تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَمَک پَلکوں سے اُٹھانا یا چُننا" کے متعقلہ نتائج

نَمَک پَلکوں سے اُٹھانا یا چُننا

عورتوں کا عقیدہ ہے کہ جتنا نمک زمین پر گرایا جائے گا عاقبت میں پلکوں سے اُٹھانا پڑے گا (رک : پلکوں سے نمک اٹھانا)

نَمَک پَلکوں سے چُننا

۔دیکھو نمک نمبر ۷۔؎

پَلکوں سے نَمَک چُننا

۔ ہاتھوں کا کام پلکوں سے لینا۔ دشوار کام کرنا۔ (نوٹ) اہل ہند نمک کو خدا کی خاص نعمت سمجھ اس کی تعظیم کرتے ہیں۔ عورتوں کایہ وہم ہے کہ اگر نمک گر پڑے تو اس کو قیامت کے دن آنکھوں سے اٹھانا پڑے گا۔ دیکھو پلکوں سے اٹھانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَمَک پَلکوں سے اُٹھانا یا چُننا کے معانیدیکھیے

نَمَک پَلکوں سے اُٹھانا یا چُننا

namak palko.n se uThaanaa yaa chun.naaनमक पलकों से उठाना या चुनना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نَمَک پَلکوں سے اُٹھانا یا چُننا کے اردو معانی

  • عورتوں کا عقیدہ ہے کہ جتنا نمک زمین پر گرایا جائے گا عاقبت میں پلکوں سے اُٹھانا پڑے گا (رک : پلکوں سے نمک اٹھانا)

Urdu meaning of namak palko.n se uThaanaa yaa chun.naa

  • Roman
  • Urdu

  • aurto.n ka aqiidaa hai ki jitna namak zamiin par giraayaa jaa.egaa aaqibat me.n palko.n se uThaanaa pa.Degaa (ruk ha palko.n se namak uThaanaa

नमक पलकों से उठाना या चुनना के हिंदी अर्थ

  • औरतों का अक़ीदा है कि जितना नमक ज़मीन पर गिराया जाएगा आक़िबत में पलकों से उठाना पड़ेगा (रुक : पलकों से नमक उठाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَمَک پَلکوں سے اُٹھانا یا چُننا

عورتوں کا عقیدہ ہے کہ جتنا نمک زمین پر گرایا جائے گا عاقبت میں پلکوں سے اُٹھانا پڑے گا (رک : پلکوں سے نمک اٹھانا)

نَمَک پَلکوں سے چُننا

۔دیکھو نمک نمبر ۷۔؎

پَلکوں سے نَمَک چُننا

۔ ہاتھوں کا کام پلکوں سے لینا۔ دشوار کام کرنا۔ (نوٹ) اہل ہند نمک کو خدا کی خاص نعمت سمجھ اس کی تعظیم کرتے ہیں۔ عورتوں کایہ وہم ہے کہ اگر نمک گر پڑے تو اس کو قیامت کے دن آنکھوں سے اٹھانا پڑے گا۔ دیکھو پلکوں سے اٹھانا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَمَک پَلکوں سے اُٹھانا یا چُننا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَمَک پَلکوں سے اُٹھانا یا چُننا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone