تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ناموری" کے متعقلہ نتائج

ناموری

شہرت، نیک نامی

نِموری

(آئینہ سازی) ایک قسم کا ملائی کی مانند نرم اور چکنا مسالا جس سے شیشے کی سطح کو صاف اور قلعی پکڑنے کے لائق بنایا جاتا ہے

نامَور

مشہور، نامی

ناہَمواری

۱۔ مسطح یا ہموار نہ ہونا ، کسی چیز کا اُونچا نیچا ہونا ، یکساں نہ ہونا ، نشیب و فراز ، بے ترتیبی ۔

ناسُوری

(نباتیات) کھوکھلا ، سُوراخ دار ، نالی نما (Fistular) ۔

ناصُوری

ناصور (رک) سے منسوب ، جسے ناسور ہو جائے نیز نالی نما (Fistular) ۔

نامُوسی

بدنامی ، رسوائی ، بے عزتی ۔

ناگَوری

پرندوں کے ہاضمے کی خرابی جس میں ان کا پنجال زرد گوں اور پتلا ہو جاتا ہے اور کف ظاہر ہوتا ہے .

نَمرہ

مکے کے قریب میدان عرفات میں ایک مقام جہاں حجاج قیام کرتے ہیں اور وہاں واقع ایک مسجد جہاں ہر سال حج کے موقعے پر ۹ ذوالحجہ، ظہر اور عصر کی دونوں نمازیں ملا کر یعنی نماز ظہرین ادا کرتے ہیں

ناموَر کَرنا

مشہور کرنا ، شہرت دلانا ، نامی بنانا ۔

نَمیرُو

ایک درخت کا نام نیز اس کا پھول، ردراکش کا پیڑ

نَمَیُّر

پانی کا صاف ستھرا اور بے رنگ ہونا ؛ (مجازاً) پانی کی طرح صاف اور پاکیزہ ہونا ؛ (کنایتہ) شفاف ۔

نِمَر

نہ مرنے والا، لایزال، ابدی

نَمِر

وہ درندہ جس کے جسم پر دھبے یا دھاریاں ہوں، تیندوا نیز چیتا

نا زوری

نازور ہونا ، کمزوری

اردو، انگلش اور ہندی میں ناموری کے معانیدیکھیے

ناموری

naamvarii•नामवरी

اصل: فارسی

وزن : 2112

  • Roman
  • Urdu

ناموری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • شہرت، نیک نامی

شعر

Urdu meaning of naamvarii

  • Roman
  • Urdu

  • shauhrat, nekanaamii

English meaning of naamvarii

Noun, Feminine

नामवरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ناموری)

نام

ای-میل

تبصرہ

ناموری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone