تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَمازی کا ٹَکا" کے متعقلہ نتائج

نَمازی کا ٹَکا

وہ بات جس کا کہیں نہ کہیں بدلہ مل کر رہے، انعام کے پردے میں شرارت کی سزا، بدی کا بدلہ، فعل بد کی سزا، پاداش عمل، تلمیح، ایک حکایت کی طرف کہ کسی لڑکے نے کسی نمازی کی ٹانگ کھینچ لی، اس نے اسے ایک ٹکا انعام دیا، اس نے حوصلہ پا کر یہی حرکت ایک اور کے ساتھ کی تو سزا پائی

اردو، انگلش اور ہندی میں نَمازی کا ٹَکا کے معانیدیکھیے

نَمازی کا ٹَکا

namaazii kaa Takaaनमाज़ी का टका

  • Roman
  • Urdu

نَمازی کا ٹَکا کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - اسم، مذکر

  • وہ بات جس کا کہیں نہ کہیں بدلہ مل کر رہے، انعام کے پردے میں شرارت کی سزا، بدی کا بدلہ، فعل بد کی سزا، پاداش عمل، تلمیح، ایک حکایت کی طرف کہ کسی لڑکے نے کسی نمازی کی ٹانگ کھینچ لی، اس نے اسے ایک ٹکا انعام دیا، اس نے حوصلہ پا کر یہی حرکت ایک اور کے ساتھ کی تو سزا پائی

Urdu meaning of namaazii kaa Takaa

  • Roman
  • Urdu

  • vo baat jis ka kahii.n na kahii.n badla mil kar rahe, inaam ke parde me.n sharaarat kii sazaa, badii ka badla, feale bad kii sazaa, paadaashe amal, talmiih, ek hikaayat kii taraf ki kisii la.Dke ne kisii namaazii kii Taang khiinch lii, is ne use ek Tika inaam diyaa, is ne hauslaa pa kar yahii harkat ek aur ke saath kii to sazaa paa.ii

English meaning of namaazii kaa Takaa

Persian, Sanskrit - Noun, Masculine

  • trap, false hope

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَمازی کا ٹَکا

وہ بات جس کا کہیں نہ کہیں بدلہ مل کر رہے، انعام کے پردے میں شرارت کی سزا، بدی کا بدلہ، فعل بد کی سزا، پاداش عمل، تلمیح، ایک حکایت کی طرف کہ کسی لڑکے نے کسی نمازی کی ٹانگ کھینچ لی، اس نے اسے ایک ٹکا انعام دیا، اس نے حوصلہ پا کر یہی حرکت ایک اور کے ساتھ کی تو سزا پائی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَمازی کا ٹَکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَمازی کا ٹَکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone