تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَمَک اَفشانی" کے متعقلہ نتائج

نمک

ا۔ چمکدار پتھر کی صورت میں کانوں سے نکالا جانے والا یا سمندر اور کھاری جھیلوں کے پانی سے حاصل کیا جانے والا نیز کیمیاوی طریقے سے ترکیب پایا سوڈیم اور کلورائیڈ کا مرکب جو سالنوں اور کھانوں میں ذائقے کے لیے ڈالا جاتا ہے ، نون ، لون ، کھار ، ملح ، رام رس

نَمَک شُدَہ

(لفظاً) جو نمک ہوگیا ہو ؛ (مجازاً) جسے نمک لگایا گیا ہو (خصوصاً مچھلی وغیرہ)

نَمَک خوردَہ

نمک کھایا ہوا، نمک پروردہ، کسی کے ٹکڑوں پر پلا ہوا

نَمَک چِرچِٹَہ

ایک خاردار پودے چرچٹا کا نمک جو دواؤں میں ملایا جاتا ہے

نَمَک ہونا

ملاحت ہونا ، جاذبیت ہونا ، کشش ہونا ، پھبن ہونا ۔

نَمَک پارَہ

a kind of snacks

نَمَک سُودَہ

نمک لگا ہوا ، نمکین

نَمَک پَروَردَہ

خانہ زاد، نمک خوار، (مجازاً) ملازم، نوکر، غلام

نَمَک خانَہ

نمک رکھنے کی جگہ

نَمَک سِیاہ

(طب) سیاہی مائل گہرے سرخ رنگ کا پہاڑی نمک ، سونچر لون ، کالا نمک ، ملح اسود

نَمَک آلُودَہ

वह चीज़ जिसमें नमक लगाया गया हो।

نَمَک نَہ ہونا

ملاحت نہ ہونا ، چہرے پر کشش نہ ہونا

نَمَکِ طَعام

کھانے کا نمک جو کانوں اور پہاڑوں سے نکالا جاتا ہے اور کھاری سمندروں اور چشموں کے پانی کو خشک کرکے حاصل کیا جاتا ہے ، خوردنی نمک

نَمکَہ

ایک پرند کا نام جس کا گوشت کھانے میں بہتر ہوتا ہے

نَمَک لاہَوری

نمک کی کان سے حاصل ہونے والا قدرتی نمک ، لاہوری نمک ، کھانوں میں استعمال ہونے والا معدنی نمک ۔

نَمَک تیز ہونا

کسی کھانے میں ضرورت سے زیادہ نمک ہونا

نَمَک حَلال ہونا

نمک حلال کرنا (رک) کا لازم ؛ وفادار ہونا ، شکر گزار اور احسان مند ہونا

نَمَک حَرام ہونا

دغا باز ہونا ، غدار ہونا ، محسن کش ہونا ، بے وفا ہونا

نَمَک شیر ہونا

نمک تیز ہونا، کسی کھانے میں نمک تیز ہونا

نَمَک کا سَہارا

۔ذراسا سہارا۔ رزق کا تھوڑاسا آسرا۔؎

نَمَک زَہْر ہونا

کھانے میں نمک زیادہ پڑ جانا جو گوارا نہ کیا جا سکے

نَمَک زَہْر کَرنا

کھانے میں نمک زیادہ ڈالنا ، نمک بہت تیز کر دینا جو گوارا نہ کیا جا سکے

نَمَک تیز رَہنا

کھانے میں نمک زیادہ ہونا

نَمَک دُونا ہونا

حسن میں افزائش ہونا، ملاحت بڑھنا

نَمَک ہَلاہَل ہونا

نمک کا بہت زیادہ ہو جانا ، کھانے میں نمک بہت تیز ہو جانا جو گوارا نہ ہو

نَمَک پاشی ہونا

نمک پاشی کرنا (رک) کا لازم ، ایذا پہنچنا ، ستایا جانا

نَمَک سے بَھرے ہونا

نمکین ہونا ، چٹخارے دار یا چٹ پٹا ہونا

نَمَک کا پاس رَہنا

کسی احسان کا لحاظ ہونا ، مروت سے پیش آنا ۔

نَمَک تیز ہو جانا

کسی کھانے میں ضرورت سے زیادہ نمک ہونا

نَمَک کا شور ہونا

حسن کا شہرہ ہونا

نَمَک زَہر ہو جانا

۔لازم۔ (مراۃ العروس) کوئی کہتا ہے دال میں نمک زہر ہوگیاہے۔

نَمَک بَر جَراحَت ہونا

زخم پر نمک چھڑکنا ، تکلیف میں اور تکلیف دینا (فارسی محاورے نمک برجراحت زدن سے ماخوذ)

نَمَک زَہْر کَر دینا

۔بہت نمک ڈال دینا۔

نَمَک زیادَہ ہو جانا

نمک کا مقدار سے بڑھ جانا ، طعام وغیرہ میں نمک بڑھ جانا ، نمک تیز ہو جانا کہ بد مزہ ہو جائے

نَمَک کی کان میں نَمَک ہو جانا

جیسا ماحول ہو ویسا ہی بن جانا ، ماحول میں ڈھل جانا ، کہیں اور کے رسم و رواج کے مطابق اطوار اپنا لینا ، خود کو بدل لینا ، گھل مِل جانا ۔

نَمَک کے ساتھ نَمَک نَہِیں کھایا جاتا

ایسا نہیں ہوتا ، محال ہے ، ناممکن ہے کی جگہ مستعمل ۔

نَمَکِ ہِندی

ہندوستانی نمک ، سرسانبھر ، سیندھا لون ، نمک لاہوری ، خوردنی نمک ۔

نَمَک بَر زَخْم ہونا

دکھ پر دکھ دینا ۔ زخم پر نمک چھڑکنا

نَمَک کا حَق اَدا ہونا

نمک کا حق ادا کرنا (رک) کا لازم ؛ احسان کا بدلہ چکایا جانا ، وفاداری نبھایا جانا ۔

نَمَک مِرچ لَگا کَر کَہنا

بڑھا چڑھا کر بیان کرنا ، مبالغہ کرنا نیز جھوٹی باتوں سے بھڑکانا ، اُکسانا ۔

نَمَک کا سَہارا بَہُت ہوتا ہے

تھوڑا سا سہارا ، تھوڑی سی مدد یا چھوٹا سہارا بھی بہت ہوتاہے ؛ تھوڑا سا نمک پڑنے سے بھی کھانا لذیذ ہو جاتا ہے

نَمَک مِرچ مِلا کَر کَہْنا

حاشیہ چڑھانا ، مبالغہ کرنا ، اُکسانے کے لیے بڑھا چڑھا کر بتانا

نَمکِینَہ

दही में नमक-मिर्च मिलाकर बना हुआ खाद्य-विशेष, रायता।

نَمَکِ زَہر ہَلاہل ہونا

بہت نمک ہونا ، کھانے کی چیز میں نمک بہت تیز ہو جانا

نَمَک کی کَنْکَر کا سَہارا

۔(عو) تھوڑے سے رزق کا آسرا۔؎

نَمَک ہِندی سِیاہ

(طب) کالا نمک (نمک ہندی سرخ کے مقابل)

نَمَک کی کَنکَری حَرام ہونا

بالکل فاقے سے ہونا، نمک تک منھ میں نہ جانا

نَمَک کی کَنْکَری کا سَہارا

تھوڑے سے رزق کا سہارا

نَمَک تیل

کھانے پینے کی چیزیں ، گھر کے بکھیڑے (نون تیل لکڑی)

نَمَک چَش

نمک چکھنے والا، مجازاً: نمک خوار، غلام، نوکر

نَمَک بیز

(لفظاً) نمک چھاننے والا ؛ (مجازاً) نمک بھرا ، نمکین ؛ ملیح

نَمَک ریز

نمک چھڑکنے والا، اذیت دینے والا، تکلیف دہ

نَمَک بَند

وہ (زخم) جس میں نمک بھر کر باندھا جائے یا بند کردیں، جس پر نمک چھڑکا گیا ہو

نَمَک چور

نمک چرانے والا ؛ گاندھی کا ایک خطاب جو نمک کی تحریک سے موسوم ہے

نَمَکرُوہ

بالکل مکروہ ، یکسر مکروہ ۔

نَمَک دَاں

وہ ظرف جس میں پسا ہوا نمک رکھتے ہیں

نَمَک اَثَر

نمک کی تاثیر رکھنے والا ، نمکین

نَمَک سَنگ

ایک قسم کا نمک جو نمک کی چٹانوں سے حاصل ہوتا ہے اور آئس کریم کو جمانے کے لیے برف کے ساتھ ملاکر مشین میں سانچے کے اطراف ڈالا جاتا ہے، پہاڑی نمک

نَمَک مِرچ

(مراداً) کھانے میں ذائقے کے لیے ڈالے جانے والے مسالے

نَمَک کور

کور نمک جو درست ہے، نمک حرام، احسان فراموش، بے وفا، ناشکرا، محسن کش

اردو، انگلش اور ہندی میں نَمَک اَفشانی کے معانیدیکھیے

نَمَک اَفشانی

namak-afshaaniiनमक-अफ़्शानी

اصل: فارسی

وزن : 12222

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

نَمَک اَفشانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • ۱۔ نمک چھڑکنے کا عمل ، نمک پاشی ؛ (مجازاً) کسی دُکھی کو اور دُکھی کرنا ، اذّیت بڑھانا ، زخموں پر نمک چھڑکنا
  • ۲۔ (کنایۃ ً) سانولاپن ، ملاحت ، پھبن

شعر

Urdu meaning of namak-afshaanii

  • Roman
  • Urdu

  • ۱۔ namak chhi.Dakne ka amal, namakpaashii ; (majaazan) kisii dukhii ko aur dukhii karnaa, aziyat ba.Dhaanaa, zaKhmo.n par namak chhi.Daknaa
  • ۲۔ (kanaa.eৃ ) saanvlaapan, malaahat, phaban

English meaning of namak-afshaanii

Noun, Feminine, Singular

  • scattering salt, the one scattering salt on the wound, make someone sad, darkness, dusky

नमक-अफ़्शानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • जख्म पर नमक छिड़कना, किसी दुखी को और दुखी करना, प्रतीकात्मक: सांवलापन, मलाहत, फबन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نمک

ا۔ چمکدار پتھر کی صورت میں کانوں سے نکالا جانے والا یا سمندر اور کھاری جھیلوں کے پانی سے حاصل کیا جانے والا نیز کیمیاوی طریقے سے ترکیب پایا سوڈیم اور کلورائیڈ کا مرکب جو سالنوں اور کھانوں میں ذائقے کے لیے ڈالا جاتا ہے ، نون ، لون ، کھار ، ملح ، رام رس

نَمَک شُدَہ

(لفظاً) جو نمک ہوگیا ہو ؛ (مجازاً) جسے نمک لگایا گیا ہو (خصوصاً مچھلی وغیرہ)

نَمَک خوردَہ

نمک کھایا ہوا، نمک پروردہ، کسی کے ٹکڑوں پر پلا ہوا

نَمَک چِرچِٹَہ

ایک خاردار پودے چرچٹا کا نمک جو دواؤں میں ملایا جاتا ہے

نَمَک ہونا

ملاحت ہونا ، جاذبیت ہونا ، کشش ہونا ، پھبن ہونا ۔

نَمَک پارَہ

a kind of snacks

نَمَک سُودَہ

نمک لگا ہوا ، نمکین

نَمَک پَروَردَہ

خانہ زاد، نمک خوار، (مجازاً) ملازم، نوکر، غلام

نَمَک خانَہ

نمک رکھنے کی جگہ

نَمَک سِیاہ

(طب) سیاہی مائل گہرے سرخ رنگ کا پہاڑی نمک ، سونچر لون ، کالا نمک ، ملح اسود

نَمَک آلُودَہ

वह चीज़ जिसमें नमक लगाया गया हो।

نَمَک نَہ ہونا

ملاحت نہ ہونا ، چہرے پر کشش نہ ہونا

نَمَکِ طَعام

کھانے کا نمک جو کانوں اور پہاڑوں سے نکالا جاتا ہے اور کھاری سمندروں اور چشموں کے پانی کو خشک کرکے حاصل کیا جاتا ہے ، خوردنی نمک

نَمکَہ

ایک پرند کا نام جس کا گوشت کھانے میں بہتر ہوتا ہے

نَمَک لاہَوری

نمک کی کان سے حاصل ہونے والا قدرتی نمک ، لاہوری نمک ، کھانوں میں استعمال ہونے والا معدنی نمک ۔

نَمَک تیز ہونا

کسی کھانے میں ضرورت سے زیادہ نمک ہونا

نَمَک حَلال ہونا

نمک حلال کرنا (رک) کا لازم ؛ وفادار ہونا ، شکر گزار اور احسان مند ہونا

نَمَک حَرام ہونا

دغا باز ہونا ، غدار ہونا ، محسن کش ہونا ، بے وفا ہونا

نَمَک شیر ہونا

نمک تیز ہونا، کسی کھانے میں نمک تیز ہونا

نَمَک کا سَہارا

۔ذراسا سہارا۔ رزق کا تھوڑاسا آسرا۔؎

نَمَک زَہْر ہونا

کھانے میں نمک زیادہ پڑ جانا جو گوارا نہ کیا جا سکے

نَمَک زَہْر کَرنا

کھانے میں نمک زیادہ ڈالنا ، نمک بہت تیز کر دینا جو گوارا نہ کیا جا سکے

نَمَک تیز رَہنا

کھانے میں نمک زیادہ ہونا

نَمَک دُونا ہونا

حسن میں افزائش ہونا، ملاحت بڑھنا

نَمَک ہَلاہَل ہونا

نمک کا بہت زیادہ ہو جانا ، کھانے میں نمک بہت تیز ہو جانا جو گوارا نہ ہو

نَمَک پاشی ہونا

نمک پاشی کرنا (رک) کا لازم ، ایذا پہنچنا ، ستایا جانا

نَمَک سے بَھرے ہونا

نمکین ہونا ، چٹخارے دار یا چٹ پٹا ہونا

نَمَک کا پاس رَہنا

کسی احسان کا لحاظ ہونا ، مروت سے پیش آنا ۔

نَمَک تیز ہو جانا

کسی کھانے میں ضرورت سے زیادہ نمک ہونا

نَمَک کا شور ہونا

حسن کا شہرہ ہونا

نَمَک زَہر ہو جانا

۔لازم۔ (مراۃ العروس) کوئی کہتا ہے دال میں نمک زہر ہوگیاہے۔

نَمَک بَر جَراحَت ہونا

زخم پر نمک چھڑکنا ، تکلیف میں اور تکلیف دینا (فارسی محاورے نمک برجراحت زدن سے ماخوذ)

نَمَک زَہْر کَر دینا

۔بہت نمک ڈال دینا۔

نَمَک زیادَہ ہو جانا

نمک کا مقدار سے بڑھ جانا ، طعام وغیرہ میں نمک بڑھ جانا ، نمک تیز ہو جانا کہ بد مزہ ہو جائے

نَمَک کی کان میں نَمَک ہو جانا

جیسا ماحول ہو ویسا ہی بن جانا ، ماحول میں ڈھل جانا ، کہیں اور کے رسم و رواج کے مطابق اطوار اپنا لینا ، خود کو بدل لینا ، گھل مِل جانا ۔

نَمَک کے ساتھ نَمَک نَہِیں کھایا جاتا

ایسا نہیں ہوتا ، محال ہے ، ناممکن ہے کی جگہ مستعمل ۔

نَمَکِ ہِندی

ہندوستانی نمک ، سرسانبھر ، سیندھا لون ، نمک لاہوری ، خوردنی نمک ۔

نَمَک بَر زَخْم ہونا

دکھ پر دکھ دینا ۔ زخم پر نمک چھڑکنا

نَمَک کا حَق اَدا ہونا

نمک کا حق ادا کرنا (رک) کا لازم ؛ احسان کا بدلہ چکایا جانا ، وفاداری نبھایا جانا ۔

نَمَک مِرچ لَگا کَر کَہنا

بڑھا چڑھا کر بیان کرنا ، مبالغہ کرنا نیز جھوٹی باتوں سے بھڑکانا ، اُکسانا ۔

نَمَک کا سَہارا بَہُت ہوتا ہے

تھوڑا سا سہارا ، تھوڑی سی مدد یا چھوٹا سہارا بھی بہت ہوتاہے ؛ تھوڑا سا نمک پڑنے سے بھی کھانا لذیذ ہو جاتا ہے

نَمَک مِرچ مِلا کَر کَہْنا

حاشیہ چڑھانا ، مبالغہ کرنا ، اُکسانے کے لیے بڑھا چڑھا کر بتانا

نَمکِینَہ

दही में नमक-मिर्च मिलाकर बना हुआ खाद्य-विशेष, रायता।

نَمَکِ زَہر ہَلاہل ہونا

بہت نمک ہونا ، کھانے کی چیز میں نمک بہت تیز ہو جانا

نَمَک کی کَنْکَر کا سَہارا

۔(عو) تھوڑے سے رزق کا آسرا۔؎

نَمَک ہِندی سِیاہ

(طب) کالا نمک (نمک ہندی سرخ کے مقابل)

نَمَک کی کَنکَری حَرام ہونا

بالکل فاقے سے ہونا، نمک تک منھ میں نہ جانا

نَمَک کی کَنْکَری کا سَہارا

تھوڑے سے رزق کا سہارا

نَمَک تیل

کھانے پینے کی چیزیں ، گھر کے بکھیڑے (نون تیل لکڑی)

نَمَک چَش

نمک چکھنے والا، مجازاً: نمک خوار، غلام، نوکر

نَمَک بیز

(لفظاً) نمک چھاننے والا ؛ (مجازاً) نمک بھرا ، نمکین ؛ ملیح

نَمَک ریز

نمک چھڑکنے والا، اذیت دینے والا، تکلیف دہ

نَمَک بَند

وہ (زخم) جس میں نمک بھر کر باندھا جائے یا بند کردیں، جس پر نمک چھڑکا گیا ہو

نَمَک چور

نمک چرانے والا ؛ گاندھی کا ایک خطاب جو نمک کی تحریک سے موسوم ہے

نَمَکرُوہ

بالکل مکروہ ، یکسر مکروہ ۔

نَمَک دَاں

وہ ظرف جس میں پسا ہوا نمک رکھتے ہیں

نَمَک اَثَر

نمک کی تاثیر رکھنے والا ، نمکین

نَمَک سَنگ

ایک قسم کا نمک جو نمک کی چٹانوں سے حاصل ہوتا ہے اور آئس کریم کو جمانے کے لیے برف کے ساتھ ملاکر مشین میں سانچے کے اطراف ڈالا جاتا ہے، پہاڑی نمک

نَمَک مِرچ

(مراداً) کھانے میں ذائقے کے لیے ڈالے جانے والے مسالے

نَمَک کور

کور نمک جو درست ہے، نمک حرام، احسان فراموش، بے وفا، ناشکرا، محسن کش

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَمَک اَفشانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَمَک اَفشانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone