تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نام نَہیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نام نَہیں کے معانیدیکھیے
فقرہ
مادہ: نام
- Roman
- Urdu
نام نَہیں کے اردو معانی
- ۔ پتا نہیں ، سراغ نہیں ، بے نشاں ہے ، لامکاں ہے ۔
- ۔ اسم بامسمّٰی نہیں (اپنی بات پر زور دینے کے لیے کہتے ہیں) ۔
- ۔ شہرت نہیں ، ذکر نہیں ، تذکرہ نہیں ، نام تک نہیں ہے ۔
- نام نہیں لیا گیا ہے ، کسی کا نام لے کر کچھ نہیں کہا گیا ۔
- ۔ ارادہ نہیں ، نیت نہیں ۔
- ـ۔ وجود نہیں ، بالکل نہیں ، بالکل باقی نہیں ہے ، ذرا بھی نہیں ہے ۔
- ۔۱۔ پتا نہیں۔؎
Urdu meaning of naam nahii.n
- Roman
- Urdu
- ۔ pata nahii.n, suraaG nahii.n, be nishaa.n hai, laamkaa.n hai
- ۔ ism baamsammaa.ii nahii.n (apnii baat par zor dene ke li.e kahte hain)
- ۔ shauhrat nahii.n, zikr nahii.n, tazakiraa nahii.n, naam tak nahii.n hai
- naam nahii.n liyaa gayaa hai, kisii ka naam lekar kuchh nahii.n kahaa gayaa
- ۔ iraada nahii.n, niiyat nahii.n
- ـ۔ vajuud nahii.n, bilkul nahii.n, bilkul baaqii nahii.n hai, zaraa bhii nahii.n hai
- ۔۱۔ pata nahiin।
नाम नहीं के हिंदी अर्थ
- इस्म बामसम्माई नहीं (अपनी बात पर ज़ोर देने के लिए कहते हैं)
- ـ वजूद नहीं, बिलकुल नहीं, बिलकुल बाक़ी नहीं है, ज़रा भी नहीं है
- ۔۱۔ पता नहीं।
- इरादा नहीं, नीयत नहीं
- नाम नहीं लिया गया है, किसी का नाम लेकर कुछ नहीं कहा गया
- पता नहीं, सुराग़ नहीं, बे निशां है, लामकां है
- शौहरत नहीं, ज़िक्र नहीं, तज़किरा नहीं, नाम तक नहीं है
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
رات کو نام نَہیں لیتے ہیں
ایک تو ہم ہے کہ سانپ کا نام رات کو لیا جائے تو وہ نکل آتا ہے (اس لیے رسّی کہہ دیتے ہیں)
مُوئے کا کوئی نام نَہیں جِیتے کا سَب کوئی
۔ مثل۔ زندہ کی سبھی خوشامد کرتے ہیں۔ مُردہ کا کوئی نام نہیں لیتا۔ روپیہ کے سب یار ہوتے ہےیں۔ کنگال کی مٹّی کو قبر میں اور زندہ کو اپنے گھر میں آرام ہے یعنی ہر شخص اپنے ہی مسکن میں خوش ہے۔
بُھوئِیں بِسوا بَھر نَہیں نام پِرِتْھوی پالَک
زمین ذرا قبضے میں نہیں نام زمین کا پالنے والا ، برعکس نہند نام زنگی کافور .
دینے کے نام کِنْواڑ دے کے نَہیں سوتا
جہاں دینے کا موقع آئے تو کچھ بھی نہ دینا ، (نہایت بخیل آدمی کی نسبت بطور مبالغہ کہتے ہیں).
تَن بَدَن میں جان نَہیں نام زور آوَر خان
طاقت ہونی چاہیئے نام کا کیا فائدہ ، لیاقت سے زیادہ شیخی بگھارنے کے موقع پر بولتے ہیں
کِھلائے کا نام نَہِیں، رُلائے کا نام
حسنِ سلوک اور حسنِ خدمت کی کوئی داد نہیں دیتا مگر بُری بات کی فوراً گرفت ہو جاتی ہے
کِھلائے کا نام نَہِیں، رُلائے کا نام ہے
حسنِ سلوک اور حسنِ خدمت کی کوئی داد نہیں دیتا مگر بُری بات کی فوراً گرفت ہو جاتی ہے
کِھلائے کا نام نَہِیں ، رولائے کا نام ہے
۔مثل۔ نیک کام اور حسن خدمت کی کوئی داد نہیں دیتا۔ لیکن بُری بات فوراً پکڑ لی جاتی ہے۔
چَلتی کا نام گاڑی، نہیں ایندھن
دنیا کے الٹے ڈھنگ پر کہاوت ہے کہ گڑی ہوئی چیز کو بھی گاڑی کہتے ہیں اور چلتی ہوئی کو بھی، اوکھلی اکھڑی ہوئی چیز کو کہتے ہیں جبکہ وہ گڑی ہوتی ہے، یہ الٹی بات ہے کہ جو چیز چلتی ہے اسے گاڑی کتہے ہیں اور جو گڑی ہوئی ہوتی ہے اسے اکھڑی ہوئی کہتے ہیں، گاڑی اسی وقت تک کہلاتی ہے جب تک چلے اور جو چیز گڑ جائے اسے اوکھلی کہتے ہیں، مطلب یہ ہے کہ جب تک کام چلے اچھی بات ہے، رک جائے تو اچھا نہیں ہوتا
کِھلائے کا نام نَہِیں، رُلائے کا الزام ہے
حسنِ سلوک اور حسنِ خدمت کی کوئی داد نہیں دیتا مگر بُری بات کی فوراً گرفت ہو جاتی ہے
دَم نہیں بدن میں، نام زور آور خاں
بہت دکھاوا کرنا، بدن میں طاقت نہیں مگر بد مزاجی کا یہ حال ہے کہ ہر شخص سے جھگڑا مول لیتے ہیں
بدن میں دَم نہیں، نام زور آور خاں
بہت دکھاوا کرنا، بدن میں طاقت نہیں مگر بد مزاجی کا یہ حال ہے کہ ہر شخص سے جھگڑا مول لیتے ہیں
پھاوْڑے کے نام گُل صَفا نَہِیں جانتا
۔ مثل۔ گل صفا۔ مٹی صاف کرنے والا۔) الف کے نام بے نہیں جانتا۔ جاہل ہے۔ کو دن ہے (نوٹ) ایک شخص دھوکے میں ایک چالاک جاہل فقیر کا چیلا ہوگیا۔ بارہ برس تک شاہ صاحب نے کوئی تعلیم نہیں دی۔ ایک روز چیلے نے پھاوڑے کی طرف اشارہ کر کے پوچھا شاہ صاحب اس کا کیا نام ہے
بدن میں دَم نہِیں نام زور آوَر خاں
بہت دکھاوا کرنا، بدن میں طاقت نہیں مگر بد مزاجی کا یہ حال ہے کہ ہر شخص سے جھگڑا مول لیتے ہیں
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
nazhaad
नझ़ाद
.نَژاد
used in compound as suffix, i.e.: Hind-Nazhad, aali nazhad
[ Doctor Qadir Khan ne ek Dutch-nazad khatun se shadi ki thi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'adliya
'अदलिया
.عَدْلِیَہ
judiciary
[ Dusra daur taqsim-e-mulk ke baad shuru hua, jab adliya ke tahaffuz ki zimmadari logon par aa padi ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
e'tiraaf
ए'तिराफ़
.اِعْتِراف
recognition, avowal, admission, confession
[ Khwaju Kirmani wo shakhs hai jiske tatabbo ka khud Hafiz ko etiraf hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
qamar
क़मर
.قَمَر
the moon
[ Urdu shaeri ki istilah (term) mein mahbub ko qamar se bhi tashbih di jati hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
fariiq
फ़रीक़
.فَرِیق
party, company
[ Wakil ne mukhalif fariq ke gawah ko apni taraf mila lia hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
taqriib
तक़रीब
.تَقْرِیب
ceremony, rite
[ Barish nahin hone ke sabab log mazhabi taqrib ka ehtimam karte hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
hidaayat
हिदायत
.ہِدایَت
guidance, direction
[ Chaprasi hakim ke zariye hidayat-shuda kamon ko badi tezi ze nipta raha hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shams
शम्स
.شَمْس
the sun
[ Chaudahvin ki raat mein chaand pure taab ke sath shams ke manind tariki ko maat de raha tha ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
shahriyat
शहरियत
.شَہْرِیَت
citizenship, nationality
[ Dubai ne sabse zyada shahriyat Hind-Nazhad logon ko di hai ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
'alaahida
'अलाहिदा
.عَلاحِدَہ
separate, apart (from)
[ Bete ki khatir bahut se laundi-ghulam aur hathi-ghode, bagh aur pargane alahida kiye hain ]
Today's Vocabulary
Learn 10 Urdu words daily on Mobile App
"10 words down, endless possibilities ahead! 🚀📖"
Tune in tomorrow for the next 'Word of the Day' and elevate your language game!
"Unlock a world of Urdu words at your fingertips!"
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (نام نَہیں)
نام نَہیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔