تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نانو" کے متعقلہ نتائج

نانو

ایک روایتی گیت یا کہانی جو مائیں بچوں کو سلاتے وقت سناتی ہیں، نانو اور نانی ایک راگ ہے کہ عورتیں جس بچوں کو گہوارے میں سلاتی ہیں تو اس کو گاتی ہیں اسے لوری بھی کہا جاتا ہے

نانُو

ایک مختصر سا گیت یا کہانی جو مائیں بچوں کو سلاتے وقت سناتی ہیں ، لوری ۔

نانو رَہنا

نام باقی رہنا ، شہرت قائم رہنا ، ذکر باقی رہنا ۔

نانو بَدنام ہونا

رک : نام بدنام ہونا ۔

نانو کو نَہ رَہنا

رک : نام کو نہ رہنا ، بالکل نہ رہنا ، ختم ہو جانا ۔

نانو بُلَند ہونا

نیک نام ہونا ، نام اونچا ہونا ، نام بلند ہونا ۔

نانو اُچنا

رک : نام اُونچا ہونا ، نام روشن ہونا ۔

نانو دَھرنا

رک : نام دھرنا ، بُرا کہنا ، نکتہ چینی کرنا ؛ الزام دینا ۔

نانوں نِشاں نَہ رَہنا

نام و نشان نہ رہنا ، سب کچھ ختم ہو جانا ، مٹ جانا ۔

نانو دَھرائی

رک : نام دھرائی ، بدنامی ، بُرائی کرنے کا عمل ۔

نانو اُوچانا

نام اُونچا کرنا ، نام روشن کرنا ۔

نانوں کا خُطبَہ پَڑھنا

نام کا خطبہ پڑھنا ، جمعے کے خطبے میں حاکم وقت کا نام لینا ؛ کسی کا نام بار بار لینا ، کسی کو ہر وقت یاد کرنا ۔

نانواں پَکانا

حساب بنانا ، حساب تیار کرنا

نانواں چُکانا

قرضہ ادا کرنا، حساب بے باق کرنا

نانوں کَرنا

رک : نام کرنا ؛ مشہور کرنا ، نیک نامی دینا ۔

نانوں کو

رک : نام کو ، براے نام ۔

نانوں پَکَڑنا

نام پانا ، شہرت حاصل کرنا ۔

نانوں نِکالنا

رک : نام نکالنا ، عمل کے ذریعے سے چور کا نام معلوم کرنا ۔

نانوں

نا، نو، نام

نان و نَفْقَہ

روٹی کپڑا، بال بچوں کا خرچ، بیوی کا خرچ، گھر بار کا خرچ

نانُوں

رک : نا ُنو ، لوری ۔

نانُوں کَرنا

انکار کرنا ؛ ہچکچانا ۔

نانواں

ناما، روپیہ (جو ملنے والا ہو)

نانَوں

رک : نانا (۳) ، ُجھکانا

نان و نَفَقَہ دینا

گھر بار کا خرچ ادا کرنا، بیوی بچوں کو روٹی کپڑا دینا

نان وائی

رک : نان بائی ۔

نان وَقف

خدا کے نام کی روٹی ، اﷲ کے نام پر دی گئی روٹی ، مسجد کی روٹی

نان و نَفَقَۂ اِفتِراقی

وہ نان و نفقہ جو بیوی کو علیحدگی کے تصفیے کے بعد شوہر ادا کرے

نان وائِیلَنس

عدم تشدد ۔

نان و نَمَک

سادہ غذا

نان وَرَقی

چند باریک باریک پرت روغن کی لاگ سے باہم ملا کر پکائی ہوئی روٹی جس کا ہر ایک پرت روغن کی وجہ سے الگ الگ رہتا اور خوب خستہ ہو جاتا ہے ، ورقی پراٹھا ، بل دار پراٹھا جو پرتوں کو ملا کر اور بل دے دے کر گھڑنے سے بن جاتا ہے ۔

نان ووٹِنگ

جسے رائے دینے کا حق حاصل نہ ہو ، ووٹ دینے کا نااہل نیز اس سے گریزاں ۔

نَہَنوادگی

بچہ ہونے کی حالت یا کیفیت، چھٹپن، بچپن

نَعنُول

(طب) نعناع ، پودینہ ۔

نَہَنَواد

بچہ، ننھا، چھوٹا

نہ نَو مَن تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گی

نہ اتنا سامان فراہم ہوگا نہ یہ کام ہوسکے گا، نہ وہ شرط پوری ہوگی اور نہ وہ کام ہوگا

پَھرنَہ پَھری بَغِیچے کا نانو

پلے کچھ نہ ہونا اور شیخیاں مارنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں نانو کے معانیدیکھیے

نانو

naanoनानो

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

نانو کے اردو معانی

  • ایک روایتی گیت یا کہانی جو مائیں بچوں کو سلاتے وقت سناتی ہیں، نانو اور نانی ایک راگ ہے کہ عورتیں جس بچوں کو گہوارے میں سلاتی ہیں تو اس کو گاتی ہیں اسے لوری بھی کہا جاتا ہے

Urdu meaning of naano

  • Roman
  • Urdu

  • ek rivaayatii giit ya kahaanii jo maa.e.n bachcho.n ko sulaate vaqt sunaatii hain, naanuu aur naanii ek raag hai ki aurte.n jis bachcho.n ko gahvaare me.n sulaatii hai.n to is ko gaatii hai.n use lorii bhii kahaa jaataa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نانو

ایک روایتی گیت یا کہانی جو مائیں بچوں کو سلاتے وقت سناتی ہیں، نانو اور نانی ایک راگ ہے کہ عورتیں جس بچوں کو گہوارے میں سلاتی ہیں تو اس کو گاتی ہیں اسے لوری بھی کہا جاتا ہے

نانُو

ایک مختصر سا گیت یا کہانی جو مائیں بچوں کو سلاتے وقت سناتی ہیں ، لوری ۔

نانو رَہنا

نام باقی رہنا ، شہرت قائم رہنا ، ذکر باقی رہنا ۔

نانو بَدنام ہونا

رک : نام بدنام ہونا ۔

نانو کو نَہ رَہنا

رک : نام کو نہ رہنا ، بالکل نہ رہنا ، ختم ہو جانا ۔

نانو بُلَند ہونا

نیک نام ہونا ، نام اونچا ہونا ، نام بلند ہونا ۔

نانو اُچنا

رک : نام اُونچا ہونا ، نام روشن ہونا ۔

نانو دَھرنا

رک : نام دھرنا ، بُرا کہنا ، نکتہ چینی کرنا ؛ الزام دینا ۔

نانوں نِشاں نَہ رَہنا

نام و نشان نہ رہنا ، سب کچھ ختم ہو جانا ، مٹ جانا ۔

نانو دَھرائی

رک : نام دھرائی ، بدنامی ، بُرائی کرنے کا عمل ۔

نانو اُوچانا

نام اُونچا کرنا ، نام روشن کرنا ۔

نانوں کا خُطبَہ پَڑھنا

نام کا خطبہ پڑھنا ، جمعے کے خطبے میں حاکم وقت کا نام لینا ؛ کسی کا نام بار بار لینا ، کسی کو ہر وقت یاد کرنا ۔

نانواں پَکانا

حساب بنانا ، حساب تیار کرنا

نانواں چُکانا

قرضہ ادا کرنا، حساب بے باق کرنا

نانوں کَرنا

رک : نام کرنا ؛ مشہور کرنا ، نیک نامی دینا ۔

نانوں کو

رک : نام کو ، براے نام ۔

نانوں پَکَڑنا

نام پانا ، شہرت حاصل کرنا ۔

نانوں نِکالنا

رک : نام نکالنا ، عمل کے ذریعے سے چور کا نام معلوم کرنا ۔

نانوں

نا، نو، نام

نان و نَفْقَہ

روٹی کپڑا، بال بچوں کا خرچ، بیوی کا خرچ، گھر بار کا خرچ

نانُوں

رک : نا ُنو ، لوری ۔

نانُوں کَرنا

انکار کرنا ؛ ہچکچانا ۔

نانواں

ناما، روپیہ (جو ملنے والا ہو)

نانَوں

رک : نانا (۳) ، ُجھکانا

نان و نَفَقَہ دینا

گھر بار کا خرچ ادا کرنا، بیوی بچوں کو روٹی کپڑا دینا

نان وائی

رک : نان بائی ۔

نان وَقف

خدا کے نام کی روٹی ، اﷲ کے نام پر دی گئی روٹی ، مسجد کی روٹی

نان و نَفَقَۂ اِفتِراقی

وہ نان و نفقہ جو بیوی کو علیحدگی کے تصفیے کے بعد شوہر ادا کرے

نان وائِیلَنس

عدم تشدد ۔

نان و نَمَک

سادہ غذا

نان وَرَقی

چند باریک باریک پرت روغن کی لاگ سے باہم ملا کر پکائی ہوئی روٹی جس کا ہر ایک پرت روغن کی وجہ سے الگ الگ رہتا اور خوب خستہ ہو جاتا ہے ، ورقی پراٹھا ، بل دار پراٹھا جو پرتوں کو ملا کر اور بل دے دے کر گھڑنے سے بن جاتا ہے ۔

نان ووٹِنگ

جسے رائے دینے کا حق حاصل نہ ہو ، ووٹ دینے کا نااہل نیز اس سے گریزاں ۔

نَہَنوادگی

بچہ ہونے کی حالت یا کیفیت، چھٹپن، بچپن

نَعنُول

(طب) نعناع ، پودینہ ۔

نَہَنَواد

بچہ، ننھا، چھوٹا

نہ نَو مَن تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گی

نہ اتنا سامان فراہم ہوگا نہ یہ کام ہوسکے گا، نہ وہ شرط پوری ہوگی اور نہ وہ کام ہوگا

پَھرنَہ پَھری بَغِیچے کا نانو

پلے کچھ نہ ہونا اور شیخیاں مارنا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نانو)

نام

ای-میل

تبصرہ

نانو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone