تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نَارِیَل" کے متعقلہ نتائج

نَارِیَل

تاڑ کی قسم سے ایک بہت اونچا اور مشہور درخت جس پر بڑے اور بیضوی گول پھل لگتے ہیں ، کھوپرے (ناریل کی گری) کا درخت ، نارجیل ، جوز ہندی (لاط : Cocos Mucijer)

ناریَل میں پانی، نَہِیں جانتا کَھٹّا کہ مِیٹھا

چھپی ہوئی چیز کے متعلق معلوم نہیں ہوتا کہ اچھی ہے یا بری

ناریل توڑنا

ایام حمل کی ایک رسم جس میں ناریل توڑ کر شگون لیتے ہیں اور یہ سمجھتے ہیں کہ اگر اندر سے خالی یا خراب نکلا تو لڑکا ہو گا اور بھرا ہوا اور عمدہ نکلا تو لڑکی پیدا ہو گی

ناریَل والا

ناریل کا پھل یا ناریل کا پانی بیچنے والا

ناریَل کا تیل

وہ تیل جو ناریل کی گری کو سکھا کر نکالتے ہیں ، کھوپرے کا تیل ۔

ناریَل کے بال

ناریل کے خول کے اُوپر سے اُترنے والے ریشے یا چھال ۔

ناریَل کا گُڑ

ایک قسم کا گڑ جو ناریل کے درخت کے رس سے بناتے ہیں

نارِیَل لَڑانا

ایک طرح کا جوا یا شرط ، اس کا طریقہ یہ ہے کہ دو آدمی ایک ایک ناریل کا پھل ہاتھ میں لیتے ہیں اور ناریل پر ناریل مارا جاتا ہے جس کا ناریل ٹوٹ جاتا ہے وہ شرط ہار جاتا ہے

ناریَل چَٹَخنا

غصے کا انتہا کو پہنچ جانا ، غصے سے کھوپڑی پھر جانا۔

ناریَل کا پانی

وہ پانی جو ناریل کے پھل میں بھرا ہوتا ہے اور جسے لوگ پیتے ہیں ۔

ناریَل کا دُودھ

رک : ناریل کا پانی

ناریَل کی رُوئی

نرم روئیں دار شے جو ناریل کے پتوں یا شاخوں سے اتاری جاتی ہے یہ ہلکے براؤن رنگ کی ہوتی ہے جو زخم سے خون کے بہاؤ کو روکنے اور جلے ہوئے حصے پر استعمال ہوتی ہے

ناریَل گُڑگُڑانا

ناریل کے پھل کے خول سے بنا ہوا حقہ پینا ۔

ناریَل کی گُڑگُڑی

ناریل کے پھل کے خول سے بنایا ہوا حقہ ۔

نارِیَلی

ناریل کی کھوپڑی، ناریل کے پھل کے خالی خول کا بنا ہوا پیالہ یا حقہ، ناریل کے درخت کا رس، تاڑی

نارِیَلی بیر

بیر کی ایک قسم جو ناریل سے مشابہ ہوتی ہے

بَنْدَر کے ہاتھ نارْیَل

نا اہل یا نا قدرے کو کوئی اعلیٰ چیز مل جانے کی صورت حال

بَنْدَر کے ہاتھ میں نارِیَل

نا اہل یا نا قدرے کو کوئی اعلیٰ چیز مل جانے کی صورت حال

بُھوت کے ہاتھ میں نارِیَل دینا

نا اہل کو ذمہ داری سپرد کرنا

رَوغَنِ نارِیَل

ناریل کا تیل

بندر کے ہاتھ ناریل لگا، پنساری بن بیٹھا

ذرا سی بات پر فخر کرنے لگا

گُونگی جورُو بَھلی، گُونگا ناریَل نَہ بَھلا

گونگی بیوی اچھی ہے مگر بے آواز حقّہ نہیں اچھا جس میں سے گُڑ گُڑ کی آواز نہ نکلے، یعنی کسی کام کا نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں نَارِیَل کے معانیدیکھیے

نَارِیَل

naariyalनारियल

وزن : 212

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

نَارِیَل کے اردو معانی

سنسکرت، پنجابی - اسم، مذکر

  • تاڑ کی قسم سے ایک بہت اونچا اور مشہور درخت جس پر بڑے اور بیضوی گول پھل لگتے ہیں ، کھوپرے (ناریل کی گری) کا درخت ، نارجیل ، جوز ہندی (لاط : Cocos Mucijer)
  • ناریل
  • ناریل کے درخت کا پھل جو بڑا اور گول ہوتا ہے ، جس کی گری کچی اور سکھا کر کھائی جاتی ہے اور سکھا کر تیل بھی نکالا جاتا ہے ۔
  • ایک قسم کا حقہ جو ناریل میں سوراخ کر کے گودا نکال کر بناتے ہیں ، ناریل کا حقہ جس میں پانی نہ ڈالا جائے ۔
  • ناریل کے پھل کی گری نکال کر اس کے خالی خول سے بنایا ہوا حقہ ، نریلی ، گڑگڑی
  • ایک وضع کی آتش بازی جو ناریل کے خالی خول میں بارود بھرکر بنائی جاتی ہے ۔
  • ناریل کے خول کے اُوپر سے اُتر نے والے ریشے ، نار
  • (مجازاً) انسان کی کھوپڑی ، سر

شعر

Urdu meaning of naariyal

  • Roman
  • Urdu

  • taa.D kii qasam se ek bahut u.unchaa aur mashhuur daraKht jis par ba.De aur baizavii gol phal lagte hai.n, kho priy (naariiyal kii girii) ka daraKht, naarjiil, joz hindii (laat ha Cocos Mucijer)
  • naariiyal
  • naariiyal ke daraKht ka phal jo ba.Daa aur gol hotaa hai, jis kii girii kachchii aur sikhaa kar khaa.ii jaatii hai aur sikhaa kar tel bhii nikaalaa jaataa hai
  • ek kism ka huqqa jo naariiyal me.n suuraaKh kar ke guudaa nikaal kar banaate hai.n, naariiyal ka huqqa jis me.n paanii na Daala jaaye
  • naariiyal ke phal kii girii nikaal kar is ke Khaalii Khaul se banaayaa hu.a huqqa, nariilii, gi.D-gi.Dii
  • ek vazaa kii aatashbaazii jo naariiyal ke Khaalii Khaul me.n baaruud bharkar banaa.ii jaatii hai
  • naariiyal ke Khaul ke u.uopar se utar ne vaale reshe, naar
  • (majaazan) insaan kii khopa.Dii, sar

English meaning of naariyal

Sanskrit, Panjabi - Noun, Masculine

  • coconut, hookah made of coconut shell, human head, a type of firework

नारियल के हिंदी अर्थ

संस्कृत, पंजाबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • उक्त पेड़ का फल। पद-नारियल को जटा-नारियल के फल के ऊपर के कड़े और मोटे रेशे जिनसे रस्से आदि बनाये जाते और गद्दे भरे जाते हैं। मुहा०-नारियल तोड़ना मुसलमानों की एक रीति जो गर्भ रहने पर की जाती है। नारियल तोड़कर उससे लड़का या लड़की होने का शकुन निकालते हैं।
  • समुद्र के किनारे और उसके आस पास की भूमि में होनेवाला खजूर की जाति का एक तरह का ऊँचा बड़ा पेड़ जिसके फल की ऊपरी खोपड़ी को तोड़ने पर अंदर से गरी निकलती है
  • एक प्रकार का फल जिसका छिलका बहुत कठोर होता है
  • उक्त फल का पेड़ जो खजूर की तरह ऊँचा होता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نَارِیَل

تاڑ کی قسم سے ایک بہت اونچا اور مشہور درخت جس پر بڑے اور بیضوی گول پھل لگتے ہیں ، کھوپرے (ناریل کی گری) کا درخت ، نارجیل ، جوز ہندی (لاط : Cocos Mucijer)

ناریَل میں پانی، نَہِیں جانتا کَھٹّا کہ مِیٹھا

چھپی ہوئی چیز کے متعلق معلوم نہیں ہوتا کہ اچھی ہے یا بری

ناریل توڑنا

ایام حمل کی ایک رسم جس میں ناریل توڑ کر شگون لیتے ہیں اور یہ سمجھتے ہیں کہ اگر اندر سے خالی یا خراب نکلا تو لڑکا ہو گا اور بھرا ہوا اور عمدہ نکلا تو لڑکی پیدا ہو گی

ناریَل والا

ناریل کا پھل یا ناریل کا پانی بیچنے والا

ناریَل کا تیل

وہ تیل جو ناریل کی گری کو سکھا کر نکالتے ہیں ، کھوپرے کا تیل ۔

ناریَل کے بال

ناریل کے خول کے اُوپر سے اُترنے والے ریشے یا چھال ۔

ناریَل کا گُڑ

ایک قسم کا گڑ جو ناریل کے درخت کے رس سے بناتے ہیں

نارِیَل لَڑانا

ایک طرح کا جوا یا شرط ، اس کا طریقہ یہ ہے کہ دو آدمی ایک ایک ناریل کا پھل ہاتھ میں لیتے ہیں اور ناریل پر ناریل مارا جاتا ہے جس کا ناریل ٹوٹ جاتا ہے وہ شرط ہار جاتا ہے

ناریَل چَٹَخنا

غصے کا انتہا کو پہنچ جانا ، غصے سے کھوپڑی پھر جانا۔

ناریَل کا پانی

وہ پانی جو ناریل کے پھل میں بھرا ہوتا ہے اور جسے لوگ پیتے ہیں ۔

ناریَل کا دُودھ

رک : ناریل کا پانی

ناریَل کی رُوئی

نرم روئیں دار شے جو ناریل کے پتوں یا شاخوں سے اتاری جاتی ہے یہ ہلکے براؤن رنگ کی ہوتی ہے جو زخم سے خون کے بہاؤ کو روکنے اور جلے ہوئے حصے پر استعمال ہوتی ہے

ناریَل گُڑگُڑانا

ناریل کے پھل کے خول سے بنا ہوا حقہ پینا ۔

ناریَل کی گُڑگُڑی

ناریل کے پھل کے خول سے بنایا ہوا حقہ ۔

نارِیَلی

ناریل کی کھوپڑی، ناریل کے پھل کے خالی خول کا بنا ہوا پیالہ یا حقہ، ناریل کے درخت کا رس، تاڑی

نارِیَلی بیر

بیر کی ایک قسم جو ناریل سے مشابہ ہوتی ہے

بَنْدَر کے ہاتھ نارْیَل

نا اہل یا نا قدرے کو کوئی اعلیٰ چیز مل جانے کی صورت حال

بَنْدَر کے ہاتھ میں نارِیَل

نا اہل یا نا قدرے کو کوئی اعلیٰ چیز مل جانے کی صورت حال

بُھوت کے ہاتھ میں نارِیَل دینا

نا اہل کو ذمہ داری سپرد کرنا

رَوغَنِ نارِیَل

ناریل کا تیل

بندر کے ہاتھ ناریل لگا، پنساری بن بیٹھا

ذرا سی بات پر فخر کرنے لگا

گُونگی جورُو بَھلی، گُونگا ناریَل نَہ بَھلا

گونگی بیوی اچھی ہے مگر بے آواز حقّہ نہیں اچھا جس میں سے گُڑ گُڑ کی آواز نہ نکلے، یعنی کسی کام کا نہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نَارِیَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

نَارِیَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone