تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَنگی نَنگی" کے متعقلہ نتائج

نَنگی نَنگی

کھلی کھلی، بے حیائی کی، بیہودہ (بات وغیرہ) تراکیب میں مستعمل

نَنْگی نَنْگی باتیں کَہنا

مغلظات بکنا ، نہایت فحش گالیاں دینا نیز فحش باتیں کرنا۔

نَنگی

وہ عورت جس کے بدن پر کپڑے نہ ہوں ، برہنہ ، عریاں

نَنگی لُچّی

(مجازاً)بے حیا عورت ، خراب عورت ۔

نَنگی جارِحِیَّت

کھلم کھلا اور بہت واضح زیادتی، کسی ملک پر بلاوجہ اور کھلے عام چڑھائی کرنا

نَنگی آنْکھ

صاف یا کھلی آنکھ نیز وہ آنکھیں جن پر دوربین یا خردبین وغیرہ نہ لگی ہو ۔

نَنگی کُھلی

وہ عورت جس کا لباس کہیں سے سرک گیا ہو ، بے پردگی کی حالت ۔

کُھلی نَنگی

عریاں ، عشقیہ جذبات و واردات پر مبنی.

نَنگی باتیں

بے حیائی کی باتیں ؛ فحش گالیاں ۔

نَنگی دِیوار

وہ دیوار جس پر ضرورت یا سجاوٹ کی کوئی چیز آویزاں نہ ہو ، خالی دیوار

نَنگی ناچنا

عورت ہو کر لچا پن کرنا، بہت بے شرمی اختیار کرنا

نَنگی چُھری

چھری جو غلاف سے باہر نکلی ہوئی ہو

نَنگی گَردَن

(مرغبانی) ایک دیسی مرغی جس کی گردن پر پَر نہیں ہوتے ۔

نَنگی سُوئی

سوئی جس میں تاگا نہ پڑا ہو

نَنگی شَمشِیر

رک : ننگی تلوار ۔

نَنگی پِیٹھ

سواری کا جانور جس پر زین یا کاٹھی وغیرہ نہ ہو ۔

نَنگی تَحریریں

ایسی کتب یا مضامین جن میں فحش باتیں لکھی ہوں ۔

نَنگی دَھڑَنگی

(مجازاً) فحش ، بیہودہ ۔

نَنگی کَتار

ننگی کٹار ۔

ہاتھ کان سے نَنگی

عورت جس کے پاس کوئی زیور نہ ہو، مراد : مفلس، بے زر و مال، تہی دست

کیا نَنگی نَہائے کیا نِچوڑے

مفلس کے پاس کیا دَھرا ہے، مفلس آدمی کیا دے گا کیا دلائے گا

نَنگی کیا نَہائے، کیا نِچوڑے

مفلس اگر حوصلے والا بھی ہو تو کیا خرچ کرے گا ؛ اُس وقت کہتے ہیں جب کوئی بے سر و سامانی یا مفلسی میں کسی بات کی جرأت یا کسی کام کی ہمت کرے ۔

نَنگی بَھلی کہ ٹیٹَک مَچوا

دو مصیبتوں میں سے چھوٹی مصیبت اختیار کرنی چاہیے

نَنگی آنکھ سے دیکھنا

دوربین یا خردبین یا کوئی اور آلہ لگائے بغیر دیکھنا ۔

نَنگی دیکھ چُداس لاگی

شئے موجود کو دیکھ کر رغبت ہوتی ہے

نَنگی کیا نَہائے گی کیا نِچوڑے گی

۔مثل۔ بیمایہ اور مفلس کوکسی بات کی جرأت نہیں ہوتی ۔مفلس خرچ کرنے کی ہمت نہیں کرسکتا ۔؎

مُفلِس کی جورُو سَدا نَنگی

مفلس ہمیشہ تکلیف میں رہتا ہے، غریب کے پاس کچھ نہیں ہوتا

ننگی کھلی ہونا

برہنہ، عریاں، کہیں سے کپڑا سر کا ہونا

نَنگی بَھلی کہ بُل میں بانْس

جس دولت سے آرام سے اور خوش حالی سے مصیبت ملے ، اس سے تو مفلسی اچھی ۔

نَو نَنْگی

۔(ھ) مونث۔ ایک قسم کا ناچ تماشا جس میں اکثر ہندؤں کے تاریخی واقعات کا چربا اتارا جاتاہے۔

نَنْگی تَلوار

میان سے نکلی ہوئی تلوار، شمشیر برہنہ، بے نیام تلوار

نَنْگی بُوچی

ننگی بچی ، بالکل ننگی ؛ مفلس نیز زیورات کے بغیر (عورت) ۔

نَنْگی بُچی

unadorned (woman)

نَنْگی گھیرے گھاٹ ، نَہ آپ نَہائے ، نَہ اَوروں کو نَہانے دے

رک : ننگا گھیرے گھاٹ ، نہ آپ نہائے ، نہ اوروں کو نہانے دے ۔

نَنْگی نَہائے گی کیا نِچوڑے گی کیا

رک : ننگی کیا نہائے الخ ۔

ادھیڑ کے روٹی نہ کھاؤ ننگی ہوتی ہے

ادھیڑ کر روٹی کا کھانا برا سمجھا جاتا ہے، روٹی کا چھلکا نہیں اتارنا چاہیے

نَنْگی ہو کے کاتا سُوت، بُڈّھی ہو کے جایا پُوت

بے وقت کام ہوئے، اچھی نہ گزری

نَنْگی تَلوار لِیے

with a drawn sword

نِت چَنْگی تِیوہار کو نَنْگی

موزوں وقت اور محل پر بے سر و سامانی ، بے موقع عمل ، مناسب موقع پرنامناسب عمل ؛ داد و دہش کے وقت بخیلی

نَنْگی بَھلی کہ چِھینْکے پاؤں

زیادہ نہ ہونے سے تھوڑا ہونا بہتر ہے

باہَر مِیاں جَھنْگ جَھنْگِیلے گَھر میں نَنْگی جوئے

میاں ٹھاٹھ سے نواب بنے پھرتے ہیں بیوی فاقے کرتی ہے یانصیبوں کو روتی ہے

ماگھ نَنْگی بَیساکھ بُھوکی

بہت غریب ، سدا مفلس ، سردی میں پہننے کو کپڑا نہیں ملتا اور گرمی میں پیٹ بھر کر کھانے کو نہیں ملتا .

نَنْگی تَلوار سَروں پَر لَٹکنا

جان پر بننا ، ہلاکت میں پڑنا ؛ کسی سخت مصیبت کا سامنا ہونا ، بہت خوف میں مبتلا ہونا ۔

نَکھٹُو کی جورُو سَدا نَنْگی

۔مثل۔ کاہل اور سست مفلس کی نسبت بولتے ہیں۔

نَنْگی تَلوار سَر پَر لَٹَکنا

جان پر بننا ، ہلاکت میں پڑنا ؛ کسی سخت مصیبت کا سامنا ہونا ، بہت خوف میں مبتلا ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَنگی نَنگی کے معانیدیکھیے

نَنگی نَنگی

nangii-nangiiनंगी-नंगी

  • Roman
  • Urdu

نَنگی نَنگی کے اردو معانی

صفت

  • کھلی کھلی، بے حیائی کی، بیہودہ (بات وغیرہ) تراکیب میں مستعمل

Urdu meaning of nangii-nangii

  • Roman
  • Urdu

  • khulii khulii, behayaa.ii kii, behuuda (baat vaGaira) taraakiib me.n mustaamal

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَنگی نَنگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَنگی نَنگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone