تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَقْل پَذِیر" کے متعقلہ نتائج

نَقْل پَذِیر

جسے آسانی سے منتقل کیا جاسکے ، آسانی سے اُٹھایا جانے والا ؛ دستی ، ہلکا (سامان یا کوئی چیز) ۔

نَقْل پَذِیر بَھٹّی

وہ بھٹی جس میں لوہا گلایا جاتا ہو تاکہ اسے کام کے مقام پر منتقل کیا جا سکے ۔

نَقْل پَذِیر اِنجَن

(معماری) وہ انجن یا مشین جو باآسانی ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کی جا سکے ۔

نَقْل پَذِیری

ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقلی ، منتقل ہونے کا عمل یا صلاحیت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَقْل پَذِیر کے معانیدیکھیے

نَقْل پَذِیر

naql-paziirनक़्ल-पज़ीर

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

نَقْل پَذِیر کے اردو معانی

 

  • جسے آسانی سے منتقل کیا جاسکے ، آسانی سے اُٹھایا جانے والا ؛ دستی ، ہلکا (سامان یا کوئی چیز) ۔

Urdu meaning of naql-paziir

  • Roman
  • Urdu

  • jise aasaanii se muntqil kiya ja sake, aasaanii se uThaayaa jaane vaala ; dastii, halkaa (saamaan ya ko.ii chiiz)

नक़्ल-पज़ीर के हिंदी अर्थ

 

  • जिसे आसानी से स्थानांतरित किया जा सके, आसानी से उठाया जाने वाला, दस्ती, हल्का (सामान या कोई चीज़)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَقْل پَذِیر

جسے آسانی سے منتقل کیا جاسکے ، آسانی سے اُٹھایا جانے والا ؛ دستی ، ہلکا (سامان یا کوئی چیز) ۔

نَقْل پَذِیر بَھٹّی

وہ بھٹی جس میں لوہا گلایا جاتا ہو تاکہ اسے کام کے مقام پر منتقل کیا جا سکے ۔

نَقْل پَذِیر اِنجَن

(معماری) وہ انجن یا مشین جو باآسانی ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کی جا سکے ۔

نَقْل پَذِیری

ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقلی ، منتقل ہونے کا عمل یا صلاحیت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَقْل پَذِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَقْل پَذِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone