تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناتَھن" کے متعقلہ نتائج

ناتَھن

(کشتی رانی) چپُّو کے ڈنڈے کو باندھنے کی رسّی یا زنجیر

ناتھنا

۱۔ بیل کو قابو میں رکھنے کے لیے اس کی ناک چھید کر اس میں رسّی ڈالنا ۔

ناتھنا کرنا

سوراخ کرنا، چھید کرنا

ناتِن

بیٹی کی بیٹی ، نواسی ۔

نِہَتّھا

وہ شخص جس کے ہاتھ میں ہتھیار نہ ہو، غیر مسلح، بغیر ہتھیار کے، بے یارو مددگار، بے سہارا، ناتواں، مجبور

ناتھی

جس کا کوئی مالک ہو، سہاگن، خاوند والی، تابع متعلق، ماتحت (رعایا)

ناتھا

رک : ناتا ، رشتہ

نَتُھنی

چھوٹی نتھ جو اکثر کنواری لڑکیاں پہنے رہتی ہیں

نَتھنے

۱۔ نتھنا (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل ۔

نَتھنا

ناک کا سوراخ، جس سے سانس لی جاتی ہے، ناک کا ایک سوراخ، منخر

ناتِن سِکھاوے ناتی کو کہ بارَہ ڈیوڑھے آٹھ

اس ناتجربہ کار کی تضحیک کے لیے مستعمل ہے جو تجربہ کار کو سکھلانے کی جسارت کرتا ہے وہ بھی غلط

ناتِن سِکھاوے آجی کو کہ بارَہ ڈیوڑھے آٹھ

نَتھنوں

ناک کا وہ سوراخ جس سے سانس لی جاتی ہے، ناک کا ایک سوراخ، منحر

نَتْنا

امرتی بنانے کی پوٹلی جس کے نیچے سوراخ ہوتا ہے، جلیبی بنانے کی مٹی کی چھوٹی ہنڈیا

نَتْنی

رک : نتھنی

اردو، انگلش اور ہندی میں ناتَھن کے معانیدیکھیے

ناتَھن

naathan•नाथन

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

ناتَھن کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (کشتی رانی) چپُّو کے ڈنڈے کو باندھنے کی رسّی یا زنجیر

Urdu meaning of naathan

  • Roman
  • Urdu

  • (kashtiiraanii) chappuu.o ke DanDe ko baandhne kii rassii ya zanjiir

नाथन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • (कश्ती रानी) चप्पू के डंडे को बांधने की रस्सी या ज़ंजीर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناتَھن)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناتَھن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone