تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَر پُھول" کے متعقلہ نتائج

نَر پُھول

جوار کے سٹوں میں ڈنڈی دار پھول جس میں پھول کا نر حصہ تین حاملان زر پر مشتمل ہوتا ہے جن میں ہر ایک میں ایک زردان ہوتا ہے جو دھاگا نما زرتار کے ذریعے بیضہ دان کے نیچے پھول کے محور سے منسلک ہوتا ہے ، پھول کھلنے کے دوران پیندے کے پھولنے سے پردے کھل جاتے ہیں اور کلغی باہر کی طرف نکل آتی ہے زرتار لمبے ہو جاتے ہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَر پُھول کے معانیدیکھیے

نَر پُھول

nar-phuulनर-फूल

  • Roman
  • Urdu

نَر پُھول کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جوار کے سٹوں میں ڈنڈی دار پھول جس میں پھول کا نر حصہ تین حاملان زر پر مشتمل ہوتا ہے جن میں ہر ایک میں ایک زردان ہوتا ہے جو دھاگا نما زرتار کے ذریعے بیضہ دان کے نیچے پھول کے محور سے منسلک ہوتا ہے ، پھول کھلنے کے دوران پیندے کے پھولنے سے پردے کھل جاتے ہیں اور کلغی باہر کی طرف نکل آتی ہے زرتار لمبے ہو جاتے ہیں ۔

Urdu meaning of nar-phuul

  • Roman
  • Urdu

  • jvaar ke suTTo.n me.n DanDiidaar phuul jis me.n phuul ka nar hissaa tiin ha milaan zar par mushtamil hotaa hai jin me.n har ek me.n ek zardaan hotaa hai jo dhaagaa numaa zartaar ke zariiye baiza daan ke niiche phuul ke mahvar se munslik hotaa hai, phuul khulne ke dauraan pende ke phuulne se parde khul jaate hai.n aur kalGii baahar kii taraf nikal aatii hai zartaar lambe ho jaate hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَر پُھول

جوار کے سٹوں میں ڈنڈی دار پھول جس میں پھول کا نر حصہ تین حاملان زر پر مشتمل ہوتا ہے جن میں ہر ایک میں ایک زردان ہوتا ہے جو دھاگا نما زرتار کے ذریعے بیضہ دان کے نیچے پھول کے محور سے منسلک ہوتا ہے ، پھول کھلنے کے دوران پیندے کے پھولنے سے پردے کھل جاتے ہیں اور کلغی باہر کی طرف نکل آتی ہے زرتار لمبے ہو جاتے ہیں ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَر پُھول)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَر پُھول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone