تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَذِیر" کے متعقلہ نتائج

نَذِیر

ڈرانے والا، برے اعمال کی سزا کا خوف دلانے والا، برے اعمال کے برے نتائج سے آگاہ کرنے والا، آخرت کے عذاب سے ڈرانے والا، مراد : نبی، رسول

نَذِیری

امث ۔ نذیر ہونے کی حیثیت ، خوف دلانے کی حالت ، غلط افعال و اعمال کے ُبرے نتائج سے آگاہ کرنے کی حالت ۔

نذیرا و بشیرا

ڈرانے والا اور بشارت دینے والا، قرآن شریف میں پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف میں کہا گیا ہے

بَشِیر و نَذِیر

messenger and prophet

اردو، انگلش اور ہندی میں نَذِیر کے معانیدیکھیے

نَذِیر

najiirनजीर

اصل: عربی

وزن : 121

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

نَذِیر کے اردو معانی

صفت

  • ڈرانے والا، بُرے اعمال کی سزا کا خوف دلانے والا، بُرے اعمال کے بُرے نتائج سے آگاہ کرنے والا، آخرت کے عذاب سے ڈرانے والا، مراد : نبی، رسول
  • حضرت رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا لقب، جو کافروں کو عذاب ِالٰہی سے ڈراتے تھے
  • عہد کرنے والا، نذر ماننے والا، اپنے آپ کو خدا کی نذر کر دینے والا

Urdu meaning of najiir

  • Roman
  • Urdu

English meaning of najiir

Noun, Masculine

  • one who warns, one who warns of the bad consequences
  • prophet

नजीर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • डरानेवाला, पैगंबर साहब की उपाधि।।

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उदाहरण। दृष्टांत। मिसाल।
  • विधिक क्षेत्र में, किसी पुराने मुकदमे के संबंध में किसी उच्च न्यायालय का वह निर्णय जो अपना पक्ष पुष्ट करने के उद्देश्य से न्यायालय के सम्मुख उपस्थित किया जाय। क्रि० प्र०-दिखलाना।-देना।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَذِیر

ڈرانے والا، برے اعمال کی سزا کا خوف دلانے والا، برے اعمال کے برے نتائج سے آگاہ کرنے والا، آخرت کے عذاب سے ڈرانے والا، مراد : نبی، رسول

نَذِیری

امث ۔ نذیر ہونے کی حیثیت ، خوف دلانے کی حالت ، غلط افعال و اعمال کے ُبرے نتائج سے آگاہ کرنے کی حالت ۔

نذیرا و بشیرا

ڈرانے والا اور بشارت دینے والا، قرآن شریف میں پیغمبر صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف میں کہا گیا ہے

بَشِیر و نَذِیر

messenger and prophet

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَذِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَذِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone