تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناطَہ" کے متعقلہ نتائج

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ناطَہ کے معانیدیکھیے

ناطَہ

naataनाता

اصل: ہندی

وزن : 22

دیکھیے: ناتا

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ناطَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ناتا، رشتہ، قرابت، رشتہ داری، بھائی بندی، تعلق، علاقہ، واسطہ، میل، لگاو

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

ناتا

۱۔ رشتہ ، خونی ونسلی تعلق ، سسرالی یا سمدھیانے کا رشتہ ۔

ناتَہ

رشتہ ، تعلق

شعر

Urdu meaning of naata

  • Roman
  • Urdu

  • naata, rishta, qaraabat, rishtedaarii, bhaa.ii bandii, taalluq, ilaaqa, vaastaa, mel, lagaav

English meaning of naata

Noun, Masculine

नाता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • दो या कई मनुष्यो के बीच वह लगाव जो एक ही कुल में उत्पन्न होने या विवाह आदि के कारण होता है, कुटुंब की घनिष्ठता, ज्ञाति संबंध, रिश्ता, संबंध, लगाव, निकटता

ناطَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَسْت بَرْدار

کسی کام وغیرہ سے ہاتھ اٹھانے والا، چھوڑنے والا، دست کش، بے تعلق، لاتعلق

دَسْت بَرْدار ہونا

ہاتھ اُٹھانا، باز آنا، علیحدہ ہونا، کنارہ کشی اختیار کرنا

دَسْت بَرْدار کَرْنا

علیحدہ کرنا، فارغ کرنا، جُدا کرنا، ہٹانا

دَسْت بَرْداری

لاتعلقی، علیحدگی، دست کشی

دَسْت بَرْداری دینا

اپنے حق کو چھوڑ دینا، لاتعلق ہو جانا

گَدّی سے دَسْت بَرْدار ہو جانا

اقتدار یو حکومت چھوڑ دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناطَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناطَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone