تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَقد کَرنا" کے متعقلہ نتائج

نَقد کَرنا

رقم فوراً ادا کرنا

نَقْش کَرنا

چھاپنا، بیل بوٹا بنانا، جمانا، اثر ڈالنا

نَقْل کَرنا

کسی تحریر یا عبارت کو بجنسہ دوسرے ورق یا کسی اور چیز پر لکھنا، لفظ بہ لفظ اتارنا، کتاب وغیرہ سے دیکھ کر لکھنا

نَقْب کَرنا

سرنگ کھودنا ، سوراخ کرنا ۔

ناد کَرنا

گانا ، راگ الاپنا ، پھونک بھر کر باجا بجانا ؛ شیر کا دھاڑنا

نَقْض کَرنا

عہد توڑنا ، وعدہ خلافی کرنا ۔

نُقْل کَرنا

اس واسطے آیا ہوں کہ کچھ مٹھائی رکھی رکھائی ہو تو لے اُسے نقل کروں .

نَقدی وُصُول کَرنا

رقم حاصل کرنا ، روپے لینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَقد کَرنا کے معانیدیکھیے

نَقد کَرنا

naqd karnaa•नक़्द करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نَقد کَرنا کے اردو معانی

  • رقم فوراً ادا کرنا
  • رقم بھنانا ، ہنڈی یا چیک کا روپیہ وصول کرنا ، رقم تڑوانا ۔
  • معاملہ فوراً کرنا ۔
  • کھرا کھوٹا پہچاننا ، کسوٹی پر پرکھنا ، جانچنا

Urdu meaning of naqd karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • raqam fauran ada karnaa
  • raqam bhunaanaa, hunDii ya chaik ka rupyaa vasuul karnaa, raqam tu.Dvaanaa
  • mu.aamlaa fauran karnaa
  • khara khoTa pahchaannaa, kasauTii par parakhnaa, jaanchnaa

नक़्द करना के हिंदी अर्थ

  • ۱۔ रक़म फ़ौरन अदा करना
  • ۲۔ रक़म भुनाना, हण्डी या चैक का रुपया वसूल करना, रक़म तुड़वाना
  • ۳۔ खरा खोटा पहचानना, कसौटी पर परखना, जाँचना
  • मुआमला फ़ौरन करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَقد کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَقد کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone