تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَہا کَر" کے متعقلہ نتائج

نَہا کَر

نہانے کے بعد ، غسل کر کے ؛ پاک صاف ہو کے ۔

نَہا کَر نِکَھرنا

دُھل کر صاف شفاف ہونا ، خوبصورت ہو جانا ۔

نَہا دھو کَر

after a bath

نا کر دینا

انکار کرنا ، نہیں کرنا ، منع کر دینا ۔

نا کَر نَند بُرائی تُو بھی کِسی کی بھوجائی

بدی کا نتیجہ بدی ہے

نَے کار

بانسری بجانے والا

نَو کار

جس نے نیانیا کام شروع کیا ہو ؛ (مجازاً) ناتجربہ کار

نِیاؤ کَریں

انصاف سے کہو ، عدل کرو۔

نِیاؤ کَرو

انصاف سے کہو ، عدل کرو۔

ناؤں کاری

ایک ہی نام کا، ہم اسم، ہم نام

نِیائے کاری

انصاف یا فیصلہ کرنے والا ؛ منصف ، عادل ، منطقی ، عالم علم فلسفہ۔

نا کار گر

جو کارآمد نہ ہو، کام نہ آنے والا، غیر مؤثر نیز بے کار، بے فائدہ

چور، جُواری، گَٹھ کَٹا جار اور نار چِھنار، سَو سَو سَوگَند کھائیں جو مول نَہ کر اِتبار

چور، جواری، گٹھ کٹا، بد کار مرد، فاحشہ عورت، یہ کتنی ہی قسمیں کھائیں کہ بُرا کام چھوڑدیں گے، ہرگز اعتبار نہیں کرنا چاہیئے

کَر تو ڈَر نَہ کَر تو ڈَر

خدائے تعالیٰ سے ہروقت پناہ مانکینی چاہیے، ناگہانی آفتوں سے ڈرنا چاہیے.

اردو، انگلش اور ہندی میں نَہا کَر کے معانیدیکھیے

نَہا کَر

nahaa kar•नहा कर

  • Roman
  • Urdu

نَہا کَر کے اردو معانی

  • نہانے کے بعد ، غسل کر کے ؛ پاک صاف ہو کے ۔

Urdu meaning of nahaa kar

  • Roman
  • Urdu

  • nahaane ke baad, Gusal kar ke ; paak saaf ho ke

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَہا کَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَہا کَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone