تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَقاب اُتَرنا" کے متعقلہ نتائج

نَقاب اُتَرنا

نقاب اُتارنا (رک) کا لازم ؛ پردہ فاش ہونا ، راز کھلنا ۔

نَقاب اُتارنا

بے پردہ ہونا، بے نقاب ہوجانا

نَقْل اُتَرنا

نقل اتارنا (رک) کا لازم ؛ کسی صورت کے مشابہہ صورت بننا ۔

مِعْیار نَقْد پَر پُورا اُتَرنا

کسوٹی پر کھرا ثابت ہونا، مقررہ سطح، پیمانے یا طرز کے مطابق ہونا

نَقْش اُترنا

نقش اُبھرنا ، نقش اُبھر آنا ، مہر یا ٹھپے کے نشان کا بن جانا ۔

نَقْش اُبَھرنا

انقش کا سطح سے اونچا یا نیچا ہو جانا ( جامع اللغات)

نَقْش اُوتارْنا

(دل پر) اثر قائم کرنا ۔

نَقاب اُلَٹنا

چہرے سے نقاب اٹھانا، حقیقت آشکارا کرنا، کسی کے جھوٹ سے پردہ ہٹانا

نَقشا اُتَروانا

تصویر کھنچوانا ، تصویر بنوانا ۔

نَقْل اُتارنا

اپنی صورت کسی کی صورت کے مشابہ کرنا ، اپنی شکل دوسروں کی طرح بنانا (بغرض تمسخر) ، کسی کا مذاق اڑانے کے لیے یا ہنسانے کے لیے منھ یا چہرے کے خدوخال بگاڑنا ، مضحکہ اڑانا ، مذاق اڑانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَقاب اُتَرنا کے معانیدیکھیے

نَقاب اُتَرنا

naqaab utarnaa•नक़ाब उतरना

محاورہ

دیکھیے: نَقاب اُتارنا

  • Roman
  • Urdu

نَقاب اُتَرنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • نقاب اُتارنا (رک) کا لازم ؛ پردہ فاش ہونا ، راز کھلنا ۔

Urdu meaning of naqaab utarnaa

  • Roman
  • Urdu

  • niqaab utaarnaa (ruk) ka laazim ; parda faash honaa, raaz khulnaa

नक़ाब उतरना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • निक़ाब उतारना (रुक) का लाज़िम , पर्दा फ़ाश होना, राज़ खुलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَقاب اُتَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَقاب اُتَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone