تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَحَق" کے متعقلہ نتائج

نَحَق

بلا سبب ، بے سبب ، بے انصافی سے ۔

ناحَق کی

ناحق کا (رک)کی تانیث ، بلاوجہ کی ۔

ناحق کو

بلاوجہ، بے سبب، فضول، بے کار، بغیر کسی مقصد کے

ناحَق کے

رک : ناحق کا ، بلاوجہ کے ۔

ناحَق کا

بلاوجہ ، بے فائدہ ، بے مقصد ، ناحق ۔

ناحَق میں

بلاوجہ ، بے سبب ، فضول ۔

نَحْر

سینے کے اوپر کا حصہ، سرسینہ، وہ جگہ جہاں سے گردن سینے سے جڑی ہوتی ہے

نَحْنُ

ہم، ضمیر متکلم

ناحَق کَہنا

جھوٹ بولنا یا کہنا، حق کے خلاف کہنا، غیرمنصفی کی بات کہنا

ناحق کرنا

حق کے خلاف کرنا، نامنصفی کرنا، بیجا کرنا، نامناسب کرنا، ناواجب کرنا

ناحَق ناحَق

رک : ناحق ، بلاوجہ ۔

ناحَق کُشی

ناانصافی سے مارنا ، غیر منصفانہ طور پر مارنا

ناحَق کوشی

ناحق کوشش کرنا ، فضول کوشش کرنا ۔

ناحَق پَرَستی

سچ کو نہ ماننا نیز خدا کو نہ ماننا ، دہریت ، کافر ہونا ۔

ناحَق شِناسی

ناانصافی ، ناسپاسی ، ظلم

اردو، انگلش اور ہندی میں نَحَق کے معانیدیکھیے

نَحَق

nahaq•नहक़

وزن : 12

  • Roman
  • Urdu

نَحَق کے اردو معانی

صفت

  • بلا سبب ، بے سبب ، بے انصافی سے ۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

نَہَک

دبلا ، پتلا ، منحنی ؛ کمزور ؛ مرجھایا ہوا

Urdu meaning of nahaq

  • Roman
  • Urdu

  • bilaasbab, besabab, be insaafii se

नहक़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बिना कारण के, अन्याय के साथ, बिला सबब, बेसबब, बेइंसाफ़ी से

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَحَق)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَحَق

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone