تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَمَدی" کے متعقلہ نتائج

نَمَدی

نمد (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ نمدے کا ، نمدے سے تیار کیا ہوا ؛ بافت نما ؛ (حیاتیات) نیم ٹھوس شکل کا ، جیلی نما بنایا ہوا ، جیلاٹین جیسا

نَمَدی شِکاری

(شکاریات) وہ شکاری جو صحرا میں شکار کے وقت پانی کے بغیر اور سبزی پر گزارہ کرسکے

نَمَدی کُلاہ

نمدے (بال یا پشم) سے بنائی ہوئی ٹوپی ، اونی ٹوپی ، گرم ٹوپی

نَمَد

دبیز کپڑا جو پشم کو صابن وغیرہ کی لاگ سے جما کر بناتے ہیں، نرم بالوں کا بچھونا یا قالین وغیرہ جس پر لوگ بیٹھتے ہیں، نمدا

نَمدَہ

بھگویا ہوا، نم کیا ہوا، (پارچہ بافی) اَن بُنا گرم کپڑا جسے اون، بال یا پشم وغیرہ کو تہ بہ تہ جما کر دباؤ، نمی، یا حرارت کے ذریعے یک جا کر کے بنایا جاتا ہے

نَمدا

موٹا کپڑا جو بھیڑ بکری کے بالوں، پشم یا اون کو صابن وغیرہ کی لاگ سے جما کر بناتے ہیں، موٹا اونی کپڑا نیز ٹوپی

نُمُودی

۱۔ نظر آنے والا ، ظاہری ، نمائشی ؛ (مجازاً) غیر حقیقی ۔

نَنَدی

نند، شوہر کی بہن

نَمَکی

(قدیم) ملاحت ، سانولاپن ۔

نَدی

دریا، جل دھارا، نہر کلاں، نالا، چھوٹا دریا جو بارش کے زمانے میں طغیانی کرے، چھوٹا دریا

نَدی

स्तुति

نَمَد مُو

بڑے بڑے بکھرے ہوئے بالوں والا ؛ (کنایتہ) دیوانہ ، مجنوں ، وحشی

نَمَد گَر

نمد بافی کرنے والا شخص ، نمد باف ، نمدا بنانے والا

نَمَد تَکیَہ

ایک وضع کا نرم اور آرام دہ گاؤ تکیہ

نَمَد بافی

اون یا پشم سے بستر یا پوستین وغیرہ بننے کی صنعت ؛ دبیز کپڑا یا قالین بنانے کا کام

اردو، انگلش اور ہندی میں نَمَدی کے معانیدیکھیے

نَمَدی

namdii•नमदी

  • Roman
  • Urdu

نَمَدی کے اردو معانی

صفت

  • نمد (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ نمدے کا ، نمدے سے تیار کیا ہوا ؛ بافت نما ؛ (حیاتیات) نیم ٹھوس شکل کا ، جیلی نما بنایا ہوا ، جیلاٹین جیسا

Urdu meaning of namdii

  • Roman
  • Urdu

  • namud (ruk) se mansuub ya mutaalliq ; namde ka, namde se taiyyaar kiya hu.a ; baaft numaa ; (hayaatyaat) niyam Thos shakl ka, jelii numaa banaayaa hu.a, jiilaaTiin jaisaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَمَدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَمَدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone