تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَقشَۂ کار" کے متعقلہ نتائج

نَقشَۂ کار

کسی منصوبے کا لائحہ ء عمل .

نَقْشَہ اوقاتِ کار

Time-table, scheme of study.

نَقْش کاری

لکڑی یا پتھر پرکھدائی اورنقاشی، منبت کاری، چوب تراشی، بیل بوٹے بنانے کا فن یا پیشہ

نَقْش کَر دینا

عکس بنانا ، تصویر اُتارنا ۔

نَقْش گھول کَر پِلانا

تعویذ گھول کر بطور علاج پلانا ، تعویذ کو پانی یا کسی مشروب میں دھونا تاکہ مریض کو پلایا جاسکے ۔

نَقشَہ جَم کَر اُکَھڑ جانا

اثر باقی نہ رہنا ، موثر نہ رہنا

نَقشَہ بَن کر بِگَڑنا

۔حالت سنبھل کر خراب ہوجانا۔؎

نَقْش گھول کَر دینا

تعویذ گھول کر بطور علاج پلانا ، تعویذ کو پانی یا کسی مشروب میں دھونا تاکہ مریض کو پلایا جاسکے ۔

نَقْشَہ جَم کَر اُکَھڑنا

۔اثر پیدا ہوکر مٹ جانا۔؎

دِل کا نَقْش ہو کر رَہْنا

نہایت گہرا اثر ہونا ؛ حافظے میں محفوظ ہو جانا ، ہمیشہ کے لیے یاد رہنا

نَقشَہ بَن کَر بِگَڑ جانا

حالت سنبھل کر خراب ہو جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَقشَۂ کار کے معانیدیکھیے

نَقشَۂ کار

naqsha-e-kaar•नक़्शा-ए-कार

  • Roman
  • Urdu

نَقشَۂ کار کے اردو معانی

  • کسی منصوبے کا لائحہ ء عمل .

Urdu meaning of naqsha-e-kaar

  • Roman
  • Urdu

  • kisii mansuube ka laa.iha -e-amal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَقشَۂ کار)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَقشَۂ کار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone