۔متواتر انکار کرنا۔ بار بار انکار کرنا۔؎

نِشان کَرنا

منگنی یا ساچق کے دن دولہا والوں کا دلہن کے لیے اور دلہن والوں کا دولہا کے لیے چھلا، انگوٹھی اور کچھ اور سامان بھیجنا

نِشیدھ کَرنا

روکنا، منع کرنا

نِیَم کَرنا

عہد کرنا ، اقرار کرنا ، قسم لینا یا اُٹھوانا ، ہٹ کرنا.

نِویدَن کَرنا

عرض کرنا ، گذارش کرنا ، درخواست کرنا ، بنتی کرنا ، پرارتھنا کرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَشیمَن کَرنا کے معانیدیکھیے

نَشیمَن کَرنا

nasheman karnaa•नशेमन करना

محاورہ

مادہ: نَشیمَن

  • Roman
  • Urdu

نَشیمَن کَرنا کے اردو معانی

  • گھونسلا بنانا، قیام کرنا، ٹھیہرنا

Urdu meaning of nasheman karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ghonslaa banaanaa, qiyaam karnaa, Thiiharnaa

English meaning of nasheman karnaa

  • take refuge, inhabit

नशेमन करना के हिंदी अर्थ

  • घोंसला बनाना, क़ियाम करना, ठहरना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَشیمَن کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَشیمَن کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone