تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَن سُکھ" کے متعقلہ نتائج

نَن سُکھ

ایک قسم کا چکنا سوتی کپڑا، ایک قسم کا ریشمی کپڑا

نَیْن سُکھ

(لغوی) نگاہوں کے لیے آرام، آنکھوں کو فرحت بخشنے والا منظر

نَین سُک

رک : نین سکھ جو فصیح اور مستعمل ہے (محض براے قافیہ بندی) ۔

سوہےکی رِیت نَہِیں کی تَوفِیق نَہِیں

بہت غریب ہے جب کوئی شخص کسی تقریب کے پُورا کرنے کی حیثیت نہ رکھتا ہو اُس کے متعلق کہتے ہیں. وضع کا لحاظ مگر حیثیت کے مطابق کام کرنے کی اِستطاعت نہیں.

آنکھوں سے اَنْدھے نام نَین سُکْھ

اس شخص کے لیے بولتے ہیں جو کسی ایسی بات کا دعویٰ کرے جس سے اسے کوئی مناسبت نہ ہو

آنکھوں کے اندھے نام نَین سُکھ

عیب اور نقص کے باوجود دانائی کا دعویٰ کرنے والا

چَھٹّی کے پوتْڑے اَب تَک نَہیں سُوکھے

ہنوز نا تجربہ کار ہے، بچہ ہے، کوئی بڑا ہو کر بھی بچوں جیسی حرکت کرے تو کہتے ہیں

جِس کی آنکھ نَہِیں اُس کی ساکْھ نَہِیں

جس کو تجربہ اور حیا نہیں اُس کی بات کا اعتبار نہیں

چھٹھی کے پوتڑے اب تک نہیں سوکھے

سِکھائے پُوت دَکَن نَہِیں جاتے

صرف دوسروں کے کہنے سے ہمّت یا حوصلہ پیدا نہیں ہوتا .

پَر آدِھین سَپْنے سُکھ ناہیں

غیر کے پابند کو خواب میں بھی راحت نظر نہیں آتی ؛ دوسرے کا ماتحت آرام کی نین٘د نہیں سوتا ، ماتحت ہمیشہ تکلیف میں رہتا ہے.

آنکھ نہیں جس کی ساکھ نہیں اس کی

آنکھوں کے لحاظ سے عزت ہوتی ہے

ساکھ گَئی پِھر نَہیں آتی

a lost reputation is seldom redeemed

نَین کو نیہ نَہ ٹُوٹے، جَیسے بیل بِرِچھ کو لِپٹے، سُوکھ جائے نَہ چُھوٹے

آنکھ لگانے کے بعد محبت نہیں جاتی جیسے بیل درخت سے لپٹ جاتی تو اس سے الگ نہیں ہوتی خواہ سوکھ جائے

اَبھی چَھٹی کا دُودھ نَہِیں سُوکھا

ہنوز نادان بچے ہیں، کچھ تجربہ نہیں رکھتے، کم عقل لونڈے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نَن سُکھ کے معانیدیکھیے

نَن سُکھ

nansukh•ननसुख

اصل: ہندی

وزن : 22

دیکھیے: نَیْن سُکھ

  • Roman
  • Urdu

نَن سُکھ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک قسم کا چکنا سوتی کپڑا، ایک قسم کا ریشمی کپڑا

شعر

Urdu meaning of nansukh

  • Roman
  • Urdu

  • ek kism ka chiknaa suutii kap.Daa, ek kism ka reshmii kap.Daa

English meaning of nansukh

Noun, Masculine

  • a kind of textile

ननसुख के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का चिकना सूती कपडा

نَن سُکھ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَن سُکھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَن سُکھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone