تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَمَک چَش" کے متعقلہ نتائج

نمک

ا۔ چمکدار پتھر کی صورت میں کانوں سے نکالا جانے والا یا سمندر اور کھاری جھیلوں کے پانی سے حاصل کیا جانے والا نیز کیمیاوی طریقے سے ترکیب پایا سوڈیم اور کلورائیڈ کا مرکب جو سالنوں اور کھانوں میں ذائقے کے لیے ڈالا جاتا ہے ، نون ، لون ، کھار ، ملح ، رام رس

نَمَک بَند

وہ (زخم) جس میں نمک بھر کر باندھا جائے یا بند کردیں، جس پر نمک چھڑکا گیا ہو

نَمَک سَنگ

ایک قسم کا نمک جو نمک کی چٹانوں سے حاصل ہوتا ہے اور آئس کریم کو جمانے کے لیے برف کے ساتھ ملاکر مشین میں سانچے کے اطراف ڈالا جاتا ہے، پہاڑی نمک

نَمَک مِرچ

(مراداً) کھانے میں ذائقے کے لیے ڈالے جانے والے مسالے

نَمَک بیز

(لفظاً) نمک چھاننے والا ؛ (مجازاً) نمک بھرا ، نمکین ؛ ملیح

نَمَک ریز

نمک چھڑکنے والا، اذیت دینے والا، تکلیف دہ

نَمَک تیل

کھانے پینے کی چیزیں ، گھر کے بکھیڑے (نون تیل لکڑی)

نَمَک پَسَند

نمکین غذا پسند کرنے والا ؛ (حیاتیات) نمکین پانی یا سمندر میں نمو پانے والے جراثیم

نَمَک شُدَہ

(لفظاً) جو نمک ہوگیا ہو ؛ (مجازاً) جسے نمک لگایا گیا ہو (خصوصاً مچھلی وغیرہ)

نَمَک چَش

نمک چکھنے والا، مجازاً: نمک خوار، غلام، نوکر

نَمَک چور

نمک چرانے والا ؛ گاندھی کا ایک خطاب جو نمک کی تحریک سے موسوم ہے

نَمَک خوردَہ

نمک کھایا ہوا، نمک پروردہ، کسی کے ٹکڑوں پر پلا ہوا

نَمَک اَثَر

نمک کی تاثیر رکھنے والا ، نمکین

نَمَکی

(قدیم) ملاحت ، سانولاپن ۔

نَمَک کور

کور نمک جو درست ہے، نمک حرام، احسان فراموش، بے وفا، ناشکرا، محسن کش

نَمَک زا

(مجازاً) نمک سے بنا ہوا ؛ نمکین ، سلونا ، ملیح

نَمَک پَروَر

نمک آلود، نمک چھڑکا ہوا، نمک پروردہ جو فصیح اور مستعمل ہے

نَمَک سُود

جس پر نمک چھڑکا گیا ہو ، نمک لگا ہوا نیز نمکین ؛ (مجازاً) چٹ پٹا ، مزے دار

نَمَک طَبَرزَد

(طب) سفید سرخی مائل گھریلو استعمال کا عام نمک ، کچلون ، منھیاری نمک ، نمک ِشیشہ ، کف آبگینہ ، چوڑی کا نمک

نَمَک چِرچِٹَہ

ایک خاردار پودے چرچٹا کا نمک جو دواؤں میں ملایا جاتا ہے

نَمکِیں

سلونا، نمک دار، چٹ پٹا، نمک دیا ہوا، نمک آلودہ، کھارا، کھاری، شور، سانولا، سلونا، سیام برن، گندمی رنگ کا، حسین، خوبصورت

نَمَک ساز

نمک بنانے والا ؛ نمک بنانے اور بیچنے والا شخص ، نمک کا کاروباری آدمی یا ادارہ

نَمَک زار

وہ جگہ جہاں بہت نمک ہو، وہ مقام یا کان جہاں سے نمک نکلتا ہو، نمک پیدا ہونے کی جگہ، نمک کی کھان

نَمَک بَندی

نمک بھرنے کا عمل ، نمک بھر کے باندھنا (زخم پر)

نَمَک ریزی

نمک چھڑکنے کا عمل، نمک پاشی

نَمَک پَروَردَہ

خانہ زاد، نمک خوار، (مجازاً) ملازم، نوکر، غلام

نَمَک دانی

نمک کا ظرف، نمک رکھنے کی کلھیا یا برتن، چھوٹا نمکدان

نَمَک داری

نمک دار ہونا ، نمکین ہونے کی حالت ؛ (مجازاً) ملاحت ، سانولاپن ؛ خوبصورتی

نَمکِینی

۲۔ (کلام کا) مزہ ، لطف ، لذت ، عمدگی

نَمَک سُودَہ

نمک لگا ہوا ، نمکین

نَمَک سار

نمک کی کانوں کا سلسلہ، وہ مقام جہاں سے نمک نکالے جاتے ہوں، وہ کھیت جس میں سمندر کا پانی جاتا ہوا اور نمک تیار کیا جاتا ہو، نمک کی کھان، نمک زار

نَمَک دار

ملیح ، خوبصورت ؛ پرکشش ، سانولا

نَمَک دان

نمک رکھنے کا برتن

نَمَک سَونچَر

رک : کالا نمک جو زیادہ معروف و مستعمل ہے

نَمَک سازی

نمک ساز (رک) کا پیشہ ، نمک بنانے کا کام یا کاروبار

نَمَک خوار

غلام، خانہ زاد، ملازم، نوکر، جس نے کسی کا نمک کھایا ہو، جو مالک کا بھروسے مند ہو

نَمکِینَہ

दही में नमक-मिर्च मिलाकर बना हुआ खाद्य-विशेष, रायता।

نَمَک وافی

نمک حلال ؛ وفادار (ملازم وغیرہ)

نَمَک آلُود

۔(ف) صفت۔ وہ چیز جس کو نمک میں غلطاں کیا ہو۔

نَمَک پاشی

سخت تکلیف دینے کا عمل، اذّیت میں اور اذّیت دینا، طنزیہ بات کہنا، نمک چھڑکنے کا عمل نیز کسی چیز، گوشت وغیرہ کو محفوظ کرنے کے لیے نمک لگانا یا بھرنا

نَمَک چَشی

۱۔ نمک چکھنا ، آب و نمک دیکھنا ، ذرا سا کھانا ، ذائقہ معلوم کرنا ؛ بانگی دیکھنا

نَمَکِیَت

نمک کی کیفیت ، کھاری پن ، نمک والا ہونا ، نمکین ہونا ، شوریت

نَمَک سِیاہ

(طب) سیاہی مائل گہرے سرخ رنگ کا پہاڑی نمک ، سونچر لون ، کالا نمک ، ملح اسود

نَمَک آفریں

(لفظاً) نمک پیدا کرنے والا ؛ (مجازاً) لطف پیدا کرنے والا نیز ذائقہ بخش

نَمَک پاش

(لفظاً) نمک چھڑکنے والا، (کنایۃ) ایذا دینے والا، دکھ دینے والا، تکلیف دہ

نَمْکِین

۴۔ (کنا یۃ ً) بامزہ ، پُرلطف ، دلچسپ (خصوصاً بات ، کلام وغیرہ)

نَمکُور

لذت، ذائقہ، مزہ

نَمَکِیاتی

نمکیات (رک) سے منسوب یا متعلق ، نمکیات کا ، نمکیات پر مشتمل (اجزأ ، مادّے وغیرہ) ۔

نَمَک فِشاں

نمک چھڑکنے والا مجازاً: ایذا دینے والا، اذیت رساں

نَمَک خانَہ

نمک رکھنے کی جگہ

نَمَک پارے

(حلوائی) گندھے ہوئے میدے کو بیل کر اور لوزات ٹکڑیوں کی شکل میں تراش کر تلا ہوا نمکین پکوان (عموماً سہ پہر کے ناشتے میں لطیف غذا کے طور پر کھائے جاتے ہیں اور ان سے مہمانوں کی تواضع بھی کی جاتی ہے)

نَمَک آسِیُوس

(طب) ایک قسم کا سفید نمک جو دریائے شور کے کنارے پیدا ہونے والے سنگ ریزوں سے حاصل کیا جاتا ہے، زہرہ آسیوس

نَمَک خواری

نمک خوار ہونے کی حالت ، نمک کھانا ؛ (مجازاً) نوکری ، غلامی

نَمَک خوانی

(مجازاً) اپنے آقا کی تعریف کرنے کا عمل ، تعریف کرکے حق نمک ادا کرنا ، شکر گزاری

نَمَکِ طَعام

کھانے کا نمک جو کانوں اور پہاڑوں سے نکالا جاتا ہے اور کھاری سمندروں اور چشموں کے پانی کو خشک کرکے حاصل کیا جاتا ہے ، خوردنی نمک

نَمَکِ ہِندی

ہندوستانی نمک ، سرسانبھر ، سیندھا لون ، نمک لاہوری ، خوردنی نمک ۔

نَمَک پارَہ

a kind of snacks

نَمَک سَیندھا

رک : نمک لاہوری جو زیادہ مستعمل ہے

نَمَک فِشانی

نمک فشاں (رک) کا کام ، نمک چھڑکنے کا عمل ؛ نمک پاشی ، ایذا رسانی ، تکلیف دینا ۔

نَمَک آلُودَہ

वह चीज़ जिसमें नमक लगाया गया हो।

اردو، انگلش اور ہندی میں نَمَک چَش کے معانیدیکھیے

نَمَک چَش

namak-chashनमक-चश

اصل: فارسی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

نَمَک چَش کے اردو معانی

صفت

  • نمک چکھنے والا، مجازاً: نمک خوار، غلام، نوکر

Urdu meaning of namak-chash

  • Roman
  • Urdu

  • namak chakhne vaala, majaaznah namakaKhvaar, Gulaam, naukar

English meaning of namak-chash

Adjective

  • one who tastes salt, Metaphorically: servant, slave

नमक-चश के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • नमक चखने वाला, प्रतीकात्मक: नमकख़वार, सेवक, नौकर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَمَک چَش)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَمَک چَش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone