تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَفسانِیَّہ" کے متعقلہ نتائج

نَفسانِیَّہ

نفس سے متعلق یا منسوب ، نفس کا ، نفسی ، نفسانی (جسمانی کے مقابل) ۔

وَساوِسِ نَفسانِیَّہ

وہ وسوسے جو نفس یا نفسانی خواہشات سے پیدا ہوتے ہیں، برائی کے خیالات، گناہ کے خیالات

قُوَّتِ نَفْْسانِیَہ

(طب) وہ قوت ہے جس سے تمام اعضاء میں حس و حرکت پیدا ہوتی ہے.

مُشْتَہیاتِ نَفْسانِیَہ

خواہشات نفسانی، نفسانی خواہشیں

خواہِشاتِ نَفْسانِیَّہ

نفس کی خواہش ، لذات دنیوی کی خواہش.

حَرَکاتِ نَفْسانِیَّہ

نفسانی حرکات جن میں روح کو حرکت ہوتی ہے جیسے: رنج و غم، خوف، غصّہ

اردو، انگلش اور ہندی میں نَفسانِیَّہ کے معانیدیکھیے

نَفسانِیَّہ

nafsaaniyyaनफ़्सानिय्या

  • Roman
  • Urdu

نَفسانِیَّہ کے اردو معانی

صفت

  • نفس سے متعلق یا منسوب ، نفس کا ، نفسی ، نفسانی (جسمانی کے مقابل) ۔

Urdu meaning of nafsaaniyya

  • Roman
  • Urdu

  • nafas se mutaalliq ya mansuub, nafas ka, nafasii, nafsaanii (jismaanii ke muqaabil)

नफ़्सानिय्या के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मनोविज्ञान से संबंधित या जुड़ा हुआ, मनोविज्ञान का, मनोविज्ञान (जिस्मानी के मुक़ाबिल)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَفسانِیَّہ

نفس سے متعلق یا منسوب ، نفس کا ، نفسی ، نفسانی (جسمانی کے مقابل) ۔

وَساوِسِ نَفسانِیَّہ

وہ وسوسے جو نفس یا نفسانی خواہشات سے پیدا ہوتے ہیں، برائی کے خیالات، گناہ کے خیالات

قُوَّتِ نَفْْسانِیَہ

(طب) وہ قوت ہے جس سے تمام اعضاء میں حس و حرکت پیدا ہوتی ہے.

مُشْتَہیاتِ نَفْسانِیَہ

خواہشات نفسانی، نفسانی خواہشیں

خواہِشاتِ نَفْسانِیَّہ

نفس کی خواہش ، لذات دنیوی کی خواہش.

حَرَکاتِ نَفْسانِیَّہ

نفسانی حرکات جن میں روح کو حرکت ہوتی ہے جیسے: رنج و غم، خوف، غصّہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَفسانِیَّہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَفسانِیَّہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone