تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَقْشے" کے متعقلہ نتائج

نَقْشے

صورت، شکل، چہرہ مہرہ، روپ سروپ، حلیہ، خط وخال، چہرے کی خوشنمائی، نمونہ، مثال، نظیر، ڈول، ساخت، تراش خراش، بناوٹ، تصویر، شبیہ، عکس، پیکر، ڈھانچہ، خاکہ، حلیہ، سج دھج، وضع قطع، صورت حال؛ طرز، انداز، خانہ کھنچا ہوا کاغذ، لکیریں کھنچا ہوا کاغذ، جدول کشی کیا ہوا فارم، سلسلہ، واسطہ، تعلق، شجرہ

نَقْشے بازی

تیزی ، چالاکی ، رنگ بازی ، رنگ دکھانا

نَقْشے باز

تیز، چالاک، دھوکے باز

نَقْشے میں رَنْگ بَھرنا

خاکے کو رنگین کرنا

نقشے میں درج کرنا

فہرست میں یا فارم پر لکھنا

مَوسَم کے نَقْشے

(جغرافیہ) وہ نقشے جو ماہر موسمیات موسم کے تغیر و تبدل کے بارے میں تیار کرتے ہیں ۔

ناک نَقشے سے دُرُست

مناسب ناک نقشے والا ، ٹھیک خد و خال کا ، قبول صورت ۔

ناک نَقشے والی

اچھی شکل والی ، خوبصورت ۔

ناک نَقشے کی دُرُست

مناسب نقش والی ، قبول صورت ۔

نَقْش

(قلم یا رنگوں سے کھینچا ہوا) خاکہ، نگار، نقشہ، مصوری، تصویر، مصوری کا نمونہ

نَقشا

تصویر، شبیہ، صورت کی نقل

نَقشی

نقش دار، بیل بوٹے والا، نقشیں، منقش

نَقشَہ

۔ تصویر ، شبیہ ، روپ ، عکس ، پیکر ؛ روپ ۔

نَقْشِ پا

پیروں کے نشان، پاؤں کا نشان، نقش قدم

نَقْش کَرنا

چھاپنا، بیل بوٹا بنانا، جمانا، اثر ڈالنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَقْشے کے معانیدیکھیے

نَقْشے

naqshe•नक़्शे

وزن : 22

دیکھیے: نَقشَہ

  • Roman
  • Urdu

نَقْشے کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • صورت، شکل، چہرہ مہرہ، روپ سروپ، حلیہ، خط وخال، چہرے کی خوشنمائی، نمونہ، مثال، نظیر، ڈول، ساخت، تراش خراش، بناوٹ، تصویر، شبیہ، عکس، پیکر، ڈھانچہ، خاکہ، حلیہ، سج دھج، وضع قطع، صورت حال؛ طرز، انداز، خانہ کھنچا ہوا کاغذ، لکیریں کھنچا ہوا کاغذ، جدول کشی کیا ہوا فارم، سلسلہ، واسطہ، تعلق، شجرہ

شعر

Urdu meaning of naqshe

  • Roman
  • Urdu

  • suurat, shakl, chehra muhra, ruup saruup, hulyaa, Khat vaKhaal, chehre kii Khoshanmaa.ii, namuuna, misaal, naziir, Dol, saaKhat, taraash Kharaash, banaavaT, tasviir, shabiyaa, aks, paikar, Dhaanchaa, Khaakaa, hulyaa, saj dhaj, vazaa qataa, suurat-e-haal; tarz, andaaz, Khaanaa khinchaa hu.a kaaGaz, lakiire.n khinchaa hu.a kaaGaz, jaduul kushii kyaa hu.a faarm, silsilaa, vaastaa, taalluq, shijraa

English meaning of naqshe

Noun, Masculine, Plural

  • pattern, map, plan, chart

नक़्शे के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • आकृति, शक्ल, चेहरे की साख्त, मुखाकृति, ढंग, शैली, तर्ज, सज-धज, वज़ा क़ता, चेष्टा, हुलिया, किसी देश आदि का चित्र, मानचित्र, दशा, हालत, साँचा, क़ालिब, रेखाचित्र, खाक़ा, नमूना, आदर्श, छवि

نَقْشے کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَقْشے)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَقْشے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone