تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَشے میں چُور ہونا" کے متعقلہ نتائج

نَشیمَن

مسکن، مکان، محل سرا

نَشیمَن گاہ

آرام گاہ ، خلوت خانہ۔

نَشیمَن ہونا

نشیمن کرنا (رک) کا لازم ؛ ٹھکانہ ہونا ، آماج گاہ بننا۔

نَشیمَن کَرنا

گھونسلا بنانا، قیام کرنا، ٹھیہرنا

نَشیمَنِ اَبَدی

ابدی آرام گاہ ، مستقل ٹھکانہ۔

ناشمان

رک : ناش مان ، فانی ۔

تَعْمِیرِ نَشِیمَن

construction of nest

مسند نشیمن

مسند پر بیٹھنے والا

نشے میں غرق ہونا

بیحد نشہ ہونا، بہت بدمست ہونا، مخمور اور سرشار ہونا

نَشے میں غَرقاب ہونا

نشے کی زیادتی سے بدحواس ہو جانا ، نشے میں بدمست ہونا

نَشے میں دُھوت

نشے میں چور، بدمست

نَشے میں دُھت

نشے میں چور، بدمست

نَشے میں چُور رَکھنا

سرشاری کی کیفیت میں دیر تک گرفتار رکھنا ؛ کوئی تاثر دیر تک رہنا ۔

نشے میں غین ہونا

بیحد نشہ ہونا، بہت بدمست ہونا، مخمور اور سرشار ہونا

نَشَہ میں غَبَن ہونا

نشہ کی زیداتی سے بدحواس ہوجانا۔ دیکھو غیں

نَشے میں دُھت ہونا

be dead drunk, fuddle

نَشے میں مَدہوش

نشے کی زیادتی سے بدحواس ، بدمست ۔

نَشَہ میں غَرقاب ہونا

نشہ کی زیداتی سے بدحواس ہوجانا۔ دیکھو غیں۔

نَشے میں آنا

نشے کے اثر سے مغلوب ہونا ، نشہ چڑھنا ۔

نَشے میں چُور

شراب کے نشے میں دُھت، نہایت سرشار، بدمست

نَشَہ میں بَہَکْنا

۔بدحواس ہونا۔ بدحواسی کی باتیں کرنا۔؎

نَشے میں بَہَکنا

خمار کی وجہ سے بدحواس ہونا ، نشے میں بدحواسی کی باتیں یا حرکتیں کرنا ؛ بدمست ہوکر بیہودہ باتیں کرنا ۔

نَشے میں ڈُوبْنا

مخمور ہونا ، سرشار ہونا ، کمال درجہ نشہ ہونا ۔

نَشے میں لَہرانا

نشے میں جھومنا ، مستی سے لڑکھڑانا ۔

نَشے میں گُھلنا

رک : نشے میں ڈوبنا ۔

نَشے میں جُھومنا

سرشار ہونا، مدہوش ہونا، مست ہونا

نَشَہ میں ڈُوبنا

۔مخمور اور سرشار ہونا۔ کمال درجہ نشی ہونا۔؎

نَشے میں چُور کَرنا

بہت شراب پلا کر بدمست کر دینا ، مدہوش کرنا ۔

نَشَہ میں چُور ہونا

۔لازم۔

نَشے میں چُور ہونا

کسی دھن یا لگن میں سرشار ہونا ، مگن ہونا ۔

نَشَہ میں چُور کرنا

۔ بہت شراب پلاکربدمست کرنا۔؎

نَشے میں چُور ہو جانا

کمال درجے پر نشے میں ہونا ، مدہوش ہونا ، مخمور اور سرشار ہونا

نَشے میں سَرشار ہونا

بد مست ہونا، نہایت کیف و مستی میں ہونا، بہکا ہوا ہونا

نَشے میں لَت پَت رَہنا

نشے کی زیادتی سے بدحواس رہنا ، بہت زیادہ نشہ کرنا ۔

نَشے میں بَھنْگ رَہنا

نشے میں ُدھت رہنا ، نشے میں چور رہنا

نَشے میں بَھنْگ ہونا

نشے میں چور ہونا ، بدمست ہو جانا ۔

نَشے میں سَر مَست

کسی جذبے یا خیال کی لذت میں گم ، سرشار ۔

نَشے میں لے اُڑْنا

شدت ِسکر کا عقل و ہوش کو پراگندہ کر دینا ، نہایت سرور اور مستی میں سرشار کر دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَشے میں چُور ہونا کے معانیدیکھیے

نَشے میں چُور ہونا

nashe me.n chuur honaaनशे में चूर होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نَشے میں چُور ہونا کے اردو معانی

  • کسی دھن یا لگن میں سرشار ہونا ، مگن ہونا ۔
  • کمال درجے پر نشے میں ہونا ، مدہوش ہونا ، مخمور اور سرشار ہونا

Urdu meaning of nashe me.n chuur honaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii dhan ya lagan me.n sarshaar honaa, magan honaa
  • kamaal darje par nashe me.n honaa, madhosh honaa, maKhmuur aur sarshaar honaa

English meaning of nashe me.n chuur honaa

  • be dead drunk, fuddle

नशे में चूर होना के हिंदी अर्थ

  • ۱۔ कमाल दर्जे पर नशे में होना, मदहोश होना, मख़मूर और सरशार होना
  • ۲۔ किसी धन या लगन में सरशार होना, मगन होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَشیمَن

مسکن، مکان، محل سرا

نَشیمَن گاہ

آرام گاہ ، خلوت خانہ۔

نَشیمَن ہونا

نشیمن کرنا (رک) کا لازم ؛ ٹھکانہ ہونا ، آماج گاہ بننا۔

نَشیمَن کَرنا

گھونسلا بنانا، قیام کرنا، ٹھیہرنا

نَشیمَنِ اَبَدی

ابدی آرام گاہ ، مستقل ٹھکانہ۔

ناشمان

رک : ناش مان ، فانی ۔

تَعْمِیرِ نَشِیمَن

construction of nest

مسند نشیمن

مسند پر بیٹھنے والا

نشے میں غرق ہونا

بیحد نشہ ہونا، بہت بدمست ہونا، مخمور اور سرشار ہونا

نَشے میں غَرقاب ہونا

نشے کی زیادتی سے بدحواس ہو جانا ، نشے میں بدمست ہونا

نَشے میں دُھوت

نشے میں چور، بدمست

نَشے میں دُھت

نشے میں چور، بدمست

نَشے میں چُور رَکھنا

سرشاری کی کیفیت میں دیر تک گرفتار رکھنا ؛ کوئی تاثر دیر تک رہنا ۔

نشے میں غین ہونا

بیحد نشہ ہونا، بہت بدمست ہونا، مخمور اور سرشار ہونا

نَشَہ میں غَبَن ہونا

نشہ کی زیداتی سے بدحواس ہوجانا۔ دیکھو غیں

نَشے میں دُھت ہونا

be dead drunk, fuddle

نَشے میں مَدہوش

نشے کی زیادتی سے بدحواس ، بدمست ۔

نَشَہ میں غَرقاب ہونا

نشہ کی زیداتی سے بدحواس ہوجانا۔ دیکھو غیں۔

نَشے میں آنا

نشے کے اثر سے مغلوب ہونا ، نشہ چڑھنا ۔

نَشے میں چُور

شراب کے نشے میں دُھت، نہایت سرشار، بدمست

نَشَہ میں بَہَکْنا

۔بدحواس ہونا۔ بدحواسی کی باتیں کرنا۔؎

نَشے میں بَہَکنا

خمار کی وجہ سے بدحواس ہونا ، نشے میں بدحواسی کی باتیں یا حرکتیں کرنا ؛ بدمست ہوکر بیہودہ باتیں کرنا ۔

نَشے میں ڈُوبْنا

مخمور ہونا ، سرشار ہونا ، کمال درجہ نشہ ہونا ۔

نَشے میں لَہرانا

نشے میں جھومنا ، مستی سے لڑکھڑانا ۔

نَشے میں گُھلنا

رک : نشے میں ڈوبنا ۔

نَشے میں جُھومنا

سرشار ہونا، مدہوش ہونا، مست ہونا

نَشَہ میں ڈُوبنا

۔مخمور اور سرشار ہونا۔ کمال درجہ نشی ہونا۔؎

نَشے میں چُور کَرنا

بہت شراب پلا کر بدمست کر دینا ، مدہوش کرنا ۔

نَشَہ میں چُور ہونا

۔لازم۔

نَشے میں چُور ہونا

کسی دھن یا لگن میں سرشار ہونا ، مگن ہونا ۔

نَشَہ میں چُور کرنا

۔ بہت شراب پلاکربدمست کرنا۔؎

نَشے میں چُور ہو جانا

کمال درجے پر نشے میں ہونا ، مدہوش ہونا ، مخمور اور سرشار ہونا

نَشے میں سَرشار ہونا

بد مست ہونا، نہایت کیف و مستی میں ہونا، بہکا ہوا ہونا

نَشے میں لَت پَت رَہنا

نشے کی زیادتی سے بدحواس رہنا ، بہت زیادہ نشہ کرنا ۔

نَشے میں بَھنْگ رَہنا

نشے میں ُدھت رہنا ، نشے میں چور رہنا

نَشے میں بَھنْگ ہونا

نشے میں چور ہونا ، بدمست ہو جانا ۔

نَشے میں سَر مَست

کسی جذبے یا خیال کی لذت میں گم ، سرشار ۔

نَشے میں لے اُڑْنا

شدت ِسکر کا عقل و ہوش کو پراگندہ کر دینا ، نہایت سرور اور مستی میں سرشار کر دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَشے میں چُور ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَشے میں چُور ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone