تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَبْض پَر ہاتھ ہونا" کے متعقلہ نتائج

نَبْض پَر ہاتھ ہونا

خبر ہونا ، آگاہی ہونا ؛ میلان و مزاج سے واقف ہونا ۔

ہاتھ نَبض پَر ہونا

تشخیص کرنا ، مرض کو سمجھنا ؛ مراد : مسئلے کو سمجھنا ، صحیح ادراک رکھنا ، مزاج کو سمجھنا ۔

نَبْض پَر ہاتھ رَکھنا

فطرت معلوم کرنا ، مزاج سمجھنا ، میلان طبع کو سمجھنا ۔

سَر پَر ہاتھ ہونا

سرپرستی یا حمایت حاصل ہونا.

کان پَر ہاتھ ہونا

سننے کی کوشش کرنا ، توجہ سے سننا ، گراں گوش یا بہرے عموماََ بات سننے کے لیے ایسا کر تے ہیں

ہاتھ پَر دَھرا ہونا

کسی چیز کا ہاتھ پر رکھا ہوا ہونا، کسی چیز کا حصول بہت آسان ہونا، موجود رہنا، کسی چیز کا تیار ہونا

ہاتھ پَر دَھرا ہُوا ہونا

۔(دہلی) کسی چیز کا تیار اورموجود رہنا۔ ہر وقت پاس رہنا۔

سَر ہاتھ پَر لِیے ہونا

سر بکف ہونا، مرنے کے لیے تیار رہنا

دَسْتاروں پَر ہاتھ دَھرے بَیٹھے ہونا

پگڑیاں تھامے ہوئے بیٹھنا

خُدا کا ہاتھ سَر پَر ہونا

اللہ کی مدد شامل حال ہونا .

کَمَر پَر ہاتھ رَکھ کے کَھڑا ہونا

۔عورتیں اکثر کمر پر ہاتھ رکھ کر کھڑی ہوتی ہیں۔ ؎

نَبض پَر ہاتھ دَھرنا

رک : نبض پر ہاتھ رکھنا جو فصیح ہے ، مرض کی تشخیص کرنا ۔

نَبض پَر ہاتھ ڈالنا

رک : نبض پر ہاتھ رکھنا جو زیادہ مستعمل ہے ، تشخیص کرنا نیز جائزہ لینا ۔

نَبض پَر اُنگلِیاں ہونا

رک : نبض پر ہاتھ ہونا جو فصیح ہے ، جسمانی یا دیگر کیفیات سے آگاہ ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نَبْض پَر ہاتھ ہونا کے معانیدیکھیے

نَبْض پَر ہاتھ ہونا

nabz par haath honaaनब्ज़ पर हाथ होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

نَبْض پَر ہاتھ ہونا کے اردو معانی

  • خبر ہونا ، آگاہی ہونا ؛ میلان و مزاج سے واقف ہونا ۔

Urdu meaning of nabz par haath honaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khabar honaa, aagaahii honaa ; miilaan-o-mizaaj se vaaqif honaa

नब्ज़ पर हाथ होना के हिंदी अर्थ

  • ख़बर होना, आगाही होना , मीलान-ओ-मिज़ाज से वाक़िफ़ होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَبْض پَر ہاتھ ہونا

خبر ہونا ، آگاہی ہونا ؛ میلان و مزاج سے واقف ہونا ۔

ہاتھ نَبض پَر ہونا

تشخیص کرنا ، مرض کو سمجھنا ؛ مراد : مسئلے کو سمجھنا ، صحیح ادراک رکھنا ، مزاج کو سمجھنا ۔

نَبْض پَر ہاتھ رَکھنا

فطرت معلوم کرنا ، مزاج سمجھنا ، میلان طبع کو سمجھنا ۔

سَر پَر ہاتھ ہونا

سرپرستی یا حمایت حاصل ہونا.

کان پَر ہاتھ ہونا

سننے کی کوشش کرنا ، توجہ سے سننا ، گراں گوش یا بہرے عموماََ بات سننے کے لیے ایسا کر تے ہیں

ہاتھ پَر دَھرا ہونا

کسی چیز کا ہاتھ پر رکھا ہوا ہونا، کسی چیز کا حصول بہت آسان ہونا، موجود رہنا، کسی چیز کا تیار ہونا

ہاتھ پَر دَھرا ہُوا ہونا

۔(دہلی) کسی چیز کا تیار اورموجود رہنا۔ ہر وقت پاس رہنا۔

سَر ہاتھ پَر لِیے ہونا

سر بکف ہونا، مرنے کے لیے تیار رہنا

دَسْتاروں پَر ہاتھ دَھرے بَیٹھے ہونا

پگڑیاں تھامے ہوئے بیٹھنا

خُدا کا ہاتھ سَر پَر ہونا

اللہ کی مدد شامل حال ہونا .

کَمَر پَر ہاتھ رَکھ کے کَھڑا ہونا

۔عورتیں اکثر کمر پر ہاتھ رکھ کر کھڑی ہوتی ہیں۔ ؎

نَبض پَر ہاتھ دَھرنا

رک : نبض پر ہاتھ رکھنا جو فصیح ہے ، مرض کی تشخیص کرنا ۔

نَبض پَر ہاتھ ڈالنا

رک : نبض پر ہاتھ رکھنا جو زیادہ مستعمل ہے ، تشخیص کرنا نیز جائزہ لینا ۔

نَبض پَر اُنگلِیاں ہونا

رک : نبض پر ہاتھ ہونا جو فصیح ہے ، جسمانی یا دیگر کیفیات سے آگاہ ہونا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَبْض پَر ہاتھ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَبْض پَر ہاتھ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone