تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نانْگنا" کے متعقلہ نتائج

نانْگنا

رک : نانگھنا ، پار کرنا ، عبور کرنا ۔

نانْگھنا

پھلانگنا، پھاندنا، عبور کرنا، پار کرنا

نَہَنْگانَہ

نہنگوں مگرمچھوں کی طرح ؛ مراد : کمال بے پروائی سے ، نہایت بہادری سے ، بے جگری سے۔

نانْگا

جس کے جسم پر کوئی کپڑا نہ ہو، برہنہ، ننگا، بے لباس، عریاں

نانْچنا

رک : ناچنا جو فصیح ہے ۔

نانْگھنا پھانْدنا

اُلانگنا پھاندنا ، عبور کرنا ، بغیر رُکے پار کرنا ، تیزی سے پھلانگنا ۔

نَنگوں

ننگا کی جمع نیز مغیرہ حالت، جس کے بدن پر کوئی کپڑا نہ ہو، بغیر کپڑوں کا، برہنہ، عریاں تین ننگے یکس کوں کپڑا چہ نہ تھا

نانْگَھن

اُلانگنے کا فعل، پھلانگنے کا عمل

نِہَنگانَہ لَڑنا

نہایت بے جگری اور حوصلے سے لڑنا ، بہادری سے مقابلہ کرنا۔

نَنگِیں

لچا ، شہدا ، غنڈا

نِہَنگانَہ پَلَنگانَہ

نہنگوں یعنی مگرمچھوں اور پلنگوں یعنی چیتوں کی طرح ، نہایت بہادرانہ ، بہت شجاعانہ ، نہایت بے جگری سے ، بڑے حوصلے سے۔

نِہَنگانَہ و شِیرانَہ

مگر مچھوں اور شیروں کی طرح ، مراد : بہت بہادری سے ، نہایت دلیری سے۔

نانْگَھن میں آنا

کسی صدقے کی چیز پر سے گزر جانا ، کسی صدقے کی چیز کو نانگھنا

نَنگھانا

لنگھانا، پار کرانا، گزارنا

نَنگھوانا

ننگھانا (رک) کا متعدی ، پار کرانا ؛ (مجازاً) دریا کی سیر کرانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں نانْگنا کے معانیدیکھیے

نانْگنا

naa.ngnaa•नाँगना

اصل: انگریزی

دیکھیے: نانْگھنا

  • Roman
  • Urdu

نانْگنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • رک : نانگھنا ، پار کرنا ، عبور کرنا ۔

Urdu meaning of naa.ngnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha naanaghnaa, paar karnaa, ubuur karnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نانْگنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نانْگنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone