تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَقّاشِ اَزَل" کے متعقلہ نتائج

عُقاب

چیل سے مشابہ ایک طاقتور بلند پرواز شکاری پرندہ، باز، شکرہ، شاہین، شہباز

عُقابی

عُقاب سے منسوب یا متعلق، عقاب جیسا

عُقابَین

دو لمبی لکڑیاں جنہیں زمین میں گاڑ کر ان کے اوپر اس شخص کو باندھ دیتے ہیں جسے سزا دینی مقصود ہوتی ہے، مجرم کو باندھنے ک دو اونچی لکڑیاں دو عمود جن کے درمیان مجرم کو لٹکا کر سزا دیتے ہیں

عُقابی نَظَر

بہت تیز نظر

عُقابی نِگاہ

بہت تیز نظر .

ہارپی عُقاب

جنوبی امریکا کا بڑا کلغی دار عقاب

اردو، انگلش اور ہندی میں نَقّاشِ اَزَل کے معانیدیکھیے

نَقّاشِ اَزَل

naqqaash-e-azalनक़्क़ाश-ए-अज़ल

اصل: عربی

وزن : 22212

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

نَقّاشِ اَزَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کائنات کو پیدا کرنے والا، کائنات کو عدم سے وجود میں لانے والا
  • (کنایتہً) خدائے تعالیٰ، خالق کائنات

Urdu meaning of naqqaash-e-azal

  • Roman
  • Urdu

  • kaaynaat ko paida karne vaala, kaaynaat ko adam se vajuud me.n laane vaala
  • (kanaa.etan) Khudaa.e taala, Khaaliq kaaynaat

English meaning of naqqaash-e-azal

Noun, Masculine

  • one who has made imprint of eternity and created whole universe
  • God

नक़्क़ाश-ए-अज़ल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सृष्टि की रचना करने वाला, संसार बनाने वाला, जगत्स्रष्टा
  • ( सांकेतिक) ईश्वर, भगवान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عُقاب

چیل سے مشابہ ایک طاقتور بلند پرواز شکاری پرندہ، باز، شکرہ، شاہین، شہباز

عُقابی

عُقاب سے منسوب یا متعلق، عقاب جیسا

عُقابَین

دو لمبی لکڑیاں جنہیں زمین میں گاڑ کر ان کے اوپر اس شخص کو باندھ دیتے ہیں جسے سزا دینی مقصود ہوتی ہے، مجرم کو باندھنے ک دو اونچی لکڑیاں دو عمود جن کے درمیان مجرم کو لٹکا کر سزا دیتے ہیں

عُقابی نَظَر

بہت تیز نظر

عُقابی نِگاہ

بہت تیز نظر .

ہارپی عُقاب

جنوبی امریکا کا بڑا کلغی دار عقاب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَقّاشِ اَزَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَقّاشِ اَزَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone