تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَفْسِیات" کے متعقلہ نتائج

نَفْسِیات

نفس سے متعلق باتوں کا علم، علم النفس، وہ علم جس میں انسانوں اور جان داروں کے نفس کی حقیقت اور عمل سے بحث کی جاتی ہے بالخصوص خاص حالات و واقعات کے تناظر میں

نَفْسِیاتی

نفسیات سے منسوب یا متعلق، تحت الشعور سے متعلق،

نَفْسِیاتی ماہِر

نفسیات داں ، ماہر نفسیات ۔

نَفْسِیاتی تَجْزِیَہ

انسان کے ذہنی محرکات اور اعمال کی جانچ پڑتال، کسی فن پارے کا نفسیاتی مطالعہ

فَلْسَفِیانَہ نَفْسِیات

(نفسیات) نفسیات کا وہ پہلو یا شعبہ یا رُخ جو فلسفہ و حکمت کے ذیل میں آتا ہے .

مَظاہِری نَفْسِیات

(نفسیات) جرمن فلسفی ایڈمنڈسہرل کے نظریے کے مطابق شعور سے آزاد اور وجود کے دعوے کو معطل رکھتے ہوئے شعور کی سائنسی صراحت اور اس کے ارادی مقاصد کا بیان ، مظہریات ۔

صَنْعَتی نَفْسِیات

نفسیات کا وہ شعبہ جو صنعتی ملازمین کے انتخاب کے طریقے اور ذرائع نیز مخصوص کار خدمت کی تربیت اور کارکردگی کی پیمائش کے ذرائع پر مشتمل ہے.

فِعْلِیاتی نَفْسِیات

نفسیات کی وہ شاخ جس میں عصبی نظام کے وظائف اور اسی طرح کے دوسرے میکانی نظاموں کا مطالعہ نفسیات کے حوالے سے کیا جاتا ے اور حیوانی دماغوں کے متعلق تحقیقات کی جاتی ہے.

عَقْلی نَفْسِیات

فطری نفسیات (تجربی و اطلاقی نفسیات سے متمیز)، وہ علم جس میں نفس یا ذہن کی حقیقت، اعمال اور مظاہر پر بحث کی بنیاد پر کی جائے اور جس میں تجربہ شامل نہ ہو

مُعاشَرَتی نَفْسِیات

نفسیات کی وہ قسم جو معاشرے کے رویوں سے بحث کرے ۔

عِلْمِ نَفْسِیات

علم النفس، نفس سے متعلقہ باتوں کا علم، وہ علم جس میں نفس کی حقیقیت و ماہیت سے بحث کی جاتی ہے

وَظِیفی نَفْسِیات

(نفسیات) نفسیات کی وہ شاخ جس میں عصبی نظام کے افعال اور اسی طرح کے دوسرے میکانکی نظاموں کا مطالعہ نفسیات کے حوالے سے کیا جاتا ہے اور حیوانی دماغوں کے متعلق تحقیقات کی جاتی ہے ، فعلی نفسیات ۔

تَاَمُّلی نَفْسِیات

(نفسیات) وہ نفسیات جس میں اپنے ذہن کا مطالعہ کرکے یہ خبر دیتے ہیں کہ اس کے اندر کیا ہے.

تَقابُلی نَفْسِیات

(نفسیات) افراد وانواع کے ذہن و کردار کے باہمی اشتراک واختلاف کا مطالعہ اور علم .

جِسْمانی نَفْسِیات

عضوی نفسیات، جسم کے ان اعضا کا مطالعہ جن کا تعلق ذہن اور ذہنی اعمال سے ہے

مَطَبی نَفْسِیات

(نفسیات) کا ایک شعبہ ، خلل اعصاب ، جس میں مریض کی گھبراہٹیں خوف اور متعدد مختلف جسمانی شکایات محض جذباتی ہوتی ہیں اور ان کا کوئی طبعی سبب نہیں ہوتا ؛ نفسی خلل اعصاب ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَفْسِیات کے معانیدیکھیے

نَفْسِیات

nafsiyaatनफ़्सियात

اصل: عربی

وزن : 2121

اشتقاق: نَفَسَ

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نَفْسِیات کے اردو معانی

اسم، مذکر، مؤنث

  • نفس سے متعلق باتوں کا علم، علم النفس، وہ علم جس میں انسانوں اور جان داروں کے نفس کی حقیقت اور عمل سے بحث کی جاتی ہے بالخصوص خاص حالات و واقعات کے تناظر میں
  • دلی کیفیات یا جذبات، ذہنی خصوصیات، دماغی اور ذہنی اسباب، نفسی میلانات، کسی فرد یا گروہ کا ذہنی رویہ،

شعر

Urdu meaning of nafsiyaat

  • Roman
  • Urdu

  • nafas se mutaalliq baato.n ka ilam, ilam ul-nafas, vo ilam jis me.n insaano.n aur jaandaaro.n ke nafas kii haqiiqat aur amal se behas kii jaatii hai bilaKhsuus Khaas haalaat-o-vaaqiyaat ke tanaazur me.n
  • dillii kaifyaat ya jazbaat, zahnii Khusuusiiyaat, dimaaGii aur zahnii asbaab, nafasii melaa naat, kisii fard ya giroh ka zahnii ravaiyyaa

English meaning of nafsiyaat

Noun, Masculine, Feminine

  • psychology, the scientific study of the human mind and its functions, especially those affecting behavior in a given context
  • tendencies, inclinations

नफ़्सियात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग

  • मनोविज्ञान, वह शास्त्र् जिसमें चित्त की वृत्तियों का विवेचन होता है, विज्ञान जिसके द्वारा यह जाना जाता है कि मनुष्य के चित्त में कौन सी वृत्ति कब, क्यों और किस प्रकरा उत्पन्न होती है
  • दिल की अवस्वथा या स्थिती, मानसिक विशेषताएं, मानसिक और बौद्धिक कारण, मनोविज्ञानिक रुझान, किसी व्यक्ति या गुरूह का मनोवैज्ञानिक रुजहान

نَفْسِیات کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَفْسِیات

نفس سے متعلق باتوں کا علم، علم النفس، وہ علم جس میں انسانوں اور جان داروں کے نفس کی حقیقت اور عمل سے بحث کی جاتی ہے بالخصوص خاص حالات و واقعات کے تناظر میں

نَفْسِیاتی

نفسیات سے منسوب یا متعلق، تحت الشعور سے متعلق،

نَفْسِیاتی ماہِر

نفسیات داں ، ماہر نفسیات ۔

نَفْسِیاتی تَجْزِیَہ

انسان کے ذہنی محرکات اور اعمال کی جانچ پڑتال، کسی فن پارے کا نفسیاتی مطالعہ

فَلْسَفِیانَہ نَفْسِیات

(نفسیات) نفسیات کا وہ پہلو یا شعبہ یا رُخ جو فلسفہ و حکمت کے ذیل میں آتا ہے .

مَظاہِری نَفْسِیات

(نفسیات) جرمن فلسفی ایڈمنڈسہرل کے نظریے کے مطابق شعور سے آزاد اور وجود کے دعوے کو معطل رکھتے ہوئے شعور کی سائنسی صراحت اور اس کے ارادی مقاصد کا بیان ، مظہریات ۔

صَنْعَتی نَفْسِیات

نفسیات کا وہ شعبہ جو صنعتی ملازمین کے انتخاب کے طریقے اور ذرائع نیز مخصوص کار خدمت کی تربیت اور کارکردگی کی پیمائش کے ذرائع پر مشتمل ہے.

فِعْلِیاتی نَفْسِیات

نفسیات کی وہ شاخ جس میں عصبی نظام کے وظائف اور اسی طرح کے دوسرے میکانی نظاموں کا مطالعہ نفسیات کے حوالے سے کیا جاتا ے اور حیوانی دماغوں کے متعلق تحقیقات کی جاتی ہے.

عَقْلی نَفْسِیات

فطری نفسیات (تجربی و اطلاقی نفسیات سے متمیز)، وہ علم جس میں نفس یا ذہن کی حقیقت، اعمال اور مظاہر پر بحث کی بنیاد پر کی جائے اور جس میں تجربہ شامل نہ ہو

مُعاشَرَتی نَفْسِیات

نفسیات کی وہ قسم جو معاشرے کے رویوں سے بحث کرے ۔

عِلْمِ نَفْسِیات

علم النفس، نفس سے متعلقہ باتوں کا علم، وہ علم جس میں نفس کی حقیقیت و ماہیت سے بحث کی جاتی ہے

وَظِیفی نَفْسِیات

(نفسیات) نفسیات کی وہ شاخ جس میں عصبی نظام کے افعال اور اسی طرح کے دوسرے میکانکی نظاموں کا مطالعہ نفسیات کے حوالے سے کیا جاتا ہے اور حیوانی دماغوں کے متعلق تحقیقات کی جاتی ہے ، فعلی نفسیات ۔

تَاَمُّلی نَفْسِیات

(نفسیات) وہ نفسیات جس میں اپنے ذہن کا مطالعہ کرکے یہ خبر دیتے ہیں کہ اس کے اندر کیا ہے.

تَقابُلی نَفْسِیات

(نفسیات) افراد وانواع کے ذہن و کردار کے باہمی اشتراک واختلاف کا مطالعہ اور علم .

جِسْمانی نَفْسِیات

عضوی نفسیات، جسم کے ان اعضا کا مطالعہ جن کا تعلق ذہن اور ذہنی اعمال سے ہے

مَطَبی نَفْسِیات

(نفسیات) کا ایک شعبہ ، خلل اعصاب ، جس میں مریض کی گھبراہٹیں خوف اور متعدد مختلف جسمانی شکایات محض جذباتی ہوتی ہیں اور ان کا کوئی طبعی سبب نہیں ہوتا ؛ نفسی خلل اعصاب ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَفْسِیات)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَفْسِیات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone