تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَخْبَہ" کے متعقلہ نتائج

نَخْبَہ

کولھا ، سرین ، چوتڑ ۔

نَخْرَہ

عورتوں اور معشوقوں کی حرکات و سکنات، عشوہ، غمزہ کرشمہ، ناز، ادا، غرور، ٹھسا، بناوٹی غصہ، نازبرداری کرانے کا حیلہ، دھوکا، مکر، چال، فریب

نَدْبَہ

وہ نشان جو زخم کے اچھے ہونے کے بعد باقی رہ جاتا ہے، زخم کا نشان

نَبَہ

چھوٹی قسم کا ایک کیڑا

نَبا

خبر، آگہی

نَبع

ایک قسم کا درخت جو پہاڑوں کی چوٹیوں پر پھلتا پھولتا ہے اور جس کی لکڑی سے تیر کمان بنائے جاتے ہیں

نَخْرا

عورتوں اور معشوقوں کی حرکات و سکنات، خصوصاً ایسی حرکات جن میں بناوٹ اور حیلے بہانے شامل ہوں، عشوہ، غمزہ کرشمہ، ناز، ادا، غرور، ٹھسا، بناوٹی غصہ، نازبرداری کرانے کا حیلہ

نَوبَہ

نوبت، باری

نُخاع

حرام مغز کا ایک چھوٹا سا حصہ، جو دماغ کے پچھلے حصے سے جا ملتا ہے، یہ ایک انچ سے تھوڑا سا زیادہ لمبا ہوتا ہے اور اس کی موٹائی حرام مغز جتنی ہوتی ہے، یہ دل کی دھڑکن کی شرح، معدے اور آنتوں کی حرکات، گلے کی حرکات اور جسم کے دوسرے ضروری عوامل کو کنٹرول کرتا ہے، لبہ نیز کسی عضو کا اندرونی نرم حصہ

نِصبَہ

بیان یا دلیل کی ایک قسم ؛ ادا ؛ پینترا ؛ اشارہ ۔

نُجَبَہ

رک : نجباء ۔

نَخلہ

وہ جگہ جہاں کھجوروں یا دوسرے درختوں کا جھنڈ ہو، وہ مقام، جہاں کھجوروں کے بہت سے درخت ہوں، نخلستان

نُجبا

noblemen, high-born people, grandees, the nobility

نَکبا

ٹیڑھی چلنے والی ہوا

نُدبَہ

ماتم، کہرام، نوحہ، شیون، میت کے محاسن و فضائل بیان کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں نَخْبَہ کے معانیدیکھیے

نَخْبَہ

naKHba•नख़्बा

اصل: عربی

وزن : 22

اشتقاق: نَخَبَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نَخْبَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کولھا ، سرین ، چوتڑ ۔

Urdu meaning of naKHba

  • Roman
  • Urdu

  • kuulha, sariin, chuuta.D

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَخْبَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَخْبَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone